واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فون پیکیجز کے خلاف قرارداد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-10, 12:17 AM   #1
فون پیکیجز کے خلاف قرارداد
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 04-02-10, 12:17 AM

اکستان میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نوجوان نسل کے بہتر مستقبل کے لیے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے متعارف کرائے گئے دیر رات کے سستے پیکیجز پر پابندی لگائی جائے۔

یہ مطالبہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا جو مسلم لیگ (ق) کی خاتون رکن اسمبلی ثمینہ خاور حیات نے پیش کی۔

ثمینہ خاور حیات نے اپنی قرارداد میں یہ کہا ہے کہ موبائل فون کے دیر رات کے کم قیمتوں کی وجہ سے نوجوان نسل بری طرح متاثر ہو رہی ہے کیونکہ طلبہ اور طالبات ان پیکیجز کی وجہ سے رات بھر جاگتے ہیں اور فون پر باتیں کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل اخلاقی اور سماجی اقدار کو بھول کر اصل مقصد سے ہٹ گئی ہے اس لیے ایسے پیکیجز کو ختم کیا جائے۔
بی بی سی اردو

اس قرارداد پر آپ کا کیا ردعمل ہے؟ آپ کے خیال میں کیا اس قسم کے پیکیجز پر پابندی لگنی چاہیے؟ اس قسم کے فون پیکیجز سے نوجوان نسل کی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (04-02-10), ھارون اعظم (04-02-10), یاسر عمران مرزا (05-02-10), منتظمین (05-02-10), معظم (04-02-10), ابو عمار (05-02-10), رضی (04-02-10)
پرانا 04-02-10, 12:46 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں پابندی لگنی چاہیے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (04-02-10), سیلانی (04-02-10)
پرانا 04-02-10, 01:08 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پابندی لگنی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 01:13 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو ایسا کب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 11:47 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرور لگنی چاہئے۔ بلکہ میری رائے میں یہ پیکیج تو بنتے ہی نوجوان نسل کو تباہ کرنے کیلئے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (08-02-10)
پرانا 04-02-10, 12:03 PM   #6
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس خیر پر پابندی بالکل نہیں لگنی چاہیے، البتہ اگر ہمارے اندر خرابی ہے تو اس کو درست کرنا چاہیےِ
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 12:03 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو آیئے مل کر یہ یہ عہد کرتے ہیں کہ ان پیکجز کر خلاف مہم چلاینگے
اپریل کے مہینے میں کیا خیال ہے دوستو۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 10:38 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسمبلی عوام کو کچھ فائدے کی چیز تودے نہیں سکتی
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 11:08 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کم از کم یہ بل تو پاس کرادے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 08:26 AM   #10
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,080
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عرصے بعد اسمبلی سے کوئی اچھی خبر سننے کو ملی۔

ضرور پابندی لگانی چاہئیے۔

کیا خیال ہے اس بارے میں ووٹنگ نا کرا لی جائے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 10:31 AM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں نہیں ۔۔۔۔ اس دھاگے میں پولنگ کرادوں؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 10:40 AM   #12
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو کیا خیال ہے اس دھاگے میں پولنگ ہوجائے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 12:43 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,316
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سانپ کو پکڑنے کے بجائے لکير پيٹنے کی بات ہو رہی ہے۔ اگر قانون سازی ہی کرنی ہے تو تعليمی نظام پہ کی جائے جہاں نويں کلاس ميں ہی معصوم ذہنوں ميں مرزا غالب کے نيم فحش اشعار بھرے جاتے ہیں۔ اخلاقيات کا سر گزر جانے والا فرسودہ نصاب پڑھايا جاتا ہے۔ ٹی وی پر ہرچينل يا تو آگ اگل رہا ہوتا ہے يا عشق معشوقی سے بھرپور پروگرامز دکھا رہا ہوتا ہے۔ اور تو اور اب تو کارٹون فلميں بھی عجيب ہی آنے لگيں ہيں۔ اتنا کچھ ديکھنے کے بعد اگر نوجوانوں کو روکا گيا تو وہ نيا ’گُر‘ ايجاد کرليں گے۔
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (05-02-10), عدنان دانی (05-02-10), غلام مجتبی جان (08-02-10)
پرانا 05-02-10, 01:13 PM   #14
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیضان بھائی کی بات ٹھیک ہے
اس کیلئے بھی کچھ اقدامات کرنے چاہیئں۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ہیں؟, فون, کرتے, گئی, پیش, وجہ, قرارداد, لیگ, چاہیے؟, موبائل, مقصد, متاثر, متعارف, مسلم, اپنی, اردو, بہتر, بی, جانب, حیات, خیال, خلاف, ذریعے, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger