|
فلپائن:سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی

22-02-08, 02:51 AM
فلپائن:سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
منیلا.........جنگ نیوز.......منیلا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی ہے۔مشرقی علاقوں میں رواں ہفتے شدید بازرشوں کے باعث کئی علاقے سیلاب میں ڈوب گئے ہیں جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس نے اب تک20لوگوں کی جان لے لی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔قدرتی آفات کے باعث ہزاروں افارد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبورہیں۔جبکہ فوج اور امداددی اداروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|