واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فضل الرحمن حکومت چھوڑدیں ایم ایم اے فعال ہوجائےگی،قاضی حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-10, 09:09 PM   #1
فضل الرحمن حکومت چھوڑدیں ایم ایم اے فعال ہوجائےگی،قاضی حسین
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-09-10, 09:09 PM

کراچی : جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمدنے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن حکومت سے علیحدگی کا اعلان کریں تو ایم ایم اے فعال ہوجائیگی ۔

کراچی میں جماعت اسلامی کی عید ملن پارٹی سے خطاب میں قاضی حسین نے کہا کہ ایم ایم اےسابقہ غلطیوں سے سبق سیکھے ،ایم ایم اے میں دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی شامل کرینگے۔ قاضی حسین احمد نے کہا کہ غیر آئینی طریقے سے حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے ،جماعت اسلامی فوجی مداخلت کے خلاف ہے ، ایوب کے مارشل لاء نے ذوالفقار علی بھٹو، ضیاء الحق کے مارشل لاء نے نواز شریف اور مشرف کے مارشل لاء نے ق لیگ پیدا کی
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-09-10), مرزا عامر (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 09:11 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,244
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولانا صاحب ایک ٹکٹ میں‌دومزے لے رہےہیں وہ حکومت کیسے چھوڑیں ۔۔۔
جب ایم ایم اے فعال کرنے کا وقت آئے گا تو کرلیں گے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-09-10), مرزا عامر (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 09:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,605
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قاضی حسین احمد کیوں مولانا ڈیزل کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔ اللہ خیر کرے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجی, کراچی, پیدا, لیگ, نواز, نواز شریف, نواز شریف اور مشرف, چاہتے, مولانا, مشرف, الحق, امیر, اسلامی, حکومت, خلاف, خطاب, دیگر, ذوالفقار, سیکھے, سابق, سبق, شریف, عید, علیحدگی, غلطیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
5 سال اپوزیشن میں رہ کر جمہوری اقدار کے قیام کیلئے جد وجہد کی،نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:52 AM
حکومت نے سیکورٹی کم کر دی،مجھے اور میرے خاندان کو کچھ ہو اتو ذمہ دار شر یف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:12 AM
کراچی،نائن زیرو پر تعینات پولیس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:39 AM
بینظیر شہادت:آصف زرداری،نوازشریف اورقاضی حسین کامدبرانہ کردار خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:36 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger