واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غیر ملکی شخص کی فائرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-11, 05:10 PM   #1
غیر ملکی شخص کی فائرنگ
sahj sahj آف لائن ہے 27-01-11, 05:10 PM

لاہور…لاہور میں ایک غیر ملکی شخص کی فائرنگ اور اس کی گاڑی کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق لاہور کے پر ہجوم علاقے مزنگ چنگی میں ایک غیر ملکی شخص نے موٹرسائیکل پر سوار دو افراد پر فائرنگ کردی اور وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں کئی افراد کو ٹکرماری،جس سے ایک اور موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں تینوں زخمی دم توڑگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم کچھ دور جاکر ٹریفک میں پھنس گیا جہاں سے پولیس نے لوگوں کی مدد سے اسے حراست میں لے لیا۔ ملزم کے بارے میں بتایا جاتاہے کہ ڈیوڈ نام کا یہ شخص امریکی شہری ہے اور امریکی قونصلیٹ میں ملازم ہے۔ایس پی آپریشن عمرسعید کے مطابق امریکی شہری پرمسلح افرادنے حملہ کیا،جس پر اس نے مزاحمت کرتے ہوئے ان پر فائرنگ کی،پولیس کے مطابق فائرنگ سے مرنیوالے دونوں افرادمبینہ ڈاکو تھے،مرنیوالے دونوں افرادسے پستول بھی برآمدہوئے ہیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غیرملکی شہری ڈیوڈاردوبولتاہے،اس کاکہناتھاکہ یہ لوگ اسے لوٹناچاہتے تھے، اس نے فائرنگ کے بعد زخمی ہونے والوں دونوں موٹرسائیکل سواروں کی تصویریں بنائیں، انہوں نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شخص کے ہاتھ میں پستول تھا۔ ملزم کا کہنا ہے کہ دوموٹرسائیکل سواروں نے گاڑی روکی،دفاع میں فائرنگ کی، اس اپنی جان بچانے کیلئے فائرنگ کی تھی۔ملزم سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔واقعے کے بعد لوگوں میں شدید اشتعال پھیل گیا اور وہ پرانی انارکلی تھانے کے باہر جمع ہوکر احتجاج کرنے لگے اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی ،ان کا مطالبہ تھا کہ ملزم کو ان کے حوالے کیا جائے، پولیس نے خطرے کے پیش نظر ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درجہ کرلیا گیا ہے ، جبکہ انفارمیشن افسرامریکی قونصلیٹ نے واقعے پر تبصرے سے انکار کردیاہے۔

Geo Television Network
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 960
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
کنعان (28-01-11), پاکستانی (28-01-11), محمد عاصم (29-01-11), محمدعدنان (27-01-11), مرزا عامر (13-03-11), ام حازم (28-01-11), شمشاد احمد (27-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11), عروج (29-01-11)
پرانا 27-01-11, 05:29 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کہیں اب........................پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ شدت پسندی ہے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-11), محمد عاصم (29-01-11), ام حازم (28-01-11), شمشاد احمد (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 05:36 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کیا کہیں اب........................پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ شدت پسندی ہے!!!
السلام علیکم

بھائی عبداللہ آدم دل کھول کر کہیں اور کچھ مزید تفصیلات بھی پیش کردیں اس واقع کی۔

جزاک اللہ

والسلام
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (28-01-11), شمشاد احمد (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 05:40 PM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزے کی بات یہ ھے کہ ابھی تک بی بی سی پیر صاحب بلکل خاموش ھیں اس معاملے میں ۔
یہی اگر کوئی اور واقعہ ھوا ھوتا تو فوراً تمام تحقیقات مکمل کر کے پوری رپورٹ چھاپ چکے ھوتے
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (29-01-11), محمدمبشرعلی (27-01-11), ام حازم (28-01-11), شمشاد احمد (27-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 05:48 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کو میں بہت اچھے الفاظ سے یاد کرنے ہی والا تھا.................یہ 2 دن بعد اس واقعہ کی خبر جاری فرمائیں گے!!!

اردو پوئنٹ نے یہ بی کہا ہے کہ یہ امریکی فائرنگ کرنے کے بعد ""ڈاکؤں"" کی ویڈیو بھی بنا رہا تھا!!!

علاج ان غنڈوں کا ایک ہی ہے......................

تجربہ بتاتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہیں ہوا ہے ...................!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-11), محمد عاصم (29-01-11), ام حازم (28-01-11), شمشاد احمد (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 05:53 PM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
فائرنگ کے بعد ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم کچھ دور جاکر ٹریفک میں پھنس گیا جہاں سے پولیس نے لوگوں کی مدد سے اسے حراست میں لے لیا۔
اس پوائنٹ پر خاص توجہ کی ضرورت ھے
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (28-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 11:30 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
مزے کی بات یہ ھے کہ ابھی تک بی بی سی پیر صاحب بلکل خاموش ھیں اس معاملے میں ۔
یہی اگر کوئی اور واقعہ ھوا ھوتا تو فوراً تمام تحقیقات مکمل کر کے پوری رپورٹ چھاپ چکے ھوتے
میں نے بی بی سی کا اردو سیکشن تو چیک نہیں کیا لیکن انکے انگلش ویب سائٹ پر یہ خبر موجود ہے

یہ خبراس لنک پر پڑھی جا سکتی ہے
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (28-01-11)
پرانا 27-01-11, 11:39 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اب بتاتے ہیں کہ امریکی بھی ایک سے زیادہ تھے....................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (28-01-11), ام حازم (28-01-11)
پرانا 27-01-11, 11:43 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حملے کے بعد امریکی ڈپلومیٹ نے اپنے ساتھیوں کو پرسنل ریڈیو پر امداد کیلیے بلایا جن میں سے ایک اسکی مدد کو پہنچ آیا تھا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (28-01-11)
پرانا 27-01-11, 11:58 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي ميں نے بھي يہ خبر سنتے ہي سب سے پہلے بي بي سي ا ردو كو چك كيا تھا ليكن اس وقت ميں‌خود حيران رہ گيا كہ يہ خبر بي بي سي اردو پر موجود نہيں تھي۔۔۔۔ اور اب اس وقت دوبارہ ميں نے ديكھا ہے كہ اس پر يہ خبر نہيں ہے۔۔۔۔۔ باقي انگريزي ايڈيشن پر غالبا غير ملكيوں كو اطلاع دينے كےلئے خبر فراہم كر دي گئي ہے۔۔۔

ويسے بي بي سي كي خبريں يا يوں كہيں مجموعي طرز عمل اسلام اور پاكستان مخالف ہي ہے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (29-01-11), ام حازم (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 12:59 AM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ُPost deleted as a result of duplication

Last edited by ناصحی; 28-01-11 at 01:04 AM.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 01:01 AM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ويسے بي بي سي كي خبريں يا يوں كہيں مجموعي طرز عمل اسلام اور پاكستان مخالف ہي ہے۔۔۔۔۔
بی بی سی برٹش عوام کےلائسنس سے حاصل کردہ پیسوں پر چلتی ہے اور اسمیں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے ملک اور عوام کے مفاد کو ترجیع دیتے ہیں البتہ خبریں پیش کرنے میں جس حد تک بی بی سی اور اسکے رپورٹرز حقائق کی درستی اور غیر جانبداری دکھاتےہیں میرے خیال میں شاید ہی دینا کا کوئی اور میڈیا اسمیں انکا مقابلہ کر سکتا ہے۔

میرے خیال میں نہ تو بی بی سی اسلام اور نہ ہی پاکستان کے خلاف ہیں!
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 01:49 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
بی بی سی برٹش عوام کےلائسنس سے حاصل کردہ پیسوں پر چلتی ہے اور اسمیں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے ملک اور عوام کے مفاد کو ترجیع دیتے ہیں البتہ خبریں پیش کرنے میں جس حد تک بی بی سی اور اسکے رپورٹرز حقائق کی درستی اور غیر جانبداری دکھاتےہیں میرے خیال میں شاید ہی دینا کا کوئی اور میڈیا اسمیں انکا مقابلہ کر سکتا ہے۔

میرے خیال میں نہ تو بی بی سی اسلام اور نہ ہی پاکستان کے خلاف ہیں!
بہر حال آپ كي رائے ہيں يقينا تجربات كي بنا پر ہي قائم ہوئي ہو گي۔۔۔ ميں بي بي سي اردو كو افغانستان ميں طالبان كے كابل ميں موجودگي تك تسلسل سے سنتا رہاہوں۔۔۔۔ اس كے بعد شايد انگليوں پر گنے چنے چند واقعات كے حوالے سے تو سنا ہے اور بس۔۔۔

سقوط كابل تك بہت سارے امور كے حوالے سے ميرا مشاہدہ رہا ہے كہ ان كي رپورٹنگ يك طرفہ اور مخصوص الفاظ كا استعمال مخصوص مقاصد كے لئے ہورتا رہا ہے۔۔۔

جب آپ تسليم كرتے ہيں كہ بي بي سي برٹش مقاصد كے لئے ہے تو پھر يہ تسليم كرنے ميں كيا عار ہے كہ جہاں برٹش مقاصد كي ضرورت ہو گي وہاں اس كو اسلام يا پاكستان يا كسي كے بھي خلاف استعمال كيا جا سكتا ہے اور استعمال كيا جا رہا ہے۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (28-01-11), محمد عاصم (29-01-11), ام حازم (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 03:25 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لاہور، امریکی قونصلیٹ ملازم کی فائرنگ

لاہور، امریکی قونصلیٹ ملازم کی فائرنگ

لاہور کےعلاقے مزنگ میں ایک امریکی قونصلیٹ کے ایک ملازم کی فائرنگ اور کار کی ٹکر سے تین پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس نے امریکی باشندے کو حراست میں لیا ہے اور اس کی گاڑی بھی حکومت کی تحویل میں ہے۔

لاہور سے نامہ نگار علی سلمان کے مطابق واقعہ جمعرات کی سہ پہر پیش آیا جب لاہور کے ایک گنجان علاقے مزنگ میں کار سوار امریکی سفارت نے فائرنگ کرکے دو موٹرسائیکل سواروں کو گرا دیا اور تیز رفتاری سے گاڑی بھگانے کی کوشش کی۔

اس کوشش میں کار نےایک موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جس سے وہ بھی شدید زخمی ہوگیا۔ تینوں کو سروسز ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

کیپٹل سٹی پولیس چیف اسلم ترین نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی باشندے کو حراست میں لےگیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ امریکی باشندہ امریکی قونصلیٹ کا ہی ملازم ہے اور سکیورٹی کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دونوں نوجوانوں کے قبضے سے پستول برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق امریکی باشندے ریمنڈ ڈیوس نے پولیس کو جو بیان قلمبند کرایا ہے اس کے مطابق دونوں موٹرسائیکل سواروں نے اس سےگن پوائنٹ پر کار چھیننے کی کوشش کی تھی اور اس نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی ہے۔

فائرنگ کے واقعہ کے بعد پرانی انارکلی کے نزدیکی علاقے میں لوگوں نے امریکی باشندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔

پولیس کے مطابق ابھی تک ہلاک ہونے والے ایک نوجوان عبیدالرحمان کی شناخت ہوسکی ہے جو شاہ عالمی بازار کا رہائشی ہے۔


بحوالہ خبر
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 03:33 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





---------------
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کرتے, کردیا, ٹریفک, پولیس, پرانی, لیا۔, لے, نام, نظر, مقام, ملکی, منتقل, مدد, مطابق, آپریشن, احتجاج, اسے, جلا, حملہ, خلاف, شخص, شدید, علاقے, غیرملکی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیرت کہاں گئی ؟ sahj اسلام اور عصر حاضر 14 20-11-09 04:09 PM
ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت sahj عبادات 0 03-10-09 10:51 PM
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر The Great شعر و شاعری 5 14-09-09 02:09 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger