واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فیصل آباد ،صنعتوں کو گیس کی فراہمی تیسرے روز بھی معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 11:26 AM   #1
فیصل آباد ،صنعتوں کو گیس کی فراہمی تیسرے روز بھی معطل
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 06-05-11, 11:26 AM

فیصل آباد…فیصل آباد کی صنعتوں کو آج تیسرے دن بھی گیس کی فراہمی بند ہے جس کے باعث یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ہزاروں مزدور بے روزگار ہیں ۔۔محکمہ سوئی گیس کی جانب سے فیصل آباد کی صنعتوں کو تین دن کیلئے گیس بند رکھنے کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ جس کے تحت آج تیسرے روز بھی فیصل آباد کے صنعتی اداروں میں گیس کی فراہمی بند ہے اور پیداواری عمل رکا ہوا ہے۔تین روزہ گیس کی بندش سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ہزاروں مزدور بے روز گار ہیں ۔آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے صنعتوں کو پندرہ مارچ سے گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے اعلان کے باوجود ہفتہ وار تین روزہ گیس بندش صنعتوں کو تباہ کرنے کی سازش ہے اور صرف پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ نا انصافی ہے۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 71
Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتہ, فیصل, ہے۔, کہنا, کیلئے, پاکستان, پروسیسنگ, وزیر, آباد, آج, انصافی, اداروں, اعظم, بے, تین, تیسرے, جانب, جاری, ختم, رکھنے, روز, روزہ, روزگار, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گیس کا شدید بحران پنجاب کی صنعتوں کو سپلائی بند ، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی شروع ہوگئی گلاب خان خبریں 1 14-12-10 12:59 AM
سانحہ چشتیاں ، آدھی رات کو پولیس کا چھاپہ ، دل دوز سانحہ کی بنیاد بن گئی ALI-OAD خبریں 0 17-11-10 10:38 PM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا مسلسل تیسرا روز عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:28 PM
پاک افغان شاہراہ تیسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بند عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger