واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فتنہ اخبار امت پھر بے نقاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-10, 02:48 PM   #1
فتنہ اخبار امت پھر بے نقاب
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 20-01-10, 02:48 PM

ایک اور ثبوت
فتنہ امت اخبار نے اپنی ایک اسٹوری میں کس طرح عوام کو بیوقوف بنانے کی کو شش کی ۔ مگر پھر خود کی ہی بے عزتی ہوگئی۔



This is proof of Ummat newspaper's bias towards MQM
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 510
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), غلام خان (09-12-10)
پرانا 20-01-10, 06:08 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم فرحان دانش بھائی

مجھے آپ کی ان باتوں سے زیادہ لگاؤ تو نہیں ھے کیونکہ یہ آپ کا ذاتی معاملہ ھے، کیونکہ میں نے جب چوری کی ہی نہیں تو مجھے کیا ضرورت پڑی ھے کہ بلا وجہ لوگوں کو ثبوت فراہم کروں،
مگر پھر بھی چیلنجز باتوں پر گفتگو کرنے کا تو لطف ہی کچھ اور ہوتا ھے۔

امت اخبار سے معلومات ہمیں نہیں ملتی دنیا میں اور بھی بہت سے ذرائع ہیں جہاں سے معلومات اکٹھی کا جاتی ہیں۔ آپ دوسرں پر پردہ اٹھانے کی بجائے اپنے اوپر سے ہی جو پردہ باقی بچا ہوا ھے اٹھانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
ٹھیک ھے لگے رہیں۔


__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (20-01-10), سحر (20-01-10), طاھر (20-01-10), عبداللہ حیدر (20-01-10), غلام خان (09-12-10)
کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-01-10 طاھر یہ بچوں کی دنیا رسالہ نہیں ہے - واہ کنعان بھائی 150
پرانا 20-01-10, 06:10 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پٹھان لسانی تنظیم جو کہ بنیادی طور پر ایک اشتراکی دھری نظریے کی تنظیم ہے اور مہاجر تنظیم جو ایک لسانی اور برطانیہ کی پٹّھو تنظیم ہے دونوں‌ ملک اور عوام دونوں کے نقصان کے علمبردار ہیں۔

Last edited by محمد الیاس; 20-01-10 at 06:29 PM.
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (20-01-10), غلام خان (09-12-10)
پرانا 20-01-10, 06:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ دانی بھائ کیا خوب ہے ۔ امت اسلامی اخبار کی خبر
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-12-10)
پرانا 20-01-10, 06:35 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے بارے میں کیا خیال ھے ؟ کیا یہ بھی امت والوں کی چال ھے؟
Attached Images
 
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), کنعان (20-01-10), محمدخلیل (20-01-10), ابن جلال (21-01-10), سحر (20-01-10), غلام خان (09-12-10)
پرانا 20-01-10, 06:51 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

12 مئ کی ایک اور حقیقت آنکھوں والوں کے لیئے،
YouTube - karachi ppp
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-12-10)
پرانا 20-01-10, 08:42 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
12 مئ کی ایک اور حقیقت آنکھوں والوں کے لیئے،

ٹی۔ وی ویڈیو

یہ حقیقت چشمے والوں کے لئے





Last edited by کنعان; 20-01-10 at 11:06 PM. وجہ: AMENDED
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (20-01-10), shafresha (09-12-10)
پرانا 20-01-10, 11:17 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم طاہر بھائی جزاک اللہ خیر


الیکٹرونک میڈیا کی نیوز

نہ فیک نہ ڈبنگ

100 فی صد خالص رزلٹ

نقالوں سے ہوشیار

اوریجنل کاپی ادارہ ہذا کے پاس موجود ھے

رابطہ کے لئے سکرین پر لکھا نام دیکھیں

آج


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-01-10), shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), ابن جلال (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 12:05 AM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم طاہر بھائی جزاک اللہ خیر


الیکٹرونک میڈیا کی نیوز

نہ فیک نہ ڈبنگ

100 فی صد خالص رزلٹ

نقالوں سے ہوشیار

اوریجنل کاپی ادارہ ہذا کے پاس موجود ھے

رابطہ کے لئے سکرین پر لکھا نام دیکھیں

آج


السلام علیکم

جناب کیا بات ہے
ویسے ایک راز کی بات بتاؤں
ادارہ ہذا کے پاس کاپی موجود نہیں ہے - لے جا چکے ہیں
اب جو بھی کچھ ہے -- یوٹیوب پر ہی ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-01-10), shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), کنعان (21-01-10)
پرانا 09-12-10, 07:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس کو دیکھ کے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
اس کے بارے میں کیا خیال ھے ؟ کیا یہ بھی امت والوں کی چال ھے؟
اس کو دیکھ کے تو انکی بولتی بند ہو جاتی نا


آسمان کی طرف منہ کرکے دیکھےگا تو فرحان بھائی تھوکنے والے کے منہ پر ہی گرتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-12-10)
جواب

Tags
.net, color, com, net, newspaper, photos, size, فتنہ, کوشش, کس, پڑی, نقاب, مگر, اپنی, امت, اخبار, اسٹوری, بیوقوف, بے, ثبوت, خود, دنیا, طرح, عوام, علمبردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج پنجاب پھر سرخرو ہے!!! عبداللہ آدم اپکے کالم 16 10-01-11 03:02 PM
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 01:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 06:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger