واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرانسیسی تاجر کا نقاب پر پابندی کو عالمی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 03:02 AM   #1
فرانسیسی تاجر کا نقاب پر پابندی کو عالمی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 19-08-11, 03:02 AM

برسلز(آئی این پی) فرانس کی ایک اہم کاروباری شخصیت نے فرانس اور بیلجیم میں نقاب اوڑھنے پر پابندی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے گزشتہ روز برسلز میں بلدیاتی کونسل کے دفترکے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ریئل اسٹیٹ بروکر راشد نکاز نے فرانس اور بیلجیم کی طرف سے حجاب پر پابندی سے متعلق قوانین کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 10 لاکھ یورو سے ایک فنڈ بھی قائم کیا ہے جس کا مقصد محجب خواتین کو یورپی ممالک میں ہونے والے جرمانوں کی ادائیگی کرنا اور ان کی قانونی معاونت کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس نے بیلجیم میں دو مسلمان محجب خواتین کی جانب سے پچاس50 یورو جرمانے ادا کر دیئے ہیں تاہم وہ جرمانوں کی ادائیگی تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس ظالمانہ قانون کے خاتمے کے لیے پیرس اور برسلز کےخلاف انسانی حقوق کی عالمی عدالتوں میں مقدمات چلائیں گے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
asakpke (20-08-11), shafresha (19-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), راجہ اکرام (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 05:36 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی ان خواتین کو استقامت عطا فرمائے. آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), راجہ اکرام (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 07:06 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالی ان خواتین کو استقامت عطا فرمائے. آمین
آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-11), راجہ اکرام (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:46 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دبا دیں گے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-11), گلاب خان (20-08-11), عبدالقدوس (19-08-11)
جواب

Tags
ہونے, کرتے, گے, گزشتہ, قوانین, قائم, نقاب, مقصد, ممالک, متعلق, مسلمان, آئی, اہم, این, جنگ, جانب, حقوق, خواتین, روز, راولپنڈی, شدید, عالمی, عدالت, عدالتوں, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرانسیسی پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی کےلئے اجلاس جاویداسد خبریں 0 07-07-10 06:18 PM
آگستاآبدوزوں کے سودے میں رشوت دی گئی: فرانسیسی جج کی تصدیق گلاب خان خبریں 1 22-06-10 12:28 AM
فرانسیسی صدر کا نام بھی پاکستانی آبدوزوں کی فروخت کےکمیشن سکینڈل میں شامل جاویداسد خبریں 0 04-06-10 10:34 PM
فرانسیسی صدر کا ہرجانے کا دعویٰ ابن جلال خبریں 0 17-10-08 05:58 PM
فرانسیسی مصنف کے لیے نوبل انعام زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger