واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فوج کا کام یہی خدمت انجام دینا ہے، حکومت نے کراچی میں طلب کیا تو فوج تیار ہے، جنرل کیانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-11, 03:32 AM   #1
فوج کا کام یہی خدمت انجام دینا ہے، حکومت نے کراچی میں طلب کیا تو فوج تیار ہے، جنرل کیانی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 21-08-11, 03:32 AM

اسلام آباد(محمد صالح ظافر،خصوصی تجزیہ نگار) بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے کراچی میں حالات کو سنبھالا دینے کیلئے فوج کو طلب کیا تو وہ اس کیلئے تیار ہے انکا کہنا تھا کہ فوج کا کام یہی خدمت انجام دینا ہے جنرل کیانی ہفتے کی رات جی ایچ کیو میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ ایک پروگرام کے بعد جنگ /دی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کررہے تھے۔ جنرل کیانی سے پوچھا گیا کہ کیا حکومت نے فوج کو طلب کرنے کیلئے کوئی رابطہ کیا ہے تو انہوں نے اس سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ ایک دوسرے سوال پر انہوں نے کہا کہ کراچی میں رینجرز اور سول آرمڈ فورسز کو موثر طور پر استعمال کرکے حالات کو قابو میں لایا جاسکتا ہے۔ رینجرز کی صلاحیتوں کو کم سمجھنا غلط ہوگا۔ جنرل کیانی نے کہا کہ کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے اور وہاں پر صورتحال کا زیادہ عرصے تک خراب رہنا مناسب نہیں ہوگا۔جب ان سے کہا گیا کہ کیا فوج از خود مداخلت کرکے حالات پرقابو پانے کا ارادہ رکھتی ہے تو انہوں نے کہا کہ ایسا ممکن نہیں ہے کیونکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں قائم ہیں اور وہ اس سلسلے میں کام بھی کررہی ہیں۔ جنرل کیانی نے کہا کہ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ کراچی میں بے گناہ لوگ موت کا شکار کئے جارہے ہیں۔ جنرل کیانی کے ساتھ گفتگو کے موقع پر چیئرمین سینیٹ فاروق نائیک ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس بھی موجود تھے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-11), حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:35 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انہیں‌شرم نہیں‌آتی، کراچی میں‌سر بُریدہ لاشیں‌مل رہی ہیں اور نسلی فسادات ہورہے ہیں‌اور یہ خود جی ایچ کیو میں‌چین کی پانسری بجا رہے ہیں!!!

عائشہ نے ٹھیک ہی کہا تھا!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-08-11), عبدالقدوس (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 04:05 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
انہیں‌شرم نہیں‌آتی، کراچی میں‌سر بُریدہ لاشیں‌مل رہی ہیں اور نسلی فسادات ہورہے ہیں‌اور یہ خود جی ایچ کیو میں‌چین کی پانسری بجا رہے ہیں!!!

عائشہ نے ٹھیک ہی کہا تھا!!!
يہي سوال تو وزيرستان اور بلوچستان والے‌پوچھتے ہيں‌كہ عائشہ كہے تو ٹھيك ہم كہيں تو باغي، دشمن ، ملك و ملت كے‌ناسور۔۔۔۔۔۔۔ آخر عائشہ اور بلوچيوں اور وزيرستانيوں كے كہنے‌ميں كيا فرق ہے۔۔۔۔۔ يا يہاں بھي صرف ميز كي سمت كا مسئلہ ہے۔۔۔ ميز كے‌اس طرف والوں كي بات ٹھيك اور اس طرف والوں‌كي بات غلط
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (22-08-11), احمد نذیر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 05:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
انہیں‌شرم نہیں‌آتی، کراچی میں‌سر بُریدہ لاشیں‌مل رہی ہیں اور نسلی فسادات ہورہے ہیں‌اور یہ خود جی ایچ کیو میں‌چین کی پانسری بجا رہے ہیں!!!

عائشہ نے ٹھیک ہی کہا تھا!!!
عائشہ مارکیٹ‌ میں نئ آئی ہے کیا؟
ویسے اسکے گھر کے افراد مرتے نا تو یہ کب کا ٹینک سمت آ گھستا کراچی میں مشرف کی بات ہی الگ تھی کراچی میں‌ امن قائم رہا جب تک مشرف تھا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 06:31 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صرف یہی نہیں وہ دو بوتل شراب پہ سلو موٹو ایکشن لینے والے بھی شاید سوئے ہوئے ہیں یا انسانی جانوں کا ضیاع ان کے لیے اس قابل نہیں کے اس قسم کے فالتو ایشو پہ سلو موٹو ایکشن لیا جائے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-08-11), عیشال فاطمہ (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 08:12 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 20
کمائي: 736
شکریہ: 63
19 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
صرف یہی نہیں وہ دو بوتل شراب پہ سلو موٹو ایکشن لینے والے بھی شاید سوئے ہوئے ہیں یا انسانی جانوں کا ضیاع ان کے لیے اس قابل نہیں کے اس قسم کے فالتو ایشو پہ سلو موٹو ایکشن لیا جائے
کیا ہم اس کے لئے بذریعہ ایس ایم سروس شور نہیں مچا سکتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جوش نہیں دلا سکتے فوجیوں کو؟
عیشال فاطمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عیشال فاطمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 09:59 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
انہیں‌شرم نہیں‌آتی، کراچی میں‌سر بُریدہ لاشیں‌مل رہی ہیں اور نسلی فسادات ہورہے ہیں‌اور یہ خود جی ایچ کیو میں‌چین کی پانسری بجا رہے ہیں!!!

عائشہ نے ٹھیک ہی کہا تھا!!!
Mr. President, Prime Minister, Chief of Army Staff and Chief Justice. With Due Respected I am wanted to say you. F**k you. Karachi is burning My Pakistani Fellows are dying and you Sons of Bitches and Whores doing nothing. Being a Pakistani it is my right to know why you can not stop all these things happening in Karachi and would you please mind to tell me where the hell is Justice. Somoto Actions....?

Dear Pakistani Fellows: If you want to save Pakistan Re-Share this status
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کراچی, پاکستان, یوم, یوم دفاع, لوگ, نیوز, موقع, موت, ممکن, اسلام, بے, جواب, خود, خدمت, دینا, رات, طور, طلب, عباس, غلط, صوبائی, صورتحال, صلاحیتوں, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 5 27-10-11 04:16 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
اے عشق ! ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے زارا شعر و شاعری 2 09-02-11 07:58 PM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
اس پار اب تو کوئی تیرا منتظر نہیں گلاب خان شعر و شاعری 0 25-12-10 11:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger