واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::فلسطین:اسرائیلی فوج کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 01:22 PM   #1
:::فلسطین:اسرائیلی فوج کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 04-01-08, 01:22 PM

یروشلم....اسرائیلی فوج کے ساتھ غزہ میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔فلسطینی تنظیم حماس کے مطابق اسرائیلی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپ بیت حانون میں ہوئی۔جھڑ پ کے دوران ایک مزاحمت کار جاں بحق ہوگیا۔دوسری جانب اسرائیلی فو ج کا کہنا ہے کہ نوجوان کوسرحدی علاقے میں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیاہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 389
Reply With Quote
جواب

Tags
حماس, شخص, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger