| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 504
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-08-10), فیصل ناصر (22-08-10), فرحان دانش (22-08-10), ھارون اعظم (22-08-10), یاسر عمران مرزا (23-08-10), مرزا عامر (22-08-10), حسنین ایوب (23-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واقعی اس قسم کی نام نہاد جمہوریت سے تو ڈکٹیٹروں کا "مارشل لا" ہی بہتر ہے!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معتبر خبر
لندن …متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کہ اگر پاکستان کے محب وطن جرنیل جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کے لئے مارشل لا کی طرز پر کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کریں تو ایم کیو ایم ان کے ساتھ ہے۔ یہ بات انھوں نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز اجلاس سے ٹیلیفونک خطاب کے دوران کہی۔ الطاف حسین نے کہا کہ زلزلہ کے وقت بھی ہیلی کاپٹرز کی کمی کا رونا رویا گیا اور زلزلہ کے وقت ملنے والی امداد کہاں گئی،اسکا پتہ نہیں چلا۔ انھوں نے کہا کہ اپنی فصلوں کو بچانے کے لئے سیلاب کا رخ غریب عوام کی طرف موڑنے والے وڈیرے اور جاگیرداروں کے خلاف قتل و غارت کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ الطاف حسین نے کہا کہ جاگیردارانہ نظام نے کبھی بھی غریب اور متوست طبقہ کو سیاست میں آگے آنے نہیں دیا اور سیاسی اکابرین ملک کے ٹکرے ٹکرے کرنے پر تلے ہیں۔ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ ملک کو انقلاب فرانس کی ضرورت ہے اور ایم کیو ایم انقلاب فرانس کے طرز پر جاگیرداروں، وڈیروں اور سرمایہ داروں کو نشان عبرت بنائے گی۔ الطاف حسین نے کہا کہ امریکا اور روس کی جنگ کے دوران مذہبی جماعتوں اور فوجی جرنیلوں کی جیبوں میں ڈالر ڈالے گئے جبکہ لاوارث مجاہدین طالبان کا ایندھن بن رہے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ امریکی صدر اوبامہ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں اور جاگیرداروں کی حمایت کے بجائے عوام کا ساتھ دیں۔ فوج بدعنوان سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کرے حمایت کرینگے،الطاف حسین
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک سے جاگیر دارانہ نظام ختم نہ کیا گیا تو ملک باقی نہیں رہے گا۔ انہو ں نے کہا کہ الطاف حسین نے مارشل کی لاءکی حمایت نہیں کی، الطا ف حسین نے آج متحدہ کا پالیسی بیان دیا ہے اور ان کا بیان جرات مندی کا مظہر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کیا جا سکتا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-10), فرحان دانش (22-08-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی جا نب سے مارشل لا کی حمایت کر نا حیر ان کن ہے۔اے آ ر وائی نیو ز کے مطابق احسن اقبال کاکہنا تھا کہ آئین کے آ رٹیکل چھ کے تحت مارشل لا کی حما یت غلط ہے۔
|
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (23-08-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم کیو ایم کو چاہئے کہ فورا حکومت سے علیحدہ ہو جائے - جاگیر دار وڈیرے کو صدر بنانے کی تجویز بھی سب سے پہلے ایم کیو ایم نے ہی دی تھی۔
متحدہ نے ہمیشہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف بات کی ہے لیکن عملی طور پر جاگیرداروں کا ساتھ دیا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 22-08-10 at 11:36 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-10), کنعان (24-08-10), ھارون اعظم (23-08-10), یاسر عمران مرزا (23-08-10), منتظمین (23-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عدنان دانی (23-08-10), غلام خان (24-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
لگتا ہے بڑے صآحب کو امریکی میٹنگ کے بعد سے اشارہ مل گیا ہے۔ ![]() سمجھ نہی آتی کہ اسلام آباد میںامریکن قونصلر کو برطانیہ جا کر اس شخص سے ملنے کے ضرورت کیونکر پیش آئی؟ پھر کہتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کی داخلی سیاست میں مداخلت نہی کرتا۔ اس شخص کا کام پاکستان میں ہے، ایک ایسے شخص سے جو پاکستان سے بھاگا ہوا ہے ملنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ فواد ڈیجیٹل صاحب شاید اس پر کوئی پالیسی بیان دے سکیں؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-10), کنعان (24-08-10), ھارون اعظم (23-08-10), مرزا عامر (23-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), غلام خان (24-08-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (23-08-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نام نہاد جمہوریت پسندوں سے ایسے ہی بیان کی توقع کی جاسکتی ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا بیان غیر ذمہ دارانہ نہیں جرأتمندانہ ہے۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنمااور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار کے بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے حیدرعباس رضوی نے کہا کہ اایم کیو ایم کے قائد کا بیان موجودہ صورتحال کے تناظر میں ہے ملک کو غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے بیان پر تنقید کرنیوالے جاگیردارانہ اور سردارانہ نظام کا تحفظ ہے۔حیدر عباس رضوی نے کہا کہ پاکستان میں لوٹ کھسوٹ کے باعث اتنی سکت نہیں کہ جاگیرداروں اور وڈیروں کا مزید بوجھ برداشت کرسکے۔
ماخذ الطاف حسین کا بیان غیر ذمہ دارانہ نہیں جرأتمندانہ ہے،حیدرعباس رضوی |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی! آپ لوگ مارشل لاء کی حمایت کریں تو جرات مندی! کوئی اور کرے تو فوج کی بی ٹیم؟ ایں چہ بوالعجبی است؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خبرغور سے پڑھیں۔ متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کہ اگر پاکستان کے محب وطن جرنیل جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کے لئے مارشل لا کی طرز پر کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کریں تو ایم کیو ایم ان کے ساتھ ہے۔ ماخذ |
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (23-08-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فوج کی گود میں جنم لینے والے نے یہی کہنا ہے.....................
اور نصیر اللہ بابر کو بھول جاتے ہیں................... """""""""کراچی کو اج پھر کسی نصیر اللہ بابر کی ضرورت ہے""""""
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | طاھر (24-08-10), عدنان دانی (24-08-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کوئی, کرتے, پاکستان, ڈیسک, وقت, والی, چور, نام, ملک, ملنے, آئی, ایم کیو ایم, الطاف حسین, امریکہ, اعلیٰ, بھارت, جانے, دے, ضرورت, عوام, عزیز, غریبوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نارتھ کراچی سیکٹر 5a/2 میں ٹیلی فون خراب ہونے کے باعث مکینوں کو دشواری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:16 AM |
| کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ قاضی حسین احمد | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-02-08 09:25 AM |
| عوام کھالیں جمع کر نے کے ساتھ ساتھ8 جنوری کو ووٹوں کا ریکارڈ بھی توڑ دینگے،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 02:23 PM |
| پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برائے امراض سینہ و تپ دق کے نتائج میں سنگین غلطی | عبدالقدوس | طالب علموں کی بیٹھک | 0 | 26-10-07 07:07 AM |