واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرقہ وارانہ اختلافات کے خاتمے‘ امن کےلئے مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں: محمد احمد لدھیانوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 10:03 AM   #1
فرقہ وارانہ اختلافات کے خاتمے‘ امن کےلئے مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں: محمد احمد لدھیانوی
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 07-10-11, 10:03 AM

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) اہلسنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان و شہدائے اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ ہم امن پسند ہیں۔ فرقہ وارانہ اختلافات کے خاتمے‘ امن کے لئے مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں اپنے کارکنوں اور لیڈران کی لاشیں اٹھا اٹھا کر ہمارے کندھے تھک چکے ہیں۔ کراچی سمیت پورے ملک میں فسادات غیر ملکی ایجنسیوں کے سبب ہو رہے ہیں۔ رحمن ملک دہشت گردی کے الزامات ہم پر عائد کر کے فساد پھیلانے والی سازش کر رہے ہیں۔ کانفرنس سے ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں‘ مولانا شمس الرحمن معاویہ‘ مولانا اورنگزیب فاروقی اور دیگر نے کہا کہ مولانا اعظم طارق شہید کے قاتلوں کی رہائی فساد پھیلانے کی سازش ہے‘ حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے۔ پاکستان کے خلاف جارحیت کی صورت میں جماعت کے لاکھوں کارکن مسلح افواج کے شانہ بشانہ لڑیں گے۔ کانفرنس کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان میں فرقہ وارانہ واریت کے خاتمے کے لئے جسٹس سید سجاد علی شاہ کے ازخود نوٹس کیس کو ری اوپن کیا جائے۔ امریکی دھمکیاں قابل مدمت ہیں‘ شدت پسندوں سے مذاکرات کئے جائیں‘ حکومت ڈرون حملے بند کرے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کے لے اقدامات کئے جائیں۔ ممتاز قادری کی رہائی کے لئے ملک کی تمام متحدہ مذہبی جماعتوں نے جو اعلان کیا اہل سنت والجماعت ان کے ہمراہ ہو گی۔

__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 169
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (08-10-11), نیلم خان (07-10-11), نبیل خان (07-10-11), مرزا عامر (07-10-11), حسن قادری (07-10-11), راجہ اکرام (08-10-11), رضی (08-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 12:03 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک یہ متحد ھونے کا وقت ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (08-10-11), نیلم خان (07-10-11), رضی (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 01:30 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈرامے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-10-11)
پرانا 07-10-11, 04:21 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حقیقت ۔

Last edited by سیفی خان; 07-10-11 at 04:27 PM.
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 06:22 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قائد اہلسنت سچ فرما رہے ہیں ۔ اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (08-10-11), رضی (08-10-11), سیفی خان (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 08:55 AM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

با لکل
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 10:04 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سپاہ کے جتنے لوگ کراچی میں پچھلے 5 سالوں میں شہید کیے گئے ہیں اس کے بعد بھی انکا تحمل قابل دید ہے !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (08-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 07:01 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مذاکرات کی ضرورت نہیں صرف اتنا کریں کہ کوئی ایک دوسرے کے مسلک کو نہ چھیڑے اور فرقہ پرستی کو ہوا نہ دیں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (08-10-11), شمشاد احمد (09-10-11)
پرانا 08-10-11, 10:09 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہوا نہیں بلکہ پہلے سے ہی ”” آندھیاں ““ چل رہی ہیں ان کی روک تھام کے لئے واقعی مذاکرات کی ضرورت ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, images, کرے۔, کراچی, کرتے, پورے, پاکستان, پسند, والی, قادری, لدھیانوی, چیف جسٹس پاکستان, ملک, امتحان, احمد, اسلام, خلاف, خصوصی, علی, علامہ, عافیہ, عائد, صبر, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے ’’دعوت افطاری‘‘ سے پیار ہے ۔ حیدر Rehan گپ شپ 20 24-08-11 06:17 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:33 AM
گیلانی کی برطانوی پارلیمانی ر وایات کی پاسداری، جوابات خود دیتے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger