واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-10, 11:57 PM   #1
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 17-08-10, 11:57 PM

17 اگست 2010
بہا(نیٹ نیوز) سعودی عرب کے صوبہ بہا کی مسجدوں کا قبلہ درست نہیں ۔ بہا برانچ کی وزارت کے ڈائریکٹر جنرل ناصر بدران نے بتایا یہ کوئی بڑی غلطی نہیں ۔ حال ہی میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے قبلہ کی درست سمت کا تعین ہوا تو پتہ چلا مسجدوں کا قبضہ درست نہیں ہے۔ اس غلطی کی تلافی اس طرح کی جا سکتی ہے کہ مسجد کے اندر صفوں کو درست سمت میں رکھا جائے ۔ مسجدوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سعودی اخبار عرب نیوز کے مطابق اس سے پہلے جو معائنے ہوئے ان سے پتہ چلا تھا کہ مکہ مکرمہ میں ایسی دو سو پرانی مسجدیں ہیں جہاں لوگ غلط سمت میں نماز ادا کرتے رہے کیونکہ مسجوں کی سمت قبلہ درست نہیں تھی۔ پرانے وقتوں میں سمت قبلہ کے تعین کا کوئی سائنسی طریقہ موجود نہ تھا۔ بوڑھے معمار اندازے سے سمت قبلہ مقرر کر لیتے تھے۔ اب بھی بہت سے عبادت گزار نئی کے مقابلے میں پرانی مسجدوں میں نماز ادا کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 174
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-10), پاکستانی (18-08-10), مرزا عامر (18-08-10)
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہے۔, کوئی, کرتے, پہلے, پرانی, لوگ, نیوز, نماز, نئی, مکہ, موجود, مدد, مطابق, اخبار, ادا, جائے, حال, ضرورت, طریقہ, عبادت, عرب, غلطی, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قصا ب کا بیا ن لینے کیلئے عدالتی کمیشن ،لکھوی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جاویداسد خبریں 1 02-09-10 02:55 PM
ترکی کا ایران کو دشمن ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 0 26-08-10 06:12 PM
اسرائیلی جارحیت ۔۔۔ درست فیصلے کی ضرورت ۔۔۔!! ARHAM خبریں 13 07-06-10 09:41 PM
NRO اور سیاست {فیصل ارشاد قائمخانی} فرحان دانش اپکے کالم 1 22-11-09 10:33 PM
واپسی کا فیصلہ 29 اگست کو عبدالقدوس خبریں 0 29-08-07 06:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger