| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 243
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,210
شکریہ: 1,551
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اللہ رحم کرے معلوم نہیں یہ امریکی کیوں بار بار پشاور جانے کی کوششیں کررہے ہیں، پہلے بھی کئی بار ان غیرملکیوں کو راستے میں روک کر واپس بھیجا گیا ہے۔ شاید کوئی نئی مصیبت آنے والی ہے۔ یا اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔ پولیس کی کارکردگی تو بس یہی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لگتا ہے ان کو پولیس کے چھتر سے تعارف کروانا ضروری ہوگیا ہے
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (25-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کئ پاکستانی اخبارات نے يہ خبر لگائ ہے کہ امريکی اہکار پشاور موٹر وے پر ايک چيک پوسٹ سے فرار ہوۓ اور اس کے بعد انھوں نے پشاور ميں موجود امريکی قونصل خانے میں پناہ حاصل کر لی۔ اس کے علاوہ کچھ خبروں میں يہ دعوی بھی کيا گيا کہ امريکی اہلکاروں نے فرار کے دوران موقع پر موجود پوليس افسران کو کچلنے کی کوشش بھی کی۔
يہ بالکل غلط ہے۔ امريکی عہدیدار سرکاری کام سے اسلام آباد سے پشاور تک کا سفر کر رہے تھے اور ان کے پاس اس سفر کے حوالے سے پاکستان جرنل ہيڈ کوارٹرز کا اين – او – سی موجود تھا۔ انھيں چيک پوائنٹ پر روکا نہيں گيا تھا بلکہ انھيں گزر جانے کی اجازت دی گئ تھی۔ امريکی اور پاکستانی عہديدران کے مابين کوئ تلخ کلامی نہیں ہوئ۔ پاکستان ميں امريکی مشن کے تمام ملازمين پاکستانی قوانين کی پابندی کرتے ہیں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (23-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے لوگ جھوٹ بولتے تھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
آجکل تو اور ڈالر آتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فواد صاحب كي سنو تو لگتا ہے ہم جنت ميں رہ رہے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ كوئي مسئلہ ہي نہيں۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے ايک اہم نقطے کی جانب اشارہ کيا ہے۔ اس میں کوئ شک نہیں ہے کہ فورمز پر ہونے والی اکثر بحث انھی کہانيوں سے جنم ليتی ہے جنکی پاکستانی ميڈيا کے کچھ عناصر کی جانب سے تشہير کی جاتی ہے۔ دلچسپ امر يہ ہے کہ اکثر اوقات اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانہ ان کہانيوں پر سرکاری ردعمل اور پريس ريليز بھی جاری کرتا ہے۔ صحافت کے بنيادی اصول اس بات کے متقاضی ہيں کہ کسی بھی خبر پر ہمارا موقف بھی ريکارڈ پر لايا جانا چاہیے۔ ليکن اکثر ايسا نہيں کيا جاتا۔ مثال کے طور پر صرف ايک روز قبل ايک اردو نیوز چينل نے يہ خبر چلائ کہ 200 سے زيادہ امريکيوں کو اگلے 40 دنوں کے اندر ملک چھوڑنے کے لیے کہا گيا ہے اور اس ضمن ميں سرکاری خط بھی اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے بھيج ديا گيا ہے۔ مزيد برآں يہ دعوی بھی رپورٹ کيا گيا کہ امريکی سفير کيمرون منٹر نے اس "سنگين" صورت حال سے نبردآزما ہونے کے ليے اپنی تعطيلات بھی معطل کر دی ہیں۔ کچھ دوسرے اخبارات نے بھی خبر کو صفحہ اول پر شائع کيا، باوجود اس کے کہ امريکی سفارت خانے کو ايسا کوئ خط سرے سے موصول ہی نہيں ہوا اور امريکی سفارت خانے کے ترجمان اس رپورٹ کو بے بنياد قرار دے چکے ہیں۔ پشاور ميں چيک پوسٹ کے حوالے سے حاليہ واقعہ جسے رپورٹ کيا گيا ہے، اس ضمن ميں بھی ميں نے جو موقف اردو فورمز پر پوسٹ کيا ہے وہ دراصل امريکی سفارت خانے کی پريس ريليز پر مبنی ہے جو تمام اہم اردو اخبارات اور ٹی وی چينلز کی دسترس ميں ہے۔ بدقسمتی سے يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ ميڈيا کے کچھ عناصر نےاس طرح کے کسی واقعے کو تناظر سے ہٹا کر اس انداز سے پيش کيا ہے جيسے کسی مکروہ امريکی کاروائ کا پردہ چاک کر ديا گيا ہو۔ ليکن ميرے خيال ميں اگر ٹی وی اينکر اور رپورٹرز کہانی ميں صحافتی مصالحہ لگا کر اسے پراسرار بنانے کی بجاۓ امريکی سفارت خانے کا موقف بھی بيان کرتے تو ناظرين کی معلومات ميں اضافہ ہوتا۔ حقيقت يہ ہے کہ پاکستان ميں تمام امريکی گاڑياں پاکستانی حکام کے پاس مناسب طور پر اندراج شدہ ہیں اور اپنی قانونی حيثيت کے متعلق مکمل دستاويزات ہر وقت ساتھ لے کر چلتی ہيں۔ ويانا کنوينشن کے تحت دنيا بھر ميں سفارت کاروں کی کاروں کی تلاشی نہيں لی جاتی۔ اس کے علاوہ سيکورٹی کے پيش نظر پاکستان ميں سفر کرنے والے امريکی سفارت کاروں کو ہدايت دی گئ ہے کہ وہ چيک پوانٹس پر کار کے اندر رہيں اور کار ميں موجود اپنے ايم – ايف – اے کارڈز، سفارتی پليٹيں اور رجسٹريشن دکھائيں۔ امريکی سفارت کار دونوں ملکوں کے مابين مضبوط اور ديرپا اشتراک کار کے فروغ کے ليے کام کر رہے ہيں۔ امريکہ پاکستانی قوانين کا احترام کرتا ہے اور پاکستان کے سيکورٹی اداروں کی چوکسی کو سراہتا ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (25-08-11) |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
کیونکہ میں نے تو سُنا اور پڑھا بھی ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ بہت سے وزراء کے کپڑے اتراو کر بھی تلاشی لی جاتی رہی ہے |
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ کے لئے ویانا کنونشن اور اس طرز کے دیگر قوانین ٹشو پیپر کی طرح ہوتے ہیں
جب چاہو استعمال کرو اور جب چاہو پھینک دو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں نے کبھی يہ دعوی نہیں کيا کہ پاکستانی میں سرکاری فرائض کی ادائيگی کے ليے رہنے اور کام کرنے کی غرض سے دورہ کرنے والے امريکی شہريوں کو ائرپورٹس اور ديگر داخلے کے مقامات پر سيکورٹی کے تمام تر قواعد وضوابط سے ہر قسم کی استثنی حاصل ہے۔ ميں صرف ان مروجہ عالمی سفارتی روايات اور مراعات کا حوالہ دے رہا تھا جو امريکہ ميں کام کرنے والے پاکستانی اہلکاروں سميت تمام سفارت کاروں کو دی جاتی ہیں۔ پاکستان سفر کرنے والے امريکی عہديدران سيکورٹی کے ان تمام مراحل سے گزرنے کے ليے پابند ہیں جو پاکستانی حکام رياست کے قوانين کے تحت ضروری سمجھتے ہيں۔ امريکی حکومت اہم سرکاری عہديداروں اور سفارت کاروں سميت کسی بھی شہری کے لیے خصوصی رعايت کا کبھی بھی مطالبہ نہيں کرتی۔ حال ہی ميں امريکی سفير کيمرون منٹر کو اندرون ملک سرکاری سفر کے دوران ائرپورٹ پر اين او سی پيش کرنا پڑا۔ جہاں تک امريکی ائرپورٹس پر پاکستانی عہديداروں کی چانچ پڑتال کے حوالے سے آپ کا سوال ہے تو اس ضمن ميں يہ واضح کر دوں کہ اگر کوئ شخص سفارتی ويزے پر بھی سفر کر رہا ہو تو اس کا يہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ اس کو امريکہ ميں داخلے کی اجازت ملنا لازمی ہے۔ قانون کے اعتبار سے ويزہ چاہے وہ کسی غير ملکی سفارت کار کا ہو يا کسی غير ملکی حکومت کے اہم عہديدار کا، وہ صرف امريکہ ميں ائرپورٹ، بندرگاہ، زمينی سرحد يا داخلے کے مقام تک سفر کا اجازت نامہ اور امريکہ ميں داخلے کی اجازت کے لیے درخواست نامہ ہوتا ہے۔ اميگريشن کے انسپکٹرز، ہوم لينڈ سيکورٹی اور کسٹم اور بارڈر پروٹيکشن کے اداروں سميت اس بات کا اختيار رکھتے ہيں کہ سيکورٹی کے حوالے سے تمام ضروری ضوابط اور مراحل پر عمل درآمد کروانے کے علاوہ امريکہ ميں داخلے کی اجازت ديں يا اس سے انکار کر ديں۔ تاہم پاکستان کے وزيراعظم کے وفد کی جامہ تلاشی کے حوالے سے آپ نے جس کہانی کا ذکر کيا ہے، وہ درست نہیں ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (27-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, پہلی, پہلے, پولیس, پاکستان, پشاور, نیوز, نماز, احتجاج, اسلام, تلاش, جائے, خلاف, خان, دی, دے, رفتار, سفر, شہر, علاقے, عزیز, غیرملکی, غائب, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں اپنے بلاگ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 19 | 13-01-11 02:57 PM |
| بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-12-10 04:11 AM |
| چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-11-10 05:25 PM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |
| سوات:پولیس چوکی پر حملہ،3 اہلکار جا بحق،ضلع ناظم کا گھرجلادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 08:32 AM |