واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فدائین اسلام نامی تنظیم نے میریٹ ہوٹل خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-08, 01:18 AM   #1
فدائین اسلام نامی تنظیم نے میریٹ ہوٹل خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 23-09-08, 01:18 AM

فدائین اسلام نامی تنظیم نے میریٹ ہوٹل خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
vاسلام آباد (پاک نیٹ ) فدائین اسلام نامی تنظیم نے میریٹ ہوٹل خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ایک غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنظیم فدائین اسلام نے ہفتہ کے روز وفاقی دارالحکومت کے فائیو سٹار میریٹ ہوٹل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز تنظیم فدائین اسلام کے امیر نے میریٹ خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں فدائین اسلام ملوث ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ہفتے کے روز فائیو سٹار ہوٹل میں خودکش حملے کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, امیر, اسلام, خودکش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 2 31-08-09 09:17 AM
اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں دھماکہ champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 6 02-11-08 02:29 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
میریٹ ہوٹل کو آئندہ تین ماہ میں تعمیر و مرمت کر کے چالو کرنے کا فیصلہ ابن جلال خبریں 1 23-09-08 01:17 PM
پولیس نے لوٹے گئے 45 کروڑ سے زائد مالیت کے سرٹیفکیٹ برآمد کر لئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger