واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فرقہ واریت پھیلانے والے سامراج کے ایجنٹ ہیں، سجاد سعید کاظمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-09, 04:09 PM   #1
فرقہ واریت پھیلانے والے سامراج کے ایجنٹ ہیں، سجاد سعید کاظمی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-08-09, 04:09 PM

فرقہ واریت پھیلانے والے سامراج کے ایجنٹ ہیں، سجاد سعید کاظمی



کراچی (پ ر) جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی رہنما صاحبزادہ سید سجاد سعید شاہ کاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فرقہ واریت پھیلا کر وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنے والے سامر اج کے ایجنٹ ہیں۔ اسلام دین فطرت ہے جو احترام انسانیت، رواداری اور اخوت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مسجد دیار حبیب گلشن حدید میں ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کی یاد میں شہید پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس سے مرکزی جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل طارق محبوب، علامہ اکرم سعیدی،ر انا مرسلین نے بھی خطاب کیا جبکہ مفتی محمد رفیق درانی، پیر آفتاب جیلانی، نائب ناظم اشفاق احمد ایوبی،مولانا صادق سعیدی، مصطفائی اسٹوڈنٹس کے محمد امین قادری، محمد راحیل قادری بھی موجودتھے۔ علامہ ساجد سعید شاہ کاظمی نے مزید کہا کہ ڈاکٹر سرفرازنعیمی نے پاکستان کی سالمیت و استحکام کی خاطر جو قربانی دی ہے وہ ہماری قومی ملی و مذہبی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ طارق محبوب نے کہا کہ ڈاکٹر سرفراز نعیمی کی شہادت، دہشتگردی کی موت ہے اسلام کی مقدس تعلیمات کی آڑ میں دہشت گردی کے ذریعے اپنا ایجنڈا پاکستان پرمسلط کرنے اور معصوم لوگوں کو اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھانے والے اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں،ہم علماء و مشائخ کی قیادت میں پاکستان کی سالمیت، استحکام و بقاء کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (05-08-09), ایس اے نقوی (04-08-09), رضی (04-08-09)
جواب

Tags
فرقہ واریت, پاکستان, موت, مسجد, اسلام, عزیز, صاحبزادہ, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رحمن ملک صوبوں میں انتشار پھیلارہے ہیں، شہباز شریف: فوزیہ وہاب کی داتا دربارآمد پر شدید نعرے بازی: روپ خبریں 0 03-07-10 02:53 PM
حکیم سعید کا قاتل ساتھیوںسمیت گرفتار فرحان دانش خبریں 5 30-11-09 07:27 PM
آصف زرداری خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں، ارباب غلام رحیم عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:19 AM
ق لیگ اور حکومت میں شامل سندھی وڈیرے تعصب پھیلا رہے ہیں، پلیجو خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:43 AM
جیو کی بندش سے فلم انڈسٹری کو بھی نقصان ہورہا ہے، نشریات فوری بحال کی جائیں، ہمایوں سعید عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger