| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 946
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | کنعان (08-06-11), آبی ٹوکول (31-05-11), اویسی (01-06-11), حیدر Rehan (11-06-11), حسن قادری (06-06-11), شمشاد احمد (31-05-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ کوئی نیا فتویٰ ہے یا پرانے فتوے کا تسلسل ہے ؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ مفتی ھے ھی نہیں تو ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آج کے دور میں ہر کوئی فتوٰی دے دیتا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | حیدر (01-06-11), شمشاد احمد (31-05-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (31-05-11), آبی ٹوکول (31-05-11), حیدر (01-06-11), حیدر Rehan (11-06-11), عبداللہ خراسانی (31-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں ہر کوئی ڈاکٹر اور ہر کوئی مفتی بنا پھرتا ہے
یعنی اکثریت ایسی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
دل تو میرا بھی چاہ رہا ہے کہ کوئی فتوٰی دے دوں ۔ ۔ ۔ ۔
چل رہندے |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,249
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دہشت گردی کے خلاف فتویٰ خوف اور لالچ سے بے نیاز ہو کر خالصتاً اسلامی روح کے مطابق دیا ہے ڈاکٹر طاہر القادری کی امریکہ میں صحافیوں سے گفتگوڈرون حملے دہشت گردی ہے، امریکہ جیسے سو ملک بھی جمع ہو جائیں تو میرے ایمان کی رتی بھی نہیں خرید سکتے اسلام میں کہیں بھی ایسے جہاد کا ذکر نہیں جو بے گناہ لوگوں کی گردنیں کاٹنے اور خود کش بمبار بننے کی حمایت کرتا ہو کسی فرد واحد، لیڈر یا گروہ کو اسلامی ریاست کے اندر جہاد کے اعلان کی قطعاً اجازت نہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر حملہ آور غیر مسلم فوج کے خلاف مسلمانوں کو اپنے دفاع اور مزاحمت کا ہی نہیں بلکہ جوابی فوجی کارروائی کا بھی حق حاصل ہے۔ اسلام حملے کی صورت میں مسلمانوں کو جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی کا مکمل حق دیتا ہے۔ UN کے چارٹر میں یہ حق سب ملکوں کو حاصل ہے اور اسے ہر ملک نے اپنے قانون کا حصہ بنایا ہوا ہے۔ ڈرون حملوں کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے انہوں نے اس کا ذمہ دار بھی ان مسلم حکمرانوں کو قرار دیا جنہوں نے امریکا سے معاہدوں کے ذریعے ایسے حملوں کی اجازت دے رکھی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف فتویٰ خوف اور لالچ سے بے نیاز ہو کر خالصتاً اسلامی روح کے مطابق دیا ہے امریکہ جیسے سو ملک بھی جمع ہو جائیں تو میرے ایمان کی رتی بھی نہیں خرید سکتے۔ میرا مطمع نظر کسی ملک کی خوشنودی نہیں بلکہ حقیقی اسلامی تعلیمات کو انسانیت تک پہنچانا ہے۔ اسلام جنگ کے دوران غیر محارب سویلین افراد کے قتل کی ممانعت کرتا ہے۔ جو دین حالت جنگ میں بھی پر امن سفارتکاروں، عورتوں، بچوں، پادریوں اور فصلوں تک کو تحفظ دیتا ہو وہ معصوم شہریوں کو حالت امن میں دہشت گردی اور خودکش حملوں میں مارنے کی کیسے اجازت دے سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور خود کش حملوں کے خلاف جو جامع فتویٰ دیا ہے وہ ان کی ذاتی رائے نہیں بلکہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہے اور وہ اسکے ایک ایک لفظ کے ذمہ دار ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف میڈیا تحریک منہاج القرآن کو نیو یارک سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو یارک میں بہت بڑی میلاد کانفرنس سے خطاب کے بعد مختلف صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا اور مسلمانوں کو جہاد کے اصل تصور کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ کسی فرد واحد، لیڈر یا گروہ کو اسلامی ریاست کے اندر جہاد کے اعلان کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔ قرآن مجید میں 35 مقامات پر جہاد کا ذکر ہے اور محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات کی روشنی میں جہاد کے پانچ مراحل ہیں جن میں روحانی، علمی، معاشرتی، سیاسی سماجی اور دفاعی جہاد شامل ہیں مگر نام نہاد جہادی پہلے چار مراحل کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ شیخ الاسلام نے کہا کہ اسلام میں کہیں بھی ایسے جہاد کا ذکر نہیں جو بے گناہ لوگوں کی گردنیں کاٹنے اور خود کش بمبار بننے کی حمایت کرتا ہو۔ اصل رط
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,133
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیا کی ہر طرف اجارہ داری ہے۔جب جہاں جو چاہے کر دے انہیں کسی قسم کی پابندی نہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Allama Tahir ul Qadri: Fatwa Against Terrorism and Suicide Bombing
Last edited by Ferozi; 31-05-11 at 11:07 PM. |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
طریقہ کار سے اختلاف اور جدو جہد سے اختلاف دو مختلف معانی رکھتے ہیں۔ اگر کوئی مجرد جدوجہد سے ہی اختلاف رکھتا ہے تو اسکی فہم و دانش پر ماتم کناں ہی ہوا جا سکتا ہے |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (01-06-11), آبی ٹوکول (01-06-11), احمد نذیر (12-06-11), سام (01-06-11), عبداللہ آدم (12-06-11), عبداللہ حیدر (01-06-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بہتر یہ ہوگا کہ ہم یہ جانیںکہ فتوی ہے کیا؟
فتوی دینے کا مطلب ہے قانون سازی۔ سابقہ طرز تعلیم میں ایک فرد کو مناسب تعلیم دے کر اس کو مفتی کے اعزاز سے نوازتے تھے جیسے ڈاکٹر یا انجینئر۔ یہ مفتی یا قانون ساز مناسب معاملات پر اپنی رائے دیتا تھا۔ اس مفتی یا فتوے باز کی جڑیںاسلام سے قبل عیسائی پاپائیت میںاور اس سے قبل یہودی ربابیت یا ربوبیت میںاور اس سے بھی پہلے بابل و نینوا کے پروہتوں میں ملتی ہیں۔ ہندو پنڈت ، عیسائی اور یہودی پروہت اور مفتی کے کام کاج اور طور طریقے میںکوئی فرق نہیں۔ یہی پاپائیت ، ربوبیت یا پنڈت کی قانون سازی اسلام میں فتوے باز یا ہندو مت کے بھگوان گیر کی شکل رکھتی ہے۔ یہ ایک کامل غیر اسلامی عہدہ ہے اس لئے کہ قرآن حکیم نے ایسے کسی فتوے ساز، قانون ساز یا فتوے باز کے بنانے کا کوئی حکم نہیںدیا۔ فتوے بازی، قانون سازی یا فیصلہ کرنا صرف اور صرف --- باہمی مشورے سے کام کرنے والی --- ایک مقننہ یا مشاورتی کونسل یا مجلس شوری کا کام ہے۔ ایک شخص کتنا بھی قابل ہوجائے ، وہ ڈاکٹر کی طرح اور انجینئر کی طرح تو کام کرسکتا ہے لیکن اکیلا قانون بنا کر لاکھوں افراد کی زندگیوںپر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ ایسے فتوے ساز، فتوے باز ، قانون باز یا قانون ساز کا بیان اس کا اپنا اوپی نئین یا اپنا ذاتی خیال ہے ، جو چاہے درست ہو یا نا ہو ا س سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ میرے خیالات سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ لیکن آپ کے اور میرے اتفاق کے لئے میری رائے کی بھی وہی اہمیت ہے جو آپ کی رائے کی ہے۔ باہمی مشورے سے فیسلوں کے بارے میں اللہ تعالی کا حکم 42:38 وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ اور جو لوگ اپنے رب کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور اُن کا فیصلہ باہمی مشورہ سے ہوتا ہے اور اس مال میں سے جو ہم نے انہیں عطا کیا ہے خرچ کرتے ہیں ایک قانون ساز مجلس شوری کے لئے اللہ تعالی کا حکم 3:104 وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں، اور وہی لوگ بامراد ہیں چونکہ ایک قوم کے لئے قانون سازی کے لئے ایک جماعت ، مجلس شوری یا مقننہ کی ضرورت ہے تاکہ باہمی فیصلے باہمی مشورے سے کئے جاسکیں لہذا ایک عالم کی تقریر کی اہمیت صرف ایک لیکچر کی ہے نا کہ ایک فتوے یا قانون کی۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھتا ہوں کہ چچا آپکی تحقیق میں تھوڑی سی کجی ہے۔
فتویٰ ہمیشہ سے ایک رائے ہی ہوتا ہے۔ اور ایک ہی وقت میں ایک ہی مسئلہ پر ایک سے زائد آرا کا موجود ہونا عین ممکن ہوتا ہے ۔ لیکن اُس پر جب امت کی اکثریت کا اتفاق ہو جاتا ہے تو وہ قانون بن جاتا ہے۔ تاہم جو اقلیت ہوتی ہے اس کی رائے کا پھر بھی احترام کیا جاتا ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (01-06-11), ھارون اعظم (06-06-11), آبی ٹوکول (01-06-11), اویسی (01-06-11), احمد نذیر (12-06-11), راجہ اکرام (01-06-11) |
![]() |
| Tags |
| color, jang, فرض, کنٹریکٹرز, کنونشن, پہچان, پاکستان, موقع, موجودہ, مسلمان, احتجاج, اسلام, جرم, خودکشی, خلاف, دنیا, سال, عوام, عوامی, علمی, علماء, علامہ, عراق, عظیم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| توہین رسالت کے بعد توہین کعبہ,,,,آج کی دنیا…اشتیاق بیگ | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 13 | 24-01-11 11:00 AM |
| جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 13-01-11 08:31 AM |
| wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" | اویسی | تھانہ | 27 | 23-04-10 04:41 PM |
| تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:20 AM |