واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فضل الرحمن اور 7 وزراء کا اضافی رہائشگاہیں خالی کرنے سے انکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 01:06 AM   #1
فضل الرحمن اور 7 وزراء کا اضافی رہائشگاہیں خالی کرنے سے انکار
کلک رضا کلک رضا آف لائن ہے 14-12-10, 01:06 AM

Wednesday, December 08, 2010, Muharram 03

جنگ (اردو)

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے واضح احکامات کے باوجود جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن اور 7 وفاقی وزراء نے غیرقانونی طور پر اپنے پاس رکھی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے سے انکار کر دیا۔ ڈپٹی سپیکر آفس نے بھی طاقتور وزراء نے غیرقانونی طور پر اپنے پاس رکھی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے سے انکار کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر آفس نے بھی طاقتور وزراء کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ہاؤس اینڈ لائبریری کمپنی کے چیئرمین اور ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے 12 نومبر کو ایک خط کے ذریعے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو بتایا تھا کہ 7 وزراء اور مولانا فضل الرحمن نے وزارتی کالونی میں رہائشگاہ ہونے کے باوجود پارلیمنٹ لاجز میں بھی مختلف لاجز پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ قابض وزراء میں قمرزمان کائرہ،احمد مختار، رانا فاروق سعید، اعظم خان سواتی، لال ایم خان، حمید اللہ جان آفریدی، آیت اللہ درانی اور وفاقی وزیر کا درجہ رکھنے والے فضل الرحمن شامل ہیں۔ تاہم تین ہفتے سے زائد گزر جانے کے باوجود ان وزراء اور فضل الرحمن نے اضافی سرکاری رہائشگاہیں خالی نہیں کیں اور ان کے قریبی عزیز اور رشتہ دار بدستور ان پر قابض ہیں اس کی تصدیق ڈپٹی اسپیکر آفس کے ذرائع اور قومی اسمبلی کے شعبہ ایڈمن نے بھی کر دی ہے۔
__________________

کلک رضا
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 102
شکریہ: 16
100 مراسلہ میں 299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کلک رضا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), فیصل ناصر (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), نیلم خان (14-12-10), Zullu230 (14-12-10), آبی ٹوکول (14-12-10), رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:16 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیزل اصل میں سیاستدان ہیں
ان کو مولانا کا لقب اپنے نام سے ہٹا لینا چاہئے
ان حرکات سے دوسرے علماء بلاوجہ بدنام ہوتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), کلک رضا (14-12-10), ھارون اعظم (14-12-10), نیلم خان (14-12-10), آبی ٹوکول (14-12-10), رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:18 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ڈیزل اصل میں سیاستدان ہیں
ان کو مولانا کا لقب اپنے نام سے ہٹا لینا چاہئے
ان حرکات سے دوسرے علماء بلاوجہ بدنام ہوتے ہیں
درست فرمایا آپ نے ان کو جوتے مار کے باہر نکالنا چاہیئے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), کلک رضا (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:29 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 102
کمائي: 2,614
شکریہ: 16
100 مراسلہ میں 299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
درست فرمایا آپ نے ان کو جوتے مار کے باہر نکالنا چاہیئے
ہمارے صدر تک کو تو جوتے کھانے کے بعد شرم نہ آئی، ان پر کیا اثر کریں گے جوتے۔ ویسے یہی حال رہا تو عوام کے پیروں میں جوتے رہیں گے ہی نہیں جو مارنے کی نوبت آئے۔
کلک رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کلک رضا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), نیلم خان (14-12-10), رضی (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:32 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلک رضا مراسلہ دیکھیں
ہمارے صدر تک کو تو جوتے کھانے کے بعد شرم نہ آئی، ان پر کیا اثر کریں گے جوتے۔ ویسے یہی حال رہا تو عوام کے پیروں میں جوتے رہیں گے ہی نہیں جو مارنے کی نوبت آئے۔
یہ بات بھی ٹھیک ہے اللہ ہی رحم کرے ھم سب کے حال پر
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:49 AM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب جوتوں سے کام گزر گیا بھائی۔۔۔۔۔ جوتا ماری مہم بے اثر ہو چکی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:23 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علماء کی شان میں گستاخی تہتر کے آئین کے تناظر میں سنگین قابل دست اندازی پولیس جرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔آہو
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), فیصل ناصر (14-12-10), عامرشہزاد (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:43 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک رہائش کیا خالی کریں گے۔ یہ تو اسی طرح کی 100 اور مانگتے ہوں گے۔ بلکہ پورے پاکستان کو ہی اپنی جائیداد بنا کر بھی راضی نہیں ہوں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-10), رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:02 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کو جوتے لگا کر خالی کروانا چا ہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-10, 09:11 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس نے سنا ہے کلین شیو کر دی ہے وہ بھی ڈیزل کے ساتھ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 10:07 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ رےمولانا واہ چاہ گیا ہے تسی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, یو, وزیراعظم, قومی, لال, مطابق, آئی, اپنے, ایڈمن, اللہ, امیر, اردو, بدستور, تین, جانے, خان, خط, دیئے۔, رکھنے, سامنے, طور, طاقتور, عزیز, غیرقانونی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوزخ میں ہے دنیا اِسے جنت کی پڑی ہے ھارون اعظم عمومی بحث 3 12-11-09 09:34 PM
دوزخ میں ہے دنیا اِسے جنت کی پڑی ہے محمدعمر شاعروں کی بیٹھک 7 08-11-09 12:35 AM
اورکزئی:جر گے میں خودکش حملے کا الزام ماموزئی قبائل پر عائد ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:07 PM
جمیل الزمان کو وزارت نہ ملنے سے زرداری اور امین فہیم میں اختلافات بڑھ گئے عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:24 AM
حقائق سامنے لائیں گے: وزارتِ داخلہ وجدان خبریں 0 02-01-08 02:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger