واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرعون کا مجسمہ اگلے دس سال کے لیے نیو یارک میں رکھا جائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 04:42 AM   #1
فرعون کا مجسمہ اگلے دس سال کے لیے نیو یارک میں رکھا جائے گا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 04:42 AM

فرعون کا مجسمہ اگلے دس سال کے لیے نیو یارک کے دی میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹ میں رکھا جائے گا
چار ہزار سال پرانا فرعون کا یہ مجسمہ اب اگلے دس سال کے لیے نیو یارک میں رکھا جائے گا یہ مجسمہ برلن میوزیم سے دس سال کے لیے ادھار لیا گیا ہے دس فٹ لمبا اور 9 ٹن وزنی ہتھر کے ایک ہی بلاک پر کھدا ہوا یہ مجسمہ جو قاہرہ کے ایک مندر میں کھڑا ہے اب نیو یارک میں میوزیم کی زینت بنے گا .
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-11), نیلم خان (09-08-11), عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 05:00 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرعون, ہزار, کھڑا, پرانا, یارک, وزنی, قاہرہ, لیا, لمبا, نیو, میوزیم, مندر, مجسمہ, اگلے, آف, ادھار, بلاک, برلن, جائے, دی, دس, رکھا, زینت, سال, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک افغان جھڑپ میں ہلاکتوں کے دعوے سیفی خان خبریں 0 27-04-11 07:09 PM
بی بی کے قاتلوں سے متعلق انکشاف وزیرداخلہ کے دعوے میں کوئی بات نئی نہیں گلاب خان خبریں 0 27-03-11 04:29 AM
قومی اسمبلی؛ملعونہ آسیہ کے دفعہ کے لئے فوزیہ وہاب میدان میں آگئیں ALI-OAD خبریں 38 11-01-11 08:44 PM
برطانیہ میں 15سالہ ملعون لڑکی ساتھی سمیت گرفتار اور رہا جاویداسد خبریں 2 26-11-10 11:33 PM
تیزی سے پھیلتا ہوا پولیو اور حکومتی دعوے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger