واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فیس بک’پبلک کمپنی‘ بن رہی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-12, 08:10 AM   #1
فیس بک’پبلک کمپنی‘ بن رہی ہے
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 30-01-12, 08:10 AM

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک اطلاعات کے مطابق اس ہفتے باضابطہ طور پر ایک پبلک کمپنی بننے کے عمل کا آغاز کر رہی ہے اور اسکی مالیت کا تخمینہ 75 سے 100 ارب ڈالر کے درمیان لگایا گیا ہے۔

فیس بک کی جانب سے مارکیٹ میں شیئرز لانے کی افواہیں پچھلے کئی مہینوں سے گرم تھیں لیکن اسکا یہی کہنا رہا تھا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں کہے گی۔

فنانشیل ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق فیس بک بدھ کو امریکی کمپنیوں کے نگراں ادارے میں کاغذات جمع کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

ان اخبارات کے مطابق فیس بک کے بطور پبلک کمپنی بننے کے بعد اسے شیئرز کی فروخت سے اس سال کے اختتام تک دس ارب ڈالر کا سرمایہ ملے گا جو کہ امریکہ کی تجارتی شہ رگ وال اسٹریٹ میں شیئرز کی اب تک کی سب سے بڑی فروخت میں سے ایک ہوگی اور اس لحاظ سے فیس بک، گوگل کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی جسے 2004ء میں پبلک کمپنی بننے پر شیئرز کی فروخت سے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا سرمایہ ملا تھا۔

مگر اس معاملے میں فیس بک، پھر بھی کار بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز سے پیچھے رہے گی جس نے نومبر 2010ء میں بیس ارب ڈالر کے شیئرز فروخت کیے تھے۔

فیس بک کی بطور پبلک کمپنی مالیت کا جو تخمینہ لگایا گیا ہے، اس کے نتیجے میں وہ مارکیٹ میں سرمایہ حاصل کرنے کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں شامل ہوجائے گی۔

مارک زوکربرگ اور انکے ساتھی نے سنہ 2004 میں فیس بک کی شروعات کی تھی جو جلد ہی دنیا کی سب سے مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ بن گئی۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

Last edited by زبیرافتحار; 30-01-12 at 08:14 AM..

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 96
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
Mohammad Abdullah (30-01-12), یاسر عمران مرزا (30-01-12), نبیل خان (30-01-12), مرزا عامر (30-01-12), حیدر (30-01-12), عبدالقدوس (30-01-12)
پرانا 30-01-12, 11:33 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکی معیشت کو سنبھالنے کی شاید ایک اور کوشش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (30-01-12), ننھا بچہ (31-01-12), نبیل خان (30-01-12)
پرانا 30-01-12, 08:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی گرتی ہوئی دیوارکب تک سنبھل سکے گی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 01:08 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ ديوار ہمارے ہي سر پر آ رك گرے گي۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 11:21 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
امریکی معیشت کو سنبھالنے کی شاید ایک اور کوشش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
وہ کیسے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger