واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فون کالز ٹیپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-08, 04:47 PM   #1
فون کالز ٹیپ
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 27-05-08, 04:47 PM

وفاقی وزارت داخلہ کو ملک میں کام کرنے والی تمام موبائل فون اور سیٹلائٹ فون کمپنیوں نے صارفین کی فون کالز ٹیپ کرنے کے لئے اپنے نظام تک رسائی دے دی ہے جبکہ وزارت داخلہ نے ان کمپنیوں سے صارفین کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے حکام نے مشیر داخلہ کی ہدایت پر موبائل فون اور سیٹلائٹ فون کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے یہ مطالبہ کیا کہ فون کالز ریکارڈ کرنے کے لئے اپنے نظام تک رسائی دینے کا مطالبہ کیا تھا جسے تمام کمپنیوں نے قبول کر لیا۔ قبل ازیں فون کالز ٹیپ کرنے کی سہولت خفیہ اداروں کے پاس تھی اگر وزارت داخلہ کو کبھی کوئی فون کال ٹیپ کرنی ہوتی تو اس کے لئے خفیہ اداروں کو درخواست کی جاتی تھی اب وزارت داخلہ اس معاملہ میں خودمختار ہو گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے ان کمپنیوں کو اپنے صارفین کا مکمل ریکارڈ جمع کروانے کا بھی حکم دیا ہے جس پر موبائل فون کمپنیوں نے ایک ماہ کی مہلت مانگی ہے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے فون کمپنیوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے بغیر کوئی سم جاری نہ کی جائے جو کمپنی اس کی خلاف ورزی کرے گی اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 437
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 07:47 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فون کالز ٹیپ

ہاہہاہاہاہاہا یہ خبر یقینا کسی شہری کے خوف سے شائع کی گئی ہے۔ کیونکہ فون کالز تو گزشتہ 10 سال سے ٹیپ ہورہی ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 04:37 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فون کالز ٹیپ

اچھا پر میرے خیال سے ایسا ممکن نہی
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-08, 05:29 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فون کالز ٹیپ

جی آپ کا خیال غلط ہے۔ جبکہ ایسا ہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, موبائل, ممکن, حکم, خلاف, خبر, درخواست, سال, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عافیہ صدیقی کے اغواء کے متعلق انکشافات پر مبنی خفیہ ٹیپ موجو پاکستان میں دہشت گردی 5 17-02-11 03:32 PM
گھروالوں کی بات چیت جاننے کےلیے ٹیلی فون ٹیپ کرنے کا حکم چیتا چالباز اخلاق و آداب 0 13-05-09 06:14 PM
تفتیشی ٹیپ ضائع کرنے کا اعتراف چاچا کمال خبریں 0 07-12-07 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger