واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فضل کریم کنڈ ی کیخلا ف گدھا گاڑیو ں پرجلوس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 11:18 PM   #1
فضل کریم کنڈ ی کیخلا ف گدھا گاڑیو ں پرجلوس
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-11-10, 11:18 PM

28نومبر 2010
ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے یو م تا سیں پر ڈیرہ اسماعیل خان میں پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیداروں اور کارکنوں نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کے خلاف گدھا گاڑیوں پر احتجاجی جلوس نکالا ۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاءنے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر احتجاج نعرے درج تھے ۔ جلوس میں فیصل کریم کنڈی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ مظاہرین نے تو پا ں والا چوک پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ فیصل کریم کنڈی اور ان کے حواری پارٹی کے کارکنوں کا استحصال کر رہے ہیں اور چند مخصوص من پسند افراد کو نوازا جا رہا ہے ے مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ فیصل کریم کنڈی اور ان کی ٹیم ایک سیاسی ٹیم کے بجائے ٹھکیداروں کا ٹولہ بن چکی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 187
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10), عبدالقدوس (29-11-10)
پرانا 28-11-10, 11:21 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,244
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا فیصلہ ہے اگر تمام عوام فیصلہ کرلیں کہ انہوں‌نے کرپٹ عوامی نمائندوں کا احتساب کرنا ہے اور جو عوامی مفادات کے خلاف کام کرتے ہیں انکا گھیرائو کرنا ہے تو یہ سب سیدھے ہوجائیں گے ۔ اور کبھی عوام کو دھوکہ نہیں دے سکیں گے ۔اس میں کمزوری ہماری اپنی ہے کہ ہم نے اپنے ان منتخب عوامی نمائندوں کی لگامیں کھلی چھوڑ رکھی ہیں‌۔جس وجہ سے یہ عوام کے حقوق کی بات کرنے کی بجائے صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں جس وجہ سے مہنگی اور چوربازاری عروج پر ہے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 11:28 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور چند مخصوص من پسند افراد کو نوازا جا رہا ہے
یعنی جھگڑا یہ ہے کہ ہمیں کیوں نہیں‌نوازا جا رہا۔ پھر بھی اچھا کیا انہوں نے۔ ویسے ان بے شرموں پر اثر کوئی نہیں ہوتا۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (28-11-10), عبدالقدوس (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 03:17 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,211
شکریہ: 1,551
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھیا موضوع میں نام فضل کریم کنڈی ٹھیک کرکے فیصل کریم کنڈی کرلیجئے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, کارڈ, کرتے, ٹیم, پسند, یو, ڈیسک, والا, قومی, چند, افراد, الزام, احتجاج, اسمبلی, بینرز, بازی, تا, حواری, خلاف, خان, خطاب, شدید, طریقہ, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریڈیو سعودی عرب اردو سروس کی پروگرام گائیڈ جنوری 2010 RSA عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 0 28-01-10 11:25 PM
پاکستان ،چین اور روس کو تباہ کرنے کا نیو کان منصوبہ - - - تحریر فرزانہ شاہ پاکستانی کتاب گھر 1 04-01-10 07:06 PM
’جیو سٹیز‘ سروس کا خاتمہ محمدعدنان Search Engines 0 27-10-09 07:29 AM
یو فون موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز اور طریقہ کار Real_Light موبائل ہی موبائل 2 01-08-08 05:53 PM
ڈمرٹری میدودیو روس کے نئے صدر راجہ صاحب سیاست 4 15-07-08 02:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger