| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 320
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان یہودیوں کو نیست و نابود فرمائے آمین
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-07-10), کنعان (29-07-10), محمدمبشرعلی (24-07-10), مرزا عامر (24-07-10), ابن آدم (25-07-10), احمد بلال (24-07-10), بلال اویسی (24-07-10), حیدر (24-07-10), عبدالقدوس (24-07-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مجھے تو پاکستان میں اشتیال پھیلانے کے لئے بھارتی شازش لگتی ہے آپ اس گروپ کی تصاویریں دیکھیں زردآری اورشیری رحمان کی تصاویر دیکھنے کو ملیں گی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-07-10), مرزا عامر (24-07-10), ابن آدم (25-07-10), احمد بلال (24-07-10), بلال اویسی (24-07-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی حکومت کچھ دنوں کےکیلے پھر بند کر دیگی اور جب معاملہ سرد ہو جائے
تو پھر کھول دیگی۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ سب اسی وجہ سے ہو رہا ہے کہ مسلم ممالک کی حکومتیں ان گھٹیا اقدامات پر خاموش ہیں۔ لعنت ہے سب زرداریوں پر ، عرب کے سب ملکوں پر اور جتنے بھی بیٹھے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آخری حل کیا ہو سکتا ہے اس مسئلے کا؟ وہ ہمیں چھیڑ دیتے ہیں اور ہم بچوں کی طرح انہیں برا بھلا کہنے لگتے ہیں۔
کچھ ایسا ہو کہ ایک بار بڑوں کی طرح سمجھائی ہوئی بات انہیںسمجھ آ جائے۔کیا ایسا ہو سکتا ہو؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام ممبرز فیس بک کا بائکاٹ کر دیں۔ ان سب پر اللہ کی لعنت اور پھٹکا ر ہو۔ آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | کنعان (29-07-10), محمدمبشرعلی (25-07-10), مرزا عامر (24-07-10), ابن آدم (25-07-10), احمد بلال (25-07-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]()
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سوال یہ ہے کہ کیا فیس بک بذات خود ایسا کر رہی ہے ؟
یہ فیس بک پر موجود لاکھوں صارفین میںسے کوئی ایسا کر رہا ہے۔ اگر تو صارفین ایسا کر رہے ہیں تو پھر آپ کو گروپ کی شکایت لگانی چاہیے۔اگر فیس بک اس پر کوئی اقدام نہ کرے تو فیس بک بھی اس گناہ میں شامل ہو جاتی ہے۔ فیس بک نے کچھ دن پہلے بھی ایسا کیا، جب کارٹون بنانے کے مقابلے کو لاکھوں شکایات کے باوجود ہٹایا نہیں گیا۔ ایسا کر کے فیس بک نے سبھی لعنتی افراد کے لیے گستاخیاں کرنے کے دروازے کھول دیے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایک ہی سزا سر تن سے جدا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حق اور باطل کا معرکہ ساتھ ساتھ چلتا رہے گا ۔۔۔۔ لیکن اپنے آپ کو غالب رکھنا ہے تو
ایک ہی حل ہے۔۔۔۔ اپنے آپ کو با عمل مسلمان ثابت کریں جب تک ہمارے قول و فعل میں تضاد رہے گا ہمیں ایسی ہی صورت حال کا سامنا رہے گا یہ لوگ ہر تھوڑے دن بعد ہمیں چیک کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی شرارت کرتے رہیں گے اور ہم کچھ دن احتجاج اور غصہ دکھا کر پھر اپنی دنیا میں مگن ہو جائیں گے اب فیس بک کا بائیکاٹ کرنے کا کہا گیا تو کتنے لوگ اس پر اب تک قائم ہیں چند کے سوا کوئی نہیں ۔۔ ہم نے دوسرے سوشل نیٹ ورکس بنا لیے اس پر بھی۔۔۔ ہمارے وہی حال ہے تو فیس بک پر تھا ۔۔ اس طرح کی شئیرنگ کرنا یا ایسی سرگرمیوں میں ملوث رہنا جو ہمارے مسلمان ہونے کے برخلاف ہوتی ہیں ۔۔ ہم خود ہی دعوت دیتے ہیں ان لوگوں کو اپنا مذاق اڑانے کی ۔۔۔!!
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-07-10), محمدمبشرعلی (28-07-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ARHAM بہن کا کہنا درست ہے کہ ہم مسلم ہیں پر ہمارے قول فعل میں بہت تضاد ہے۔
اگر ہم اچھے مسلم بن جائیں اور باعمل ہوجائیں تو پھر یقینآ کافروں میں اتنی جرات نہیں کہ وہ کوئی ایسا قدم اٹھائیں یا پھر ایسا کچھ کرنے سے پہلے کئی روز تک ضرور سوچیں گے۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ڈنمارک والوں کی گستاخی پر ڈنمارک کی اشیا کے بائیکاٹ کیا گیا، انہیں اندازہ ہوگیا کہ اس طرح ان کا کتنا نقصان ہوا۔ جب کچھ عرصہ گزر چکا تو پرانی صورتحال لَوٹ آنے پر کافی عرصہ خاموشی رہی اور پھر فیس بک کا معاملہ سامنے آگیا، اس پر پابندی لگی تو ایک بار پھر انہیں اندازہ ہوا کہ وہ کتنا نقصان کرچکے ہیں۔ اس طرح وہ اندازہ کرتے ہیں کہ ان کے کسی بھی ایسے اقدام سے ہمارا ردعمل کیا ہوتا ہے۔ ہم شروع میں تو آگ بگولہ ہوجاتے ہیں لیکن پھر اس پر قائم نہیں رہتے جس کا فائدہ اٹھا کر وہ بار بار ایسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔ بات وہیں آجاتی ہے کہ ہمارے عمل میں مستقل مزاجی نہیں۔ اور یہی کہ ہم وقت کے ساتھ ساتھ بھول جاتے ہیں ہماری ترجیحات میں تبدیلی آجاتی ہے، جبکہ کافر اپنی ترجیحات پر عمل پیرا رہتے ہیں۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے پہلے بھی ایک بھائی نے اسی پر ایک خبر نشر کی تھی ان پر لعنت کے ساتھ مگر ان بھائی صاحب نے نہ تو لنک نہیں پیش کیا تھا، وہ ایک اچھا عمل تھا، مگر آپ بھائی جی سے لنک اور فوٹو بھی ساتھ دے دیا ھے تو میری التماس ھے بھائی جب ایسی کوئی خبر ہوتی ھے تو اس کا لنک اور تصویر نہ دیا کریں اس سے بہت ہی دلی دکھ ہوتا ھے کیونکہ ہر بندہ یہ دیکھ نہیں سکتا۔ خبر دے دیں وہی کافی ھے۔ منع نہیں کر رہا جو میری فیلنگ اور دل کی بات تھی وہ لکھ دی ھے۔
والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | ARHAM (29-07-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحیح کہا ہے کنعان بھائی نے ۔۔
جب ایسی خبریں یا ایس ایم فارورڈ کئے جاتے ہیں تو ۔۔۔ وہی الفاظ لفظ بہ لفظ کوٹ کر دیئے جاتے ہیں ۔۔ اور تصاویر وغیرہ بھی شئیرکی جاتی ہیں ۔۔ پھر لوگ اسے پڑھ کر فارورڈ کردیتے ہیں تو غیر ارادی طور پر ہم خود بھی اس سازش کو پھیلانے میں حصہ دار بن جاتے ہیں ۔۔۔ اس لیے اگر خبر بھی دینی ہو تو بس اتنی دیں کے مفہوم بھی واضح ہو جائے اور گستاخی کا پہلو بھی نہ ہو ۔۔۔!! خاص کر ایس ایم ایس فارورڈ کرنے میں حد درجہ احتیاط کریں ۔۔۔ میں نے ایک دو فورمز پر اس حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کیا تھا لیکن ۔۔۔۔ سب کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے ۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (29-07-10) |
![]() |
| Tags |
| burn, com, facebook, url, فیس, ہے۔, فرمائے, کافروں, گی, گروپ, پھیلانے, پاکستان, لگتی, ملیں, منایا, www, آمین, اللہ, بک, بھارتی, جلانا, دیکھیں, دیکھنے, رحمان, غلیظ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چیونگ گم اور ہیلئم گیس کا کرشمہ! | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 1 | 29-08-10 05:39 AM |
| پاکستانی ایس ایم ایس کمیونٹی | ندیم رزاق کھوہارا | موبائل ہی موبائل | 2 | 20-06-10 10:06 AM |
| Diabetes Awareness Day یوم عالمی آگاہی ء ذیابیطیس | Hashims | شعبہ طب | 1 | 14-11-09 09:29 PM |
| بجلی اور گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ | محمدعدنان | خبریں | 0 | 01-01-09 06:35 AM |
| کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:04 AM |