واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فروری اقتدارکی سویلین کی جانب منتقلی کاتاریخی دن ہوگا،محموددرانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:08 PM   #1
فروری اقتدارکی سویلین کی جانب منتقلی کاتاریخی دن ہوگا،محموددرانی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 12:08 PM

واشنگٹن ۔۔۔۔۔۔۔ امریکا میں پاکستانی سفیر محمود علی درانی نے کہا ہے کہ 18فروری مکمل طورپر اقتدار کی سویلین حکومت کی جانب منتقلی کا تاریخی دن ہوگا۔واشنگٹن کے بورڈ آف انڈسٹریز کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) نے گزشتہ حکومت کے دور میں صدر مشرف کی حمایت کی تھی آئندہ بھی حکومت کے قیام کیلئے کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سیٹ اپ میں جو بھی وزیراعظم ہو اسے کسی خفیہ ہاتھ سے کنٹرول نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ 18فروری کے انتخابات صدر مشرف کی طرف سے قوم اور عالمی برادری کے ساتھ کئے گئے اقتدار کی منتقلی کے وعدوں کا حتمی مرحلہ ہو گا جس کیلئے صدر مشرف نے پہلے ہی وردی اتار دی ہے اور آئین کے تحت ملک کے صدر رہنے کی سپریم کورٹ نے بھی منظوری دے دی ہے۔ محمود علی درانی نے امریکی میڈیا کی طرف سے پاکستان اور صدر مشرف پر تنقید کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تنقید صدر مشرف، پاکستان اور پاک امریکا تعلقات کیلئے مددگار نہیں ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستانی, واشنگٹن, وزیراعظم, مکمل, منتقلی, سپریم, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے فرحان دانش گپ شپ 15 21-04-10 10:53 AM
امریکا کا صدر پرویز کے بجائے سویلین حکومت کی حمایت کا فیصلہ عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
سول اداروں سے فوجیوں کی واپسی کے بعد سویلین افسران کی تعیناتی شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:25 AM
فوجی مشرف، سویلین مشرف چاچا کمال خبریں 0 22-09-07 10:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger