واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 08:41 AM   #1
ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی
وجدان وجدان آف لائن ہے 20-02-08, 08:41 AM

شمالی وزیرستان کے پاک افغان بارڈر سیدگی پر افغان اور نیٹو اہلکاروں کی زمینی اور فضائی خلاف ورزی' جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری چار شہری شدید زخمی' بارڈر پر تعینات سکیورٹی فورسز خاموشـافغانستان کے خوست ائرپورٹ اور شکئی چیک پوسٹ پر افغانستان سے میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا جس کے بعد اتحادی اور افغان اہلکاروں نے پاکستانی علاقے سید گی پر 28 سے 30 مارٹر گولے فائر کئے جو کہ سیدگی کے آس پاس علاقوں پاکستانی علاقوں میں آکر لگے جس سے جانی نقصان نہیں ہوا

تاہم رات کے وقت نیٹو جنگی جیٹ طیاروں نے علانے پاکستانی علاقے میں کئی کلو میٹر اندر بم برسائے ایک گاڑی میں چار شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے علاقے میں اتحادی طیاروں کی کھلم کھلا خلاف ورزی 'مارٹر گولوں اور بمباری کی وجہ سے وزیرستان لرز اٹھاـ سرکاری اہلکار خاموش تماشائی بنے رہےـ

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, پاک, پاکستانی, خلاف, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں ذہنی معذوربچوں کیلئے کارآمد دوا مارکیٹ سے غائب عبدالقدوس شعبہ طب 2 12-11-10 03:15 PM
نیٹو کے دہشت گردوں کی مسجد پر بمباری محمد عاصم خبریں 0 26-10-10 06:27 PM
Where is my Samurai بچوں کے لیئے ایک انیمیٹڈ گانا shafresha فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 18-10-09 12:08 PM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger