| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 849
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويسے ميرا خيال ہے كہ كافر دشمن پر خود كش حملہ كرنے كے حوالے سے اسلامي نقطہ كيا ہے اس پر بحث ہوني چاہے۔۔۔۔ اہل علم كو اس حوالے سے كام كرنے كي ضرورت ہے تا كہ خود كش حملہ كي شرعي حيثيت كے تمام پہلو سامنے آئيں۔۔۔۔
في الحال اپني كم علمي اور ميڈيا كے اثر و رسوخ يا ميڈائي علم كي بدولت ميں صرف يہ سمجھ پايا ہوں۔۔۔۔كہ جو لوگ خود كش حملے كو جائز يا نا جائز كہتے ہيں اس كي بنياد شريعت اسلاميہ نہيں بلكہ اس كي بنياد ۔۔۔ ميز ۔۔۔ ہے۔۔۔ جي يہاں ميز يعني كہ ٹيبل۔۔۔۔۔ جو ميز كے اس طرف ہيں وہ خود كش حملےكو جائز كہتےہيں۔۔۔۔ اور دوسري طرف والےنا جائز كہتے ہيں۔۔۔اور جب حالات كے جھونكے جب ان كےدرميان ميں ميز كي سمت تبديل كر ديتےہيں ۔۔۔ تو ان كا موقف بھي تبديل ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ قطع نظر ميز كي گردش كے شريعت اسلاميہ كيا كہتي ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے اہل علم كو آگے آ كر اس كے تمام پہلووں پر بات كرني چاہے۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال میں یہودیوں کے ہاتھو بے آبرو ہونے سے کم از کم اچھا ہے
Last edited by ننھا بچہ; 03-07-11 at 04:56 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-06-11), shafresha (08-06-11), ہادی (09-06-11), محمد عاصم (09-06-11), اویسی (09-06-11), ابن جلال (09-06-11), حیدر (09-06-11), شمشاد احمد (09-06-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شكريہ بھائي۔۔۔۔۔۔ تو پھر اہل علم كي توجہ اس جانب مبذول كرائي جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ كم از كم پاك نٹ كے پر آنے والےعلماء كرام اور ديگر اہل علم و قلم كي آراء تو شروع ہو جائيں۔۔۔۔۔۔۔۔خيال رہے۔۔۔۔۔۔ آراء كہا ہے لڑائي نہيں۔۔۔۔۔كہيں يہاں ہي آن لائن خودكش حملے نہ شروع ہو جائيں۔۔۔
![]()
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شمشاد بھائی نے اچھا تبصرہ کیا ہے اور یہ تجویز صائب ہے کہ اس موضوع پر اہل علم کی آراء ضرور سامنے آنی چاہییں تا کہ کچھ جاننے کا موقع ملے شمشاد بھائی آپ ہی آغاز کر دیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-06-11 | شمشاد احمد | لو جي آپ كا حكم سر آنكھوں پر۔۔۔ ابتدا ہم ہي كر ديتے ہيں۔۔ نيك كام ميں دير كس بات كي | 0 |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحيم
كيا فرماتے ہيں علماء كرام اور مفتيان دين متين اورجديد سكالرز حضرات ذيل اس مسئلہ كے۔۔۔۔ گذشتہ كچھ سالوں سے خود كش حملہ كرنےكا رحجان بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔ اور اس حوالے سے مختلف نقطہائے نظر سامنے آتے رہتےہيںجو ميز كي گردش كے ساتھ ساتھ تبديل ہوتے رہتےہيں۔۔۔ اس لئے ہم تمام احباب يہ جاننا چاہتے ہيں كہ خود كش حملوں كي تمام ممكنہ صورتوں اور تفصيلات كے ساتھ واضح كيا جائےكہ آيا اسلامي نقطہ نظر سے كسي بھي قسم كے خود كش حملہ كرنے كي شرعي حيثيت كيا ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو اس سلسلے میں فتوے سے پہلے سوال یہ کرنا چاہوں گا کے
" آپ کی ان لڑکوں کے عمل کے بارے میں کیا رائے ہے " کیا ان کا شمار آپ دہشت گردوں میںکریں گے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جيساكہ ميں نے شروع ميںكہ خود كش حملے كي شرعي حيثيت كے بارے ميں مجھے كما حقہ معلومات نہيں ہيں۔اور اس حوالے سے ميں مطالعہ كرنا چاہتا ہوں۔۔۔ مگر ايك جگہ مواد دستياب نہيں ہے۔۔۔ ويسے بھي يہاں ميں خود كش حملوں كي شرعي حيثيت جاننا چاہتا ہوں۔۔۔ اس كي تمام تر تفصيلات كے ساتھ۔۔۔ كسي خاص شخص يا جماعت كے عمل سے مجھے كبھي سروكار نہيں رہا۔۔۔ خير۔۔۔ ابھي تك۔۔ خود كش حملے كے جائز اور نا جائز ہونے كا تعلق ميں ميز سے سمجھ رہا ہوں۔۔۔ بس آپ يہ ديكھ ليں كہ آپ ميز كس س سمت بيٹھے ہوئے ہيں۔۔۔وہاں سے آپ كو كيا منظر نظر آ رہا ہے۔۔۔۔ يا نظر آنا چاہے۔۔۔تو جو منظر وہاں سے نظر آ رہا ہو ۔۔۔ يا نظر آنا چاہے۔۔۔۔ آپ وہي بيان كريں گے۔۔۔
اگر آپ ميز كے ارد گرد لگي كرسيوں پر بيٹھے ہيں جن پر سے آپ كو فلسطين كے لوگوںكي لڑائي ان كي آزادي خود مختاري اور بقا كي جنگ نظر آرہي ہے ۔۔۔ يا آپ كو ايسا دكھايا اور بتايا جا رہا ہے تو عين ممكن ہے آپ كي نظر ميں ان لڑكوں يا لڑكيوں كا عمل درست ہو۔۔۔اور خود كش حملے آپ كو استشہاديہ حملے نظر آتے ہوں۔ ليكن اگر آپ ان كرسيوں پر بيٹھے ہيں جہاں فلسيطن كے لوگوں كي آزادي، بقا اور خود مختاري آپ كےمفادات اور اختيار كے لئے نقصان كا باعث بن سكتي ہے۔۔۔ تو يہ لوگ آپ كو دہشت گرد۔۔۔ انتہاء پسند نظر آ رہے ہوںگے۔۔۔ اور ان كا خود كش حملے حرام موت نظر آ رہے ہوںگے۔ قطر نظر ان فلسطينوں كے۔۔۔ آسان مثال پيش كرتا ہوں۔ كہا جاتا ہے كہ جي۔۔۔۔۔پاكستان ميں خود كش حملے نا جائز ہيں۔۔اس كا دوسرا مطلب يہ ہوا كہ افغانستان، عراق اور فلسطين وغيرہ وغيرہ وغيرہ وغيرہ ميںخود كش حملے جائز ہيں۔۔۔۔ مجھے آج تك يہ بات سمجھ نہيں آئي دين اسلام پوري دنيا كے لئے ايك ہے۔۔۔ ايك كام جو حرام ہے وہ كہيں بھي ہو حرام ہے۔۔۔ ليكن بسا اوقات بعض امور كي حلت و حرمت بعض اسباب و احوال پر مبني ہوتي ہے۔۔۔۔ تو ايسي صورت ميں ان امور كي حلت و حرمت كا تعلق شريعت سے ہونا چاہے۔۔۔۔ شريعت كے مسلمہ اصولوں كے مطابق ہونا چاہے۔۔ اور مسلمہ اصول۔ قوم كو معلوم ہونا چاہے۔۔ يا كما حقہ ان كي نشر و اشاعت ہوني چاہے۔۔۔خصوصا ان خود كش حملوں كے بارے ميں۔۔ليكن اگر ان اسباب و احوال سے قطع نظر كر لي جائے تو باقي صرف ميز ہي بچتا ہے۔۔۔ اور ميز كي ہرسمت ميں بيٹھا ہوا شخص ايك مخصوص منظر ہي ديكھے گا۔۔۔ اسي كے مطابق بات كرے گا۔ اس لئے ميں كہتا ہوں كہ ۔۔ ان خود كش حملوں كي حلت و حرمت كا تعلق جب تك ميز سے جڑا رہے گا اس وقت تك قوم بھي الجھي رہے گي اور يہ حملے بھي جاري رہيںگے۔۔ اگر يہ كہا جائے كہ جي واقعي خود كش حملوں كي حلت و حرمت كا تعلق ميز سے نہيں ان مخصوص حالات و احوال سے ہے۔۔۔اور يہ مخصوص حالات و احوال پاكستان ميں نہيں ہيں۔۔۔ افغانستان عراق وغيرہ ميں ہيں۔۔۔ اس لئے پاكستان ميں يہ خود كش حملے جائز نہيں ليكن افغانستان عراق ميں جائز ہيں۔۔۔۔ پھر فطري سوال يہ آتا ہے كہ كيا كل اگر پاكستان ميں بھي ويسے ہي حالات پيدا ہو جائيں تو ظاہر ہے يہ حملے يہاں بھي جائز ہو جائيں گے۔۔۔۔۔۔ كيا يہ سمجھنا درست ہے۔۔۔ دوسري بات يہ كہ آيا كسي جگہ كے وہ حالات ہو گے ہيں يا نہيں جن ميںخود كش حملے كرنا چائز ہو جاتے ہيں اس كا فيصلہ كون كرےگا۔۔۔۔۔۔۔ ممكن ہے ميري نظر ميں ايك ملك كےحالات ابھي ايسےنہيں ہوئے ہيں اور آپ كي يا كسي دوسرے كي نظر ميں حالات ايسے ہو گے ہيں۔۔۔۔۔ تو پھر كيا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔لكم دينكم ولي دين۔۔۔۔۔۔ كےمطابق شريعت اسلاميہ پر عمل و گا كيا۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-06-11), shafresha (09-06-11), فیصل ناصر (09-06-11), نورالدین (03-07-11), راجہ اکرام (09-06-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ظلم رہے اور امن بھی ہو۔
کیا ممکن ہے۔ تم ہی کہو۔ ![]() اللہ ہم سب پر رحم کرے اور آسانیاں پیدا کرے۔ آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-06-11), shafresha (09-06-11), فیصل ناصر (09-06-11), اویسی (09-06-11), شمشاد احمد (09-06-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ظلم ہو يا امن ہو ہر حال ميں شريعت اسلاميہ كے احكامات كي پابندي لازمي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظلم يا امن كي وجہ سے كوئي شرعي حكم تبديل نہيں ہوتا۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-06-11), shafresha (09-06-11), نورالدین (03-07-11), اویسی (09-06-11), راجہ اکرام (09-06-11) |
| کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-06-11 | shafresha | ظلم يا امن كي وجہ سے كوئي شرعي حكم تبديل نہيں ہوتا! | 0 |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بات شریعت کی ۔۔کی ہی نہیں تھی۔ اور نہ ہی تب تک آپکا مراسلہ میرے سامنے آیا تھا۔
اگر توراجہ اکرام کے تحفہ شدہ کتاب یعنی شریعت اسلامی جدید حالات میں موجود شریعت کی بات کی جائے تو بات بہت دور تک چلی جائے گی۔ اُس میں شریعت کی جو تعریف تھی وہ کسی حد تک میرے دماغ میں موجود تعریف کے مطابق ہی تھی۔ لیکن وہ جہاں سے شروع ہو تی ہے وہ چونکا دینے والا آغاز ہے۔ اس لیے میں شریعت والی بات سے ذرا اجتناب کرنے لگ پڑا ہوں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میری ذاتی رائے میںتو خودکش حملے کرنا یقینا ظلم ہے خواہ اُس کے کرنے والے تامل ہوں یا مسلمان!!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگرفلسطینی اسرائیل کےجبرواستداداورقبضےکےخلاف خلاف اگرآخری چارہ کےطورپریہ حملےکررہےہوں کہ وہ اکیلےکمزوراورادھراسرائیل جس کی پشت پناہی امریکہ کر رہاہے،
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فلسطینی, فتح, فرمائے, کرتا, گروپ, واحد, لڑکیوں, لڑکیاں, چند, نصیب, موومنٹ, مختلف, اقرار, انسانی, استعمال, بمبار, بمباروں, تیار, تصاویر, خوبصورت, خودکش, دوستوں, ذیلی, ریلیز, رحم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|