واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غیور پاکستانی نے بچی کے عوض ایک لاکھ روپے کی پیشکش ٹھکرادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 05:13 PM   #1
غیور پاکستانی نے بچی کے عوض ایک لاکھ روپے کی پیشکش ٹھکرادی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 23-10-10, 05:13 PM

پشاور . . . غیّو ر پا کستا نی نے اپنی بچی کے عوض بر طا نوی لکھ پتی کی ایک لا کھ روپوں کی پیشکش ٹھکر ا دی۔آ ج کے جب کئی ما ں با پ پیسو ں کی خا طر اپنے بچے بیچ رہے ہیں سیلاب زدہ نو ر دراز خان ایک ایسا غیو ر پا کستا نی ہے جس نے اپنی بچی کے عوض برطانوی لکھ پتی کی ایک لا کھ رو پو ں کی پیشکش ٹھکر ا دی ہے ۔ سیلاب زدہ علاقوں کے دوران بر طا نو ی کاروبار ی شخصیت اور ٹی وی اسٹا رJames Cann نے نو ر درازخان کو ا س کی نو مو لود بچی سا رہ کے عوض ایک لاکھ پاکستا نی رو پوں کی پیشکش کی لیکن درا ز خان نے یہ روپے قبو ل کر نے سے انکار کر دیا ۔ درا ز خان کا کہنا تھا کہ اس کا خا ندان اس کے لیے بہت اہم اور وہ جانتا ہے کہ وہ غریب ہے لیکن بے شر م نہیں کہ پیسو ں کے لیے اپنی بیٹی کو بیچ دے ۔ درا ز خا ن کے خا ندان نےjames کی اس پیشکش پر نہا یت غم وغصے کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ انہوں نے یہ بات کر کے بچی کی والدین کی توہین کی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 412
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), فرحان دانش (24-10-10), پاکستانی (24-10-10), یاسر عمران مرزا (23-10-10), محمد عاصم (23-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 10:57 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,752
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دراز خان کی غیرت کو سلام
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-10, 09:10 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ممکن ہے اسے پیسے زیادہ چاہیے ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 01:37 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا شک بھی اچھا نہیں ہوتا ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-10, 01:48 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
اتنا شک بھی اچھا نہیں ہوتا ۔۔
تھوڑا کم کر لو ارے یار طنزیہ کہا تھا پتا نہیں ہماری عوام بھی اتنی فلسفیانہ سوچ رکھتے ہوئے جعلی ڈگری والوں کو کیوں منتخب کرتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (24-10-10), پاکستانی (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 02:08 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برطانوی لکھ پتی کی طرف سے ایک لاکھ روپے کی آفر نہایت گھٹیا حرکت ہے جو صرف تقریباً 800 پاؤنڈ بنتے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (24-10-10), ناصحی (24-10-10), عبدالقدوس (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 02:22 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
برطانوی لکھ پتی کی طرف سے ایک لاکھ روپے کی آفر نہایت گھٹیا حرکت ہے جو صرف تقریباً 800 پاؤنڈ بنتے ہیں ۔
1 لاکھ پاونڈز آفر کئے ہوں گے میرے خیال سے ۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 02:37 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

در اصل اس نے 100000 روپے یا 725 برطانوی پونڈز بچی کیلیے آفر کیے تھے۔
اس برطانوی لکھ پتی کا نام James Caan ہے جو لاہور میں پیدا ہوا تھا۔

Name:  jk 1.jpg
Views: 40
Size:  40.8 KB

اس کے باپ کا نام Abdul Rashid Khan ہے جو کہ چمڑے کا کام کرتا تھا اور 1962 میں اپنے خاندان کو لاہور سے انگلینڈ لے گیا تھا۔
__________________

Last edited by ناصحی; 24-10-10 at 05:34 PM. وجہ: Typos correction
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 02:48 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال ہے یعنی جمشید خان کو جیمز کان کردیا واہ یار۔۔۔ پر مُل تھوڑا پایا سو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 02:54 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی انگلینڈ میں ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ جلیل کو جٍل ۔ کر دیتے ہیں۔ ٹونی ، جیمس ، پیٹر یہ سب آپ کو مسلمانوں کے نام ملیں گے اور وہاں کوئی اس کا برا بھی نہیں مانتا۔ میرے ایک دوست کا نام غضنفر ہے اور اس نام سے اسے کوئی نہیں جانتا سب اسے ۔ Gaz کے نام سے جانتے ہیں اور یہی اس کا اصل نام سمجھتے ہیں۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 03:01 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا نام Nazim Khan تھا لیکن ایک مشہور فلم 'Godfather' میں ایکٹر James Caan کو دیکھ کر اس نے نام تبدیل کر لیا کیونکہ اسکیلیے بزنس کے ماحول کے لحاظ سے یہ نام زیادہ مناسب تھا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10), عبدالقدوس (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 04:01 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکا دوست ہے ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 04:14 PM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ یہ ایک مشہور اور بہت کامیاب برٹش پاکستانی entrepreneur ہے اسکا نام میڈیا میں رہتا ہے، اسلیے اکثر باخبر پاکستانی اس کے متعلق جانتے ہیں۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-10-10), منتظمین (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 07:29 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر کہیں " زیادہ " نہ ہوجائے ۔۔۔۔
اس لیے ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تھوڑا کم کر لو ارے یار طنزیہ کہا تھا پتا نہیں ہماری عوام بھی اتنی فلسفیانہ سوچ رکھتے ہوئے جعلی ڈگری والوں کو کیوں منتخب کرتی ہے
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 07:33 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غالبا کنعان بھائی نے تھریڈ لگایا تا جس میں " محمد " نام تبدیل کر کے " مو " کر دیا گیا تھا ۔۔
مختلف وجوہات کی بناء پر لوگ ایسا کرتے ہیں ۔۔
کوئی خوف سے کوئی متاثر ہو کر ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-10-10), عبدالقدوس (26-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, کہنا, کاروبار, ٹی, پاکستانی, پشاور, لا, مو, ما, اہم, اپنی, اپنے, ایسا, بیٹی, بے, بچے, با, بر, برطانوی, خان, دے, سیلاب, غیور, غم, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عرب دنیا میں اٹھنے والے طوفان کی لہریں پاکستان پہنچنے کی پیشینگوئی گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:31 AM
پاکستان نواز غیور کشمیریوں کی ہم کب مدد کریں گے؟ جاویداسد خبریں 0 16-09-10 10:43 PM
پاکستانی ایک غیور قوم جلالپوری اپکے کالم 4 02-09-08 11:35 PM
بلوچستان اسمبلی:71 ارب 19 کروڑ روپے کا ٹیکس فر ی خسارے کا بجٹ پیش کوئٹہ (ج عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:43 PM
حامدکرزئی کی طالبان کوپکڑنے کیلئے افغان فورسزپاکستان بھیجنے کی دھمکی کابل عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger