واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 02:59 PM   #1
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-08-10, 02:59 PM

23 اگست 2010
لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی کہا ہے کہ ملک میں استحکام لانے کیلئے فوج آئی تو وہ اسکی حمایت کرینگے۔ اے آ ر وائی نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملک انقلاب کی طرف بڑھ رہا ہے اور ان کی جماعت انقلاب کا ہر طرح سے ساتھ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ 2008ءکے انتخابات صرف دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کو کامیاب بنانے کیلئے کرائے گئے تھے اور پاکستان میں موجود ہ نظام جمہوریت نہیں بلکہ اختیار ات اور دولت کی بندر بانٹ ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 812
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), محمدخلیل (24-08-10), مرزا عامر (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 03:18 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,456
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس کے پاس جو ممکنہ حل ہے وہ پیش کر رہا ہے ہر ایک کی اپنی ایک طاقت اور زاویہ ہے سوچنے کی ۔
ذیشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ذیشان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 04:27 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation




Last edited by فرحان دانش; 24-08-10 at 06:33 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), محمدخلیل (24-08-10), ابن آدم (25-08-10), شریف (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 06:32 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھھپے کھپے فوجی کھپے سیاستدان نہ کپھے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فرحان دانش (24-08-10), ابن آدم (25-08-10)
پرانا 24-08-10, 07:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ اچھا ہے ملک کے لے؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 08:41 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہمارے ملک میں جمہوری طریقے سے کوئی مخلص حکمران نہیں‌آسکتا ؟
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 24-08-10, 10:22 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیا ہمارے ملک میں جمہوری طریقے سے کوئی مخلص حکمران نہیں‌آسکتا ؟
مخلص حکمران جب آئے گا جب 100% شفاف الیکشن ہونگے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), سحر (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 02:18 AM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مخلص ہے کون اس ملک سے زرا یہ بھی تو بتاؤ بھائی، جو بھی آتا ہے کھانے پینے اور عیاشی کا شوقین ہوتا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-10)
پرانا 25-08-10, 05:39 AM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
مخلص ہے کون اس ملک سے زرا یہ بھی تو بتاؤ بھائی، جو بھی آتا ہے کھانے پینے اور عیاشی کا شوقین ہوتا ہے
سب ایک جیسے نہیں ہوتے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), حسنین ایوب (26-08-10)
پرانا 25-08-10, 06:15 AM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,250
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ! گو کہ میں سیاسی دھاگوں میں حصہ نہیں لیا کرتا مگر یہاں میں سمجھتا ہوں کہ دو مختلف شخصیات کے دو مختلف بیانات کو مکس اپ کرنے کی میڈیا نے بڑی بھوندی کوشش کی ہے الطاف حسین کے حواری تو ہمیشہ کی طرح " آمنا و صدقنا " کی مثال بنتے ہوئے اپنے " الطاف بھائی " کے نہایت ہی بے وقوفانہ بیان کی بھونڈی تاویلات میں لگے ہوئے ہیں اور ایک طرح سے مارشل لاء کی کھلی حمایت کررہے ہیں کیونکہ اب ایک کلمہ ان کے قائد کے منہ سے برآمد ہوچکا اب ہر طرح سے اس پر ایمان لاکر اس کا دفاع ہی کرنا ہے چاہے اس کے نتیجہ میں ملک کے متفقہ آئین و قانون کی دھجیاں ہی کیوں نہ اڑ جائیں اتنی غیرت اور اخلاقی جرات ابھی ہمارے ملک کی کسی بھی سیاسی جماعت و ورکر میں نہیں آئی کہ اپنے قائدین کے غلط فیصلوں اور غلط اقدامات و بیانات کو برسر عام غلط کہہ سکیں ۔ ۔ ۔جہاں تک عمران خان کا معاملہ ہے تو انھوں نے مارشل لاء کی حمایت تو نہیں کی مگر ان کا بیان بھی ایک لوز ڈلیوری ہی تھا اگرچہ ان کے بیان میں کہیں بھی مارشل لاء کی حمایت نہ تھی مگر فوج کے کردار کا تعلق ضرور تھا اور انکا بیان مشروط تھا کہ اگر ملک میں عدم استحکام کی صورت پیدا ہوجائے تو تب اگر فوج استحکام پیداکرنے کے لیے آئے تو تب ہم حمایت کریں گے اور بعد میں ایک پروگرام میں انھوں نے اپنے بیان کی مزید وضاحت بھی کی میرے بیان کو سیاق و سباق کے ساتھ دیکھا جائے میں نے فقط ملک میں عدم استحکام ہوجانے کی صورت میں فوج کے کردار کی بات کی ہے اور وہ بھی محدود اور میرا بیان اگر کے ساتھ مشروط ہے وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ بحرحال اتنا ضرور کہوں گا کہ اے اللہ ہماری ملک و قوم پر رحم فرما انکو لسانیت و صوبایئت اور قومیت کی بنا پر قائم بڑے بڑے
بتوں کی محبت میں غرق ہونے سے بچا تاکہ یہ حق کو حق کہہ سکیں اور اپنے ،ملک کو مزید بگڑنے سے بچا سکیں اب بھی وقت ہے ان جھوٹے سیاسی مداریوں کے جال سے نکل آیئے اور ملک کو بچا لیجیئے ۔ ۔ ۔ والسلام

Last edited by آبی ٹوکول; 25-08-10 at 06:18 AM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), نورالدین (25-08-10), مشال خان (26-08-10), حسنین ایوب (26-08-10), راجہ اکرام (29-08-10), سحر (25-08-10), غلام خان (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 06:18 AM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الطاف بھائی کے بیان سے سارے چور سیاستدان تلملا اُٹھے ہیں۔ سب سے زیادہ نااہل لیگ والے چہک رہے ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), حسنین ایوب (26-08-10), شریف (29-08-10)
پرانا 25-08-10, 06:20 AM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو!

جیوکے پروگرام ”آج کامران خان کیساتھ“کے تحت ہونے والے ملک گیر سروے میں 100فیصد عوام نے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ تبدیلی آنی چاہیے ۔ مزید پڑھیے


Last edited by فرحان دانش; 25-08-10 at 06:24 AM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), حسنین ایوب (26-08-10)
پرانا 25-08-10, 06:39 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو الطاف بھائی کو وزیراعظم کی کرسی دے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), حسنین ایوب (26-08-10)
پرانا 25-08-10, 12:50 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جو الطاف بھائی کو وزیراعظم کی کرسی دے
الطاف بھائی کو وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), حسنین ایوب (26-08-10)
پرانا 25-08-10, 02:27 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جو الطاف بھائی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جو الطاف بھائی کو وزیراعظم کی کرسی دے
جس دن الطاف بھائی کو وزیر اعظم کی کرسی دے تو سمجھو پاکستانیوں اور پاکستان کا آخری دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیونکہ بھائی کا تو پیغام یہی ہے کہ سب سے لیکر مجھے لندن بھیج دو خرچہ بہت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ایسے دن ہی نہ لائیں کہ ایک وطن کا غدار ،مفرور، موجد بتھہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے پنجابیوں اور پٹھانوں کو تو پھر ابھی سے بوری بستر گول کرلینا چاھیے کیونکہ ھمارا الطاف بھائی تو ان سے بہت محبت کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), مشال خان (26-08-10), احمد بلال (26-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عدنان دانی (25-08-10)
جواب

Tags
color, فوج, ہے۔, کیلئے, پاکستان, ڈیسک, وائی, قائد, نیوز, نظام, موجود, ملک, مطابق, آئی, اگست, ایم کیو ایم, الطاف, الطاف حسین, تحریک, خلاف, خان, دے, عمران, عمران خان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
ہندوستان کے دینی مدارس کے طلبہ کوامریکی دعوت ۔۔۔ پردے کے پیچھے کا راز کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ؟ تنویر عالم قاسمی اپکے کالم 0 18-10-07 11:54 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger