واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غیرملکی کمپنی پاکستانی ووٹر لسٹوں کو کمپیوٹر میں محفوظ کرے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-08, 09:18 AM   #1
غیرملکی کمپنی پاکستانی ووٹر لسٹوں کو کمپیوٹر میں محفوظ کرے گی
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 08-01-08, 09:18 AM

مانٹریال ..... پاکستان میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے تقریباً 8کروڑ اہل ووٹرز کی ایک فہرست کینیڈا کی ایک کمپنی اپنے کمپیوٹرز میں محفوظ رکھ رہی ہے۔ کمپنی Cronomagic کے صدر حئی بخاری کے مطابق پاکستان الیکشن کمیشن نے ایک آن لائن ڈیٹا بیس بنانے کے حوالے سے یہ ذمہ داری انہیں دی ہے تا کہ بجلی کے تعطل اور دوسرے مسائل سے نبردآزما ہوئے بلا رکاوٹ کام کو جاری رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنا صرف اس صورت میں ممکن تھا جب یہ سارے اعداد و شمار امریکا، کینیڈا یا یورپ میں محفوط کئے جاتے۔27دسمبر کومحترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعدپیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا تھا کہ اہل ووٹرز کی ایک فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کی جائے تاکہ ہر شخص اپنی رجسٹریشن کے بارے میں جان سکے۔ حئی بخاری نے کہا کہ یہ سارے اعداد و شمار اردو زبان میں ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں، بین الاقوامی الیکشن آبزورزاس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, ویب, ممکن, مسائل, اردو, شخص, صورتحال, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں کمپیوٹر کے ریٹ محمد کاشف حبیب کمپیوٹر کی باتیں 8 06-11-09 02:06 PM
ووٹر کی دعائیں لیتا جا The Great مزاحیہ شاعری 1 08-09-09 07:01 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
الیکشن کمیشن نے تمام اہل ووٹرز کی فہرستیں ویب سائٹ پر جاری کردیں ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger