واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فلپائن: حضرت عیسیٰ کی شان میں گستاخی پر مسیحیوں کا شدید احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 03:11 AM   #1
فلپائن: حضرت عیسیٰ کی شان میں گستاخی پر مسیحیوں کا شدید احتجاج
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-08-11, 03:11 AM

منیلا (جنگ نیوز) فلپائن میں حضرت عیسیٰؑ کی مبینہ تصویر کی سنگین بے حرمتی پر فلپائنی کیتھولک مسیحیوں نے شدید احتجاج کیا ہے، یہ توہین آمیز تصویر ایک شرپسند فنکار کی تخلیق اور نمائش کا حصہ تھی، اس نمائش میں حضرت عیسیٰؑ اور صلیب کے حوالے سے دیگر تصاویر اور فن پارے بھی شامل کئے گئے تھے۔ خبر ملنے کے بعد منیلا کے مختلف علاقوں میں کیتھولک مسیحیوں نے نمائش کے خلاف مظاہرے کئے تاہم لوگوں کے شدید احتجاج کے باوجود نمائش کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ نمائش جاری رہے گی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 374
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-11), نیلم خان (05-08-11), احمد نذیر (06-08-11), حیدر (05-08-11), عبدالقدوس (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 03:44 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ نمائش جاری رہے گی

اللہ معاف کرے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 09:20 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
کمائي: 29,417
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا عیسی علیہ السلام مسلمانوں‌کے لئے نبی نہیں ہیں؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-08-11), عبدالقدوس (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 10:27 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"منتظمین" نے ایسا کیوں کہا؟ اب سمجھ آیا کہ وہ فورم پر کم کیوں آ رہے ہیں۔ وہ تو فلپائن گئے ہوئے ہیں
اُن سے پوچھنا چاہیے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-11, 11:03 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کیا عیسی علیہ السلام مسلمانوں‌کے لئے نبی نہیں ہیں؟
سوال واقعی غور طلب ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-08-11), احمد نذیر (06-08-11), حیدر (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 11:07 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سوال چچا جان کافی عرصے سے کرتے چلے آ رہے ہیں
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ سوال کو اُس کے مناسب موقع پر کرنا چاہیے ۔ اس طرح اثر زیادہ ہوتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-11, 11:12 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو آپ کے خیال میں وہ مناسب وقت کونسا ہو سکتا ہے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-11, 11:24 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسا یہی تھا ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-11, 12:40 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کیا عیسی علیہ السلام مسلمانوں‌کے لئے نبی نہیں ہیں؟
بالکل ہمارے لیے وہ قابل احترام ہیں اور ہمارے ایمان کا حصہ ہیں۔

ہم اس واقع کی پرزور مذمت کرتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-08-11), گلاب خان (06-08-11)
پرانا 05-08-11, 12:54 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسلمانوں کی طرف سے مذمت کیوں نہیں ہوئی!!!!

میں دل و جان سے اسکی پرزور مذمت کرتا ہوں
اور کر بھی کیا سکتا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-08-11, 02:24 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

عیسٰی علیہ السلام مسلمانوں کے لئے بھی نبی ہیں مجھے اس پر دکھ و افسوس ھے، ابھی کل یہ خبر ریلیز ہوئی ھے اور اسے مذھبی جماعتوں تک پہنچنے میں وقت لگے گا اور یقیناً مسلمان ممالک سے بھی اس کی مذمت کی جائے گی۔

فلیپائین میں 90 فیصد کرسچن آباد ہیں، جو تصاویر بنا کر پیش کی گئی ہیں اسی جیسی تصاویر تو پہلے بھی گوگل میں دیکھی گئی ہیں، اور وہ بڑی شرمناک ہیں۔ دیکھتے ہیں کرسٹ فادر اس پر کیا سٹیٹمنٹس دیتا ھے اور ان کی امتیوں کا اس میں کیا رد عمل سامنے آتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-08-11), گلاب خان (06-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), حیدر (05-08-11), عبدالقدوس (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 02:26 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
"منتظمین" نے ایسا کیوں کہا؟ اب سمجھ آیا کہ وہ فورم پر کم کیوں آ رہے ہیں۔ وہ تو فلپائن گئے ہوئے ہیں
اُن سے پوچھنا چاہیے
نمائش کے منتظمین کا کہنا ہے
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-08-11), حیدر (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 03:01 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر مسلمان اس واقعے کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ کیوں کہ سیدنا عیسی علیہ السلام کے اللہ کے نبی ہونے پر ایمان لانا ضروری ہے اور کسی بھی نبی کی شان میں گستاخی کسی مسلمان کے لیے قابل برداشت نہیں‌۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-08-11), گلاب خان (06-08-11), ننھا بچہ (05-08-11), ابن جلال (05-08-11), حیدر (05-08-11), عبدالقدوس (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 03:25 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کی مزمتی تحریک شروع کی جانی چاہئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-08-11), حیدر (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 07:21 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
کمائي: 29,417
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ درست ہے کہ مختلف مذاہب کے ایمان میں‌فرق ہے لیکن اس کے باوجود مسلمانوں‌کے نزدیک تمام انبیاء‌ قابل احترام ہیں۔ یہ جانتے ہوئے کہ نبی اکرم حضرت عیسی علیہ السلام تمام مسلمانوں‌ کے لئے قابل احترام ہیں ، ہم تمام دنیا کے مسلمانوں‌کے ساتھ اس شرمناک واقعے کی مذمت کرتے ہیں‌، اس نمائش کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں‌اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والوں کے لئے سزا کا مطالبہ کرتے ہیں۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-08-11), کنعان (06-08-11), گلاب خان (06-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), ننھا بچہ (05-08-11), معظم (05-08-11), ابن جلال (05-08-11), ارشد کمبوہ (05-08-11), راجہ اکرام (05-08-11), عبدالقدوس (06-08-11)
جواب

Tags
ہے،, کہنا, کئے, گی۔, نیوز, ملنے, منتظمین, مختلف, احتجاج, بے, تصویر, تصاویر, جنگ, جاری, حوالے, حضرت, حصہ, خلاف, خبر, دیگر, راولپنڈی, شان, شدید, عیسیٰ, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گرمیوں کی چھٹیاں، بیشتر سیاستدان بیرون ملک گزار رہے ہیں گلاب خان خبریں 0 04-07-11 07:18 AM
Share جاپانی میڈیا پر پاکستانیوں کو دہشت گرد نہیں مسیحا کے طور پر پیش کیا جارہا ہے.. sahj عمومی بحث 7 19-03-11 01:42 AM
قرآن اور ولادت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام Real_Light علوم قرآن کریم 4 24-12-08 10:13 PM
قرآن اور ولادت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سید آدم علیہ السلام GSM MAMA دلچسپ اور عجیب 0 25-11-08 04:31 PM
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پوری انسانیت کیلئے قابل احترام ہیں‘ الطاف حسین کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger