واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرانس میں343 غبارے اڑا نےکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-11, 08:48 PM   #1
فرانس میں343 غبارے اڑا نےکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 28-07-11, 08:48 PM

فرانس میں343 غبارے اڑا نےکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا، آسمان پر قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔
فرانس میں جاری 12ویں سالانہ ورلڈ بیلون فیسٹول میں دنیا بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔ خراب موسم کے باعث پیر کو ہونے والا میلہ تین دن تک ملتوی کیا گیا، تاہم تین دن کے انتظار کے بعد فضا میں قوس قزاح کے رنگ بکھر گئے۔ دنیا کے اس منفرد اور بڑے بیلون فیسٹول کو دیکھنے کے لئے لاکھوں افراد موجود تھے جو کئی گھنٹوں تک اس حسین نظارے سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 153
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 10:02 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
فرانس میں343 غبارے اڑا نےکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گ
فرانس والے غبارے اڑالیتے ھیں ھم پاکستانی اسکی
کمی پتنگ سے پوری کرلیتے ھیں
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتے, گیا،, پیر, ویں, والا, ورلڈ, قائم, لطف, موجود, موسم, افراد, بکھر, بڑے, باعث, تین, جاری, حسین, خراب, دیکھنے, دنیا, ریکارڈ, رنگ, شرکت, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger