| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 241
|
||||
| 26 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (20-11-11), shafresha (20-11-11), skjatala (20-11-11), فیصل ناصر (20-11-11), ہادی (20-11-11), ھارون اعظم (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), ملک اظہر (20-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11), محمد عاصم (20-11-11), مرزا عامر (20-11-11), ایکسٹو (20-11-11), اویسی (21-11-11), ابوسعد (20-11-11), اجمل (20-11-11), احمد نذیر (20-11-11), بلال الراعی (21-11-11), بنت حوا (20-11-11), حسن قادری (20-11-11), راجہ اکرام (20-11-11), رضی (20-11-11), سیفی خان (20-11-11), شمشاد احمد (21-11-11), عبیداللہ عبید (20-11-11), عبدالقدوس (20-11-11), عدنان دانی (20-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور ان کافروں سے بدلہ لینے کی ہمت و توفیق دے۔ آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-11-11), یاسر عمران مرزا (20-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا سر بھائی سب سے اہم بات یہ کہ ہم ان تصویروں پر توجہ ہی نہ دیں ۔ ہر تھوڑے دن بعد کوئی بے ہودہ تصویر منظر عام پر آ جاتی ہے اور پوری مسلمان قوم اس کی تشہیر کا باعث بن جاتی ہے ۔ شاید ان کا مقصد بھی یہی ہے کہ مسلمانوں کا دھیان ایک ہی طرف لگا رہے ۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ ایسی تصویروں کا کچھ بھی نہ کیا جائے ۔ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-11-11), skjatala (20-11-11), فیصل ناصر (21-11-11), یاسر عمران مرزا (20-11-11), محمد عاصم (20-11-11), بنت حوا (20-11-11), راجہ اکرام (20-11-11), رضی (20-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ایسی صورت حال میں اس موضوع میں بیان کی گئی باتوں کی اہمیت اور زیادہ ہوجاتی ہے
فیس بک کے مقابل سائٹ کی ضرورت |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-11-11), نبیل خان (22-11-11), ملک اظہر (20-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11), مرزا عامر (20-11-11), احمد نذیر (21-11-11), راجہ اکرام (20-11-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے ہر ایک تصویر کی رپورٹ کی ہے، لیکن فیس بک والوں کا کوئی ایکشن نظر میں نہیں آیا، اللہ تعالی ان لوگوں کو
نیک عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (21-11-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہمارے ایک بزرگ ہوا کرتے تھے ان کا کہنا تھا کہ یہود و نصاری ایسے ہتھکنٍڈے آزما کر مسلمانوں کی غیرت کا امتحان لیتے رہتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (21-11-11), راجہ اکرام (20-11-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے ہتھکنڈوں کے کئی مقاصد ہو سکتے ہیں
مسلمانوں کی غیرت کا امتحان لینا بھی ایک اہم سبب ہو سکتا ہے۔ نیز اس کا ایک مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کبھی میناروں کے خلاف، کبھی شان رسالت صلی اللہ علیہ و سلم میں گستاخی، کبھی قرآن اور کبھی کعبہ کی توہین کے واقعات اس کثرت سے کریں کہ احتجاج کر کر کے آخر کار مسلمان مایوس یا بے حس ہو جائیں اور یہ چیزیں ان پر اثر انداز نہ ہوں۔ کیوں کہ کفار کو مسلمانوں سے سب سے زیادہ جس چیز کا خطرہ ہے وہ یہی جذبات ہیں۔ اور انہیں اندازہ ہے کہ جس دنے یہ بے قابو ہو گئے تو پھر تخت گرائے جائیں گے اور تاج اچھالے جائیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ پاک ایسے تمام شر پسند عناصر کو برباد کرئے اور ایسے مسلمانوں کو بھی ہدائت دے جو غصہ میں ان پہ تبصرے کرکے ان کی مذید تشئیر کا باعث بن رہے ہیں۔ یاسر بھائی ، دانش بھائی اور پیرجی مجھے آپ لوگوں کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (21-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہمت, ہدایت, کوئی, کافروں, یا, لگا, لینے, چھوڑ, مقصد, منظر, مسلمان, مسلمانوں, آمین, اللہ, بھائی, بے, بدلہ, توفیق, توجہ, تشہیر, جائے, حال, دیں, دے, سمجھتا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بچوں کی مسکراتی ہوئی تصاویر ۔۔ دیکھیں اور دکھائیں | عارف اقبال | بچوں کا پاک نیٹ | 14 | 03-12-11 12:40 PM |
| ریمنڈ ڈیویس کیس اور دیت کے کاغذات کی تصاویر! | shafresha | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 22 | 21-03-11 09:54 PM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| جانوروں کی پرخلوص دوستی کی عکاسی کرتی ہوئی دلچسپ تصاویر | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 01-10-10 07:59 PM |
| بھارتی ہیکرز نے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ ہیک کرلی: | پاکستانی | خبریں | 5 | 10-07-10 06:22 AM |