| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 284
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | Adeeba (06-02-10), فرحان دانش (06-02-10), ابو عمار (06-02-10), راجہ اکرام (06-02-10), عبداللہ حیدر (06-02-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکر ہے کسی طرف سے تو آواز اٹھی
لیکن مجھے اندازہ ہے کہ اس آواز کو بھی دقیانوسیت کے الزام دے کر دبا دیا جائے گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہاں، زمانہ آگے نکل گیا ہے، اور ہم ابھی تک ان باتوں میں لگے ہوئے ہیں۔ ایسی باتیں سننے کو ملیں گی۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (07-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,316
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب ”عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھي”
کے مصداق يہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اس کا کيسے استعمال کرتے ہيں - لاؤڈ اسپيکر کو حرام قرار دے دو، انٹر نيٹ کو حرام قرار دے دو کے بجاۓ اپنی صلاحيتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ ان چيزوں کا درست استعمال کيا جاۓ تو يہ بہتر عمل ہوگا- |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کونسی نئی منطق ہے ؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں ایک بات سمجھ نہیں آئی
کیا یہ فتویٰ صرف خواتین کے لیے ہے یا سب سے لیے ۔ اوریہ فیس بک استعمال کرنے پر فتویٰ ہے یا لڑکوں اور لڑکیوں کا انٹرنیٹ پر بات کرنے پر فتویٰ ہے اگر کوئی خاتون یا مرد فیس بک اور انٹر نیٹ استعمال کرتا ہو ۔ اور کوئی لغو بات نا کرتا ہو اور غیر محرم سے بھی فالتو بات نا کرتا ہو ۔ تو کیا یہ فتویٰ اس پر بھی لاگو ہوگا ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, images, sub, فیس, ہے،, گی۔, گا۔, والوں, لگے, نکل, آگے, آواز, ایسی, الزام, اندازہ, ابھی, استعمال, بک, باتوں, جائے, دے, دبا, زمانہ, شکر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مونگ پھلی کا استعمال ذیابطیس کے مریضوں کیلئے مفید | زارا | شعبہ طب | 7 | 18-07-11 06:21 PM |
| فیس بک کے لوگوں کا استعمال | Student | SEO and Marketing | 27 | 27-01-11 03:11 PM |
| ائی پی ایڈریس کون استعمال کر رہا ہے؟ | ahadar002 | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 15 | 23-01-11 01:31 PM |
| سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 04:32 PM |
| سارا پالن نے اختیارات کاناجائز استعمال کیا،اراکین کانگریس کی رپورٹ | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 02:22 PM |