| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 738
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب میں کیا Reply کروں؟ مجھے تو افسوس ہو رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی بات ہے گھر کی بات گھر میں ہی رہے گی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ مغرب والے بہت تہذیب یافتہ ہیںاسی لئے تو یہ ایک زندہ مثال ہے
آزادی نسواں کی اور حقوق انسانی کی اور وہ بھی منہ بولتی ہوئی۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ مغرب والے ہی ہو ہیں جنہوں نے ایشین خواتین کو بگاڑا ہے ورنہ جتنی سہولیات ہمیں میسر ہیں اور کسی کو کہاں ؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | وجدان (05-07-08), عرفان حیدر (10-07-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میں کہتا ہوں کہ جتنا مغرب میں عورتوں کی عزت ہے اتنی کہیں بھی نہیں۔
یہاں رات کو اکیلی لڑکی کہیں بھی جا سکتی ہے کسی کی ہمت نہیں کے اس پر آنکھ اٹھا کر دیکھے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے رات کو اکیلے کہیں جانا نہیں چاہیئے |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (07-07-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
صرف پاکستان میں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستان میںیہ بات کسی عورت تک محدود نہیں
اگر عورت کی عزت محفوظ نہیں تو مرد کی زندگی محفوظ نہیں پاکستان کے حالات چند لوگوں کے اتارے ہوئے کپڑوں جیسے ہوگئے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (06-07-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جناب مجھے خلیل صاحب کی بات سے 1 فیصد بھی اتفاق نہیں ہے، ہر برائی کی جڑ مغرب سے شروع ہوتی ہے، ہمارے ہاں لوگ صرف انکی فلمیں دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے رہتے ہیں،
وہاں پر صرف ڈنڈے کا قانون ہے، لوگ قانون سے ڈرتے ہیں، کونسی ایسی برائی ہے جسکی شرح انکے ہاں 100فیصد سے تجاوز نہیں ہوتی،عصمت دری، خودکشی، راہ زنی، بنک ڈکیتی، کرپشن، منشیات ہر چیز ہم سے زیادہ ہے۔ صرف ان لوگوں نے تہذیب کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے، رات کو لڑکی کو اکیلے گھرسے نکلنی کی ضرورت ہی کیا ہے، اور بائے دا وے اتنی بھی قیامت نہیں آئی ہوئی یہاں پر، کم از کم ہم لوگ برائی کو برائی تو سمجھتے ہیں،ابھی بھی ایسے لوگ ہیںجو دوسرے کی عزت کو اپنی عزت سمجھتے ہیں اسکی حفاظت کرتے ہیں (الحمداللہ) مغرب والوں کے لئے ہر برائی ایک فیشن ہے، وہ لوگوں جب گناہ کو روک نہیںسکے تو اسکو انسانی حقوق کا اور آزادی کا نام دے دیا، اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اور ہمارے ملک کے بعض " روشن خیال " جو کہ مغربی روشنی کے دلدادہ ہیں اس کو آزادی سے تشبیہ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔حالانکہ یہ ہرگز آزادی نہیں ہے ۔۔ پھر بھی اگر وہ اس کو آزادی سمجھتے ہیں تووہ اس طرح کہ اسلامی قانون سے آزاد ہونے کی نقطہ نظر سے اس کو آزادی کہتے ہیں۔ میری بات اگر کسی کو ذاتی طور پر نشانہ لگے اور اس کے دل کو ٹھیس پہنچے تواس حقیقیت اور کڑواپن ارسال کرنے پر معذرت خواہ ہوں ۔
__________________
Last edited by میاں شاہد; 07-07-08 at 10:10 AM. وجہ: Haath Halka rakhain bhai |
|
|
|
|
| مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (10-07-08) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مغرب میںتو ۔ ۔ ۔ ۔ آنکھ اُٹھانے کی کیا ضرورت ہے میںایسے حیا سوز معاشرے پر کچھ لکھنا نہیںچاہتا ورنہ وہ وہ حقائق پیش کرسکتا ہوںکہ شاید مجھے لکھتے ہوئے بھی شرم آجائے
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | وجدان (07-07-08), عرفان حیدر (10-07-08) |
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, فروخت, پہچان, پاکستان, لوگ, لڑکی, نظر, موقع, معذرت, آج, اللہ, اسلامی, تلاش, جواب, خواتین, خوش, رات, زندگی, شخص, عورت, عزیز, عزت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایودھیا میں آذان اور گھنٹیاں ساتھ ساتھ؟ | shafresha | عمومی بحث | 0 | 23-09-10 02:13 PM |
| اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں | یاسر عمران مرزا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 06-07-10 10:53 PM |
| یورپی یونین کے انتخابی مبصرین آج ابتدائی جائزہ رپورٹ پیش کر یں گے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:54 AM |
| عوام کھالیں جمع کر نے کے ساتھ ساتھ8 جنوری کو ووٹوں کا ریکارڈ بھی توڑ دینگے،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 02:23 PM |