| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 299
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری پوری گروپ نے بھی بائیکاٹ کیا ہے
اور ہماری پوری کوشیش ہوتی ہے کی ہم فلسطن کی پیداوار OLIVES اورOLIVE OIL اچھے قیمت پے سولڈ کریں تاکہ ان کو ہیلپ مل سکے اللہ کریں کہ پورے پاکستان میں اسرائیلی مصنوعات پر بینڈ لگ جائے امین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | sahj (30-04-10), ھارون اعظم (30-04-10), حیدر (30-04-10), راجہ اکرام (03-05-10), عبداللہ آدم (30-04-10), عبداللہ حیدر (01-05-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فلسطین کی پیداوار کون کون سی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کسی کو علم ہے تو ضرور بتائے۔
جزاک اللہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی الحمدللہ میرا بھی ان اشیاء کا بائیکاٹ کئی سالوں سے ہے ۔
جو کام ہم اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کر سکتے ہیں وہ تو کم ازکم ہمیں کر لینا چاہیئے ۔۔ تاکہ باتیں بنانے کے ساتھ ساتھ کچھ عمل بھی ہو جائے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کچھ متبادل بھی ملنے چاہیئے۔ جیسے پیپسی کے بائیکاٹ کے طور پر مقامی مشروبات ہیں۔ اسی طرح باقی اشیاء کا بھی متبادل Supplier ہونا چاہیئے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
متبادل موجود ہیں ۔۔۔ اور جن کے نہیں وہاں مجبوری ہے
لیکن دیکھنا یہ چاہیئے کہ کون سی اشیاء ایسی ہے جو ہم محض اپنی عادت بنائے ہوئے ہیں وہ ضروریات میں نہیں آتیں اور اسے استعمال نہ بھی کریں تو کوئی مضائقہ نہیں ۔۔ ایسی اشیاء کی فہرست بنائیں تو آدھی سے زیادہ بچت ہو سکتی ہے ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
صابن کی کوئی مثال بتادیں، جو پاکستان کی اپنی کمپنی ہو۔ آج کل کا تو پتا نہیں۔ لیکن 4 سال پہلے تک شائد Capri کے علاوہ کوئی دوسرا برانڈ پاکستان کا اپنا نہیں تھا۔ یا پھر میری معلومات بہت کم ہیں اس حوالے سے۔
![]() بہر حال میں بذات خود اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حق میں ہوں، لیکن متبادل موجود نہ ہو تو لوگوں کی اکثریت میں یہ مہم مقبول نہیں ہوسکتی۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم بھائی ھارون
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے انتہائی اہم موضوع کی جانب توجہ دلوائی ھے جزاک اللہ والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چناچہ یہ بات بالکل بجا ہے کہ اس مہم کی کامیابی کے لیے مقامی معیاری مصنوعات کا دستیاب ہونا لازمی ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جن فلسطینیوں نے اسرائیلی اشیا کی بائیکاٹ مہم کا آغاز کیا ہے، انہیں چاہیے کہ وہ ان اسرائیل مصنوعات کی متبادل غیر اسرائیلی مصنوعات کے نام بھی بتا دیں۔
اب لوگ، نہانا، کھانا پینا، ٹوتھ برش کرنا، شیوکرنا، وغیرہ تو نہیں چھوڑ سکتے نا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (01-05-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارادہ ہو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
میں کچھ یاد رہ جانے والی باتیں آپ سے شئیر کرتا ھوں جو کہ اس موضوع کے عین مطابق ہیں ، کراچی ہی میں سائٹ ایریا میں ایک گارمنٹ فیکٹری تھی جو صرف ایکسپورٹ ہی کیا کرتے تھے ان فیکٹری کے مالکان سے میرے باس کے بھی کاروباری معاملات تھے یعنی ان لوگوں کو ہم کچھ سپلائی کیا کرتے تھے، 8 یا 9 سال پہلے وہ گارمنٹ فیکٹری بند کردی گئی اور اس کے مالک نے ایک دوسرہ بزنس شروع کرلیا، دوسرے بزنس سیٹ اب کے لئے ہم نے نئے سرے سے سپلائی شروع کر دی، ( یہاں یہ بتا دوں کہ ہم جو چیز سیل کرتے ہیں اس کا گارمنٹ سے کوئی تعلق نہیں) چند سال پہلے میں ان کے طارق روڈ پر واقع دفتر گیا کچھ حساب کتاب کے سلسلے میں ، متعلقہ شخص کی غیر موجودگی کی وجہ سے انتظار کرنا پڑا ، وہان پہلے سے شناسا فرد سے بات چیت ھوتی رہی بات ھوتے ھوتے ان کی گارمنٹ فیکٹری کا زکر ھوا تو اس بندے نے بتایا کہ ہمارے باس نے ایم کیو ایم والوں کے آئے دن کے بھتوں اور دھمکیوں سے تنگ آکر فیکٹری بند کی تھی اور وہ یہاں سے اپنا تمام کام وائنڈ کرکے مصر چلا گیا اور وہاں پر اس نے نئے سرے سے گارمنٹ فیکٹری لگالی ھے اور اب پرانی تمام پارٹیوں کو مصر میں مال تیار کرکے یورپ بھر میں سپلائی دیتا ھے ، اب میں آپ کو اصل بات بتاتا ھوں جو اس تھریڈ سے متعلق ھے، وہاں مصر کی حکومت سے کئے گئے معاھدے میں ایک شک ایسی تھی کہ جس کی وجہ سے کافی پریشانی اٹھانی پڑی لیکن انہوں نے اس شک کو مجبوراً مان لیا کیونکہ اس شرط کو مانے بغیر کام اسٹارٹ ھو ھی نہیں سکتا تھا اور اگر نا مانتے تو انہیں وہاں کی گئی تمام کی تمام انویسٹمنٹ سے ھاتھ دھونا پڑ جاتے، آپ بھی میری طرح شاید حیران ھوں اس شرط کو جان کر،،، وہ شرط تھی کہ گارمنٹ فیکٹری میں تیار ھونے والے تمام ملبوسات میں جو بٹن لگیں گے وہ صرف اسرائیلی کمپنی سے ہی خریدے جائیں گے (اب یہ مجھے یاد نہین رہا کہ وہ کمپنی مصر میں ہی تھی یا اسرائیل میں ) کیونکہ مصری حکومت کا اسرائیلی حکومت سے یہ معاھدہ ھوچکا ھے کہ مصر میں ملبوسات میں استعمال ھونے والے تمام بٹن اسرائیل سے ہی خریدے جائیں گے، اب آپ دوست غور کریں اور یہ ہم مسلمانوں کا المیا ھے کہ ہم دنیا کے ھر شعبے میں کافروں کے محتاج ہیں ، اور اسلام کے ازلی دشمنوں سے تجارتی معاھدے کرلینے کے بعد تو ان کے اور زیادہ محتاج اور پابند بھی ہیں ، ایسی صورت میں کوئی کیسے ان کا بائکاٹ کرسکتا ھے ؟؟ خود پاکستان میں ایک کمپنی موجود ھے جو پاکستان اسٹیٹ آئل کو اپنی خدمات بیچتی ہے جو انڈائریکٹلی اسرائیلی کمپنی ھے اور اس کے ڈائریکٹر بھی اسرائیل سے یہاں پاکستان آتے رہتے ہیں ، اسلئیے میری رائے میں تو ہم صرف انفرادی طور پر ہی حسب توفیق بائکاٹ کر سکتے ہیں اجتماعی طور پر بہت مشکل ھے والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | rabab (05-05-10), ھارون اعظم (01-05-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جان جائے پر دمڑی نہ جائے۔
فلسطینی دنیا کے بے اعتبار قوموں میں سے ہیں۔ اسرائیل کو اگر پورا فلسطین میں ضم کر دیا جائے تو اب سے زیادہ پریشانی پھیلے گی۔ اسرائیل کے مسئلے کے سلسلے میں صرف شام کے ساتھ ہی رابطہ رکھا جاسکتا ہے۔ شامی اصول کے لوگ ہیں مگر ان سے روابط کو صحیح طور پر پرکھا اور تعلق کو بڑھایا نہیں گیا ہے ۔ شامی اسلام میںشامل ہونے کے بعد سے عربی زبان اپنا چُکے ہیں اور عربوں میں شمار ہوتے ہیں مگر دراصل یہ الگ لوگ ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہاں پر ان ہی لوگوں سے مخاطب ہوں جو بائیکاٹ کو درست سمجھتے ہیں ۔۔۔!!
معیار کو بڑھانے کے سلسلے میں کئی کمپنیز مالکان کو ای میلز اور خطوط روانہ کئے گئے تھے مگر عمل ندارد ۔۔ لیکن ۔۔۔۔ اگر ہم ایک بڑے مقصد کے لیے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے جتنا ہمارا اختیار چل سکتا ہے ۔۔ اس بائیکاٹ مہم کو کامیا ب نہیں بنا سکتے ؟ ہم اگر یہی ایک کام تسلسل کے ساتھ کر لیں تو کچھ تو معاشی نقصان ہم دشمنوں کا کر ہی سکتے ہیں ۔۔ لیکن افسوس ہوتا ہے کہ ہم اپنی معیار زندگی پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرنا چاہتے اور اورنہ اسے پست دیکھنا چاہتے ہیں بے شک یہودی پراڈکٹس کا معیار بہت ہائی ہے ۔۔۔ لیکن ایک نیک مقصد کے لیے اپنے مظلوم مسلمان بہن بھائیوں بچوں کے لیے اگر تھوڑا معیار سے گری ہوئی چیز استعمال کر لیں ۔۔۔ مضائقہ کیا ہے ؟ اب ایسا بھی نہیں ہے مسلمانوں کے پاس کوئی کوالٹی ہی نہیں ہے ۔۔ لیکن ہم لوگ اصل میں عادی ہو چکے ہیں یا بنائے جا چکے ہیں۔۔۔۔۔ ان پراڈکٹس کے تو ذرا مشکل لگتا ہے ۔۔۔ اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو وہ لوگ بیچتےہیں ان کے پاس زیتون کے درخت ہے جو ہزار ہزار سال پرانے ہیں لیکن ظالم جوئش انکے سارے درخت راتوں رات چوری کر لیتے ہیں جس سائڈ پر درخت ہوتے ہیں ظالم یہودی راتوں رات وہاں نئی دیوارکھڑی کر دیتے ہیں اور بے چارے مظلوم palestine ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو تیل بیچتےہیں انکے نام یہ ہے zaton olive oil olve oil soap یہ تو اپ انٹر نیٹ سے اوڈر کر سکتے ہیں اور زیتون کے پلانٹ بھی آپ اوڈر کر سکتے ہیں یہاں پر تو بہت مہنگا ہے یہ تیل 20 پاونڈ سے شروع ہوتی ہے قیمت ایک bottle کی آپ سب کی دعاوں کی بہت سخت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز آپ سب بھائھوں اور بہنوں سے ریکویسٹ ہے کہ دعا میں ضرور یاد رکھنا مجھے کہ اللہ جی اور ہمت دے اور آخر تک یہ نیک کام انجام دیتی رہوں Last edited by rabab; 05-05-10 at 10:08 PM. |
|
|
|
|
| rabab کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (05-05-10) |
![]() |
| Tags |
| ten, ہے۔, کیلئے, کاری, یہودی, یونیورسٹی, لوگوں, مطابق, مغربی, آباد, آغاز, اپیل, اعلان, بیت, بائیکاٹ, تعداد, جائے۔, جاری, خاتمہ, دے, رکھا, ساتھ, شروع, عوام, غزہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں | گلاب خان | عمومی بحث | 10 | 08-03-11 01:08 PM |
| وعدہ کرکے مکر گیا ہائے ۔۔۔۔۔۔۔ سجن بے ایمان نکلا | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 04:39 PM |
| جادوعشق۔۔۔ | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 12:20 PM |
| زرداری کے شورٰی کے وعدے | محمد الیاس | شاعروں کی بیٹھک | 1 | 09-11-08 12:05 AM |
| وعدہ | میاں شاہد | اختر شیرانی | 0 | 08-04-08 09:05 AM |