واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

فیصل آباد میں بم دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-11, 06:32 PM   #1
فیصل آباد میں بم دھماکہ
اداس ساحل اداس ساحل آن لائن ہے 08-03-11, 06:32 PM

ایک اور شہر بم دھماکے کی لپیٹ میں آ گیا

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 520
Reply With Quote
پرانا 08-03-11, 11:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

پاکستان ميں امريکی سفارت خانہ منگل کے روز فيصل آباد ميں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتا ہے جس کے نتيجے ميں دو درجن کے قريب بے گناہ شہری ہلاک ہوۓ۔ ہماری گہری ہمدردياں ان کے ساتھ ہيں جو اس عظيم سانحے سے متاثر ہوۓ ہيں۔

يہ سانحہ معصوم پاکستانی بچوں، مردوں اور عورتوں کے خلاف بلاتفريق دہشت گردی اور قتل و غارت کے سلسلے کی حاليہ کڑی ہے۔ امريکہ پاکستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ مل کر پرتشدد دہشت گردی کے خاتمے اور شہريوں کے ليے پرامن اور محفوظ مستقبل کی تعمير کے ليے مل کر کام کرتا رہے گا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-03-11, 11:59 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں پر امن اور محفوظ مستقبل یعنی ڈرون حملوں کی آڑ میں پختونوں کی نسل کشی، خواتین اور بچوں کی ڈرون حملوں میں ہلاکت ۔ سی آئی اے کے ریمنڈ جیسے ہزاروں ایجنٹ جو پورے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں اور دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں اس قسم کی کاروائیوں میں امریکہ کام کرتا رہے گا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (11-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:02 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عراق میں دس لاکھ سے زائد کو قتل کیا۔ افغانستان میں ہزاروں کو قتل کیا۔ پاکستان میں ڈرون حملوں میں ہزاروں کو قتل کیا وہ نظر نہیں آرہا اس کی مذمت تو درکنار اس جانب توجہ ہی نہیں جاتی۔
منافق امریکی حکومت
عنقریب بائبل کی پیش گوئی کے مطابق پانچ چھ حصوں میں تقسیم ہونے والا ہے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (11-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:18 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کی جان لے کر ان لوگوں کو کیا ملے گا۔ بازار میں چلتے پھرتے لوگوں نے ان کا کیا بگاڑا ہے؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:26 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
سب کی جان لے کر ان لوگوں کو کیا ملے گا۔ بازار میں چلتے پھرتے لوگوں نے ان کا کیا بگاڑا ہے؟
انہوں نے دہشت گردوں کا یہ بگاڑہ ہے کہ وہ پاکستانی ہیں اور سب سے بڑھ کر مسلمان ۔ اس لیئے ڈورون حملے کر کے بھی انہیں قتل کرو اور ڈورون حملوں کو چھپانے کے لیئے ، ریمنڈ ڈیوڈ جیسے لوگوں کے ذریعے سڑکوں اور بازاروں میں دہشت گردی کر کے اس کا الزام مسلمانوں پر ہی لگا دو ۔ تاکہ یہ آپس میں ہی لڑتے رہیں۔
لیکن اللہ کا شکر ہے کہ جس نے ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوں کا راز فاش کیا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-03-11), محمد عاصم (11-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:28 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
سب کی جان لے کر ان لوگوں کو کیا ملے گا۔ بازار میں چلتے پھرتے لوگوں نے ان کا کیا بگاڑا ہے؟
یہودو نصاری بے شک مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (11-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:30 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ريمنڈ ڈيوس کيس کے حوالے سے بعض راۓ دہندگان کی سوچ خاصی حيران کن ہے۔جس طريقے سے کچھ تجزيہ نگار اندھادھند پاکستان ميں ہونے والی تمام تر دہشت گردی کا ذمہ دار "ريمنڈ ڈيوس جيسے کرداروں" کو قرار دے رہے ہیں، اس سے تو يہ تاثر ملتا ہے کہ وہ کوئ ايسا گمنام شخص تھا جسے اچانک ہی دريافت کر ليا گيا ہے اور اس کی ملک میں موجودگی اور حدودواربعہ کے بارے میں کسی کو بھی کچھ پتا نہيں تھا۔

يقينی طور پر حقيقت يہ نہيں ہے۔ جو شخص اپنے نام کا کارڈ اور اپنے پاسپورٹ کے ساتھ سفر کر رہا ہو وہ کوئ ايسا مشکوک کردار نہيں ہو سکتا جو اپنے آپ کو پوشيدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہو۔ اس کے علاوہ پاکستانی ميڈيا پر جن دستاويزات کو دکھايا گيا ہے اس سے يہ واضح ہوتا ہے کہ پاکستانی اور امريکی افسران کے مابين مراسلے جاری تھے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حکومت اور وزارت خارجہ پاکستانی ميں ان کی موجودگی سے پوری طرح آگاہ تھی۔ بلکہ حکومت پاکستان نے تو انھيں متعلقہ ويزہ بھی جاری کيا تھا۔

جيسا کہ ميں نے پہلے بھی واضح کيا کہ يہ ذمہ داری کلی طور پر پاکستانی حکومت کی ہے کہ وہ امريکی سميت پاکستان کے اندر رہنے اور کام کرنے والے ہر غير ملکی شہری کو ضروری تفتيشی مراحل سے گزارے۔ پاکستان ايک خودمختار ملک ہے جو اس بات کا مکمل اختيار رکھتا ہے کہ کسی بھی غير ملکی شخص کا ويزہ منظور يا مسترد کرے۔ اس کام کی تکميل کے ليے درجنوں کی تعداد ميں حکومتی ادارے اور اہلکار موجود ہيں۔

ميں آپ کو اپنے ذاتی تجربے کی روشنی ميں يہ بتا سکتا ہوں کہ پاکستان کی بے شمار ايجينسياں پاکستان کے اندر موجود ہر غير ملکی کی نقل وحرکت پر نظر رکھتی ہيں۔ يہاں تک کہ ہوٹلز، موٹلز اور گيسٹ ہاؤس بھی اس بات کے پابند ہيں کہ وہ رہائش پذير غير ملکيوں کے کوائف حکومتی اہلکاروں کو مہيا کريں۔ اسی طرح ائرپورٹس پر غير ملکيوں کے کوائف کے حوالے سے سيکورٹی کے انتظامات سے سب واقف ہيں۔

اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے ميں کام کرنے والا ہر شخص رائج عالمی قوانين اور قواعد وضوابط کے عين مطابق کام کر رہا ہے اور اس ضمن ميں امريکی سفارت خانے کو حکومت پاکستان کی مکمل منظوری اور تعاون بھی حاصل ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:41 AM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
ريمنڈ ڈيوس کيس کے حوالے سے بعض راۓ دہندگان کی سوچ خاصی حيران کن ہے۔جس طريقے سے کچھ تجزيہ نگار اندھادھند پاکستان ميں ہونے والی تمام تر دہشت گردی کا ذمہ دار "ريمنڈ ڈيوس جيسے کرداروں" کو قرار دے رہے ہیں، اس سے تو يہ تاثر ملتا ہے کہ وہ کوئ ايسا گمنام شخص تھا جسے اچانک ہی دريافت کر ليا گيا ہے اور اس کی ملک میں موجودگی اور حدودواربعہ کے بارے میں کسی کو بھی کچھ پتا نہيں تھا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
اللہ کا شکر ہے جس نے راز سے پردہ اٹھا دیا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (11-03-11)
پرانا 09-03-11, 01:10 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے نہیں سمجھ میں آتی ہے کہ کچھ لوگ گفتگو میں ایسے ٹپکتے ہیں جیسے ٹھنڈے فالودے میں گرم دودھ۔ ان کی انفارمیشن کا شکریہ بھی بولنے کا دل نہیں کرتا ہے
اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 10:59 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پہ بم دھماکے سے کم سے کم 32 جاں بحق اور 125زخمی۔
دھماکے سے قریبی عمارتوں کوبھی نقصان پہنچا ۔ دھماکہ حساس ادارے کی عمارت کے پاس ہوا لیکن عمارت کو نقصان نہیں پہنچا ۔ بم ایک کار میں نصب تھا جو پیٹرول پمپ میں تھی جو کہ پولیس اسٹیشن اور پی آئی اے کے دفاتر کے پاس ہے۔
طالبان کے نمائندہ احسان اللہ احسن نے بتایا دھماکے کا ہدف آئی ایس آئی کا دفتر تھا۔
فیصل آباد ہی بچا تھا حملوں سے اب وہاں بھی دھشت گردوں نے کر دیا۔
یہ تھریڈ فیصل آباد میں دھماکہ سے متعلق ہے، ریمنڈ ڈیوس کا ذکر کر کے رنگ میں بھنگ مت ڈالیں اور اپنا نیاء تھریڈ کھولیں.
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 12:01 AM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
مجھے نہیں سمجھ میں آتی ہے کہ کچھ لوگ گفتگو میں ایسے ٹپکتے ہیں جیسے ٹھنڈے فالودے میں گرم دودھ۔ ان کی انفارمیشن کا شکریہ بھی بولنے کا دل نہیں کرتا ہے
تو جہاں جہاں چلے گا میرا سایہ ساتھ ہو گا۔

آپ امریکیوں کے جرائم پر پردہ ڈالو ۔ ہم اس پردے کو پھاڑنے ہر جگہ پہنچ جائیں گے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-03-11), محمد عاصم (11-03-11), ایکسٹو (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 03:30 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پہ بم دھماکے سے کم سے کم 32 جاں بحق اور 125زخمی۔
دھماکے سے قریبی عمارتوں کوبھی نقصان پہنچا ۔ دھماکہ حساس ادارے کی عمارت کے پاس ہوا لیکن عمارت کو نقصان نہیں پہنچا ۔ بم ایک کار میں نصب تھا جو پیٹرول پمپ میں تھی جو کہ پولیس اسٹیشن اور پی آئی اے کے دفاتر کے پاس ہے۔
طالبان کے نمائندہ احسان اللہ احسن نے بتایا دھماکے کا ہدف آئی ایس آئی کا دفتر تھا۔
فیصل آباد ہی بچا تھا حملوں سے اب وہاں بھی دھشت گردوں نے کر دیا۔
یہ تھریڈ فیصل آباد میں دھماکہ سے متعلق ہے، ریمنڈ ڈیوس کا ذکر کر کے رنگ میں بھنگ مت ڈالیں اور اپنا نیاء تھریڈ کھولیں.
تھریڈ فیصل آباد دھماکے سے متعلق ہے ۔ دھماکہ دہشت گردوں نے کیا۔ اور دہشت گردوں سے روابط ہیں ریمنڈ ڈیوس اور اس جیسے ہزاروں امریکی و صہیونی کے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-03-11), محمد عاصم (11-03-11)
پرانا 11-03-11, 12:12 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے کسی اور نے نہیں اوروہ بھی سب کے سامنے۔ اگر طالبان معصوم ہیں تو انہیں ویڈیو پیغام جاری کرنا چاہیے جس میں وہ یہ کہیں کہ یہ ان کی کاروائی نہیں ہے۔
میں نے کہیں سنا ہے کہ کامن سینس از ناٹ کامن ان کامن پیپل۔

Last edited by کلمہ حق; 11-03-11 at 12:15 AM.
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-11, 12:24 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں آپ نے بلکل درست سنا ہے۔ پاکستانی اداروں کی تفتیش سے بھی ثابت ہوچکا ریمنڈ کا دشت گردوں سے رابطہ رہا ہے۔ ظاہر ہے دال سبزی بیچنے تو آیا نہیں۔

اللہ پاکستان کو قائم و دائم و سلامت رکھے۔ اور پاکستان کے دشمنوں کو ذلیل و خوار کر دے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (11-03-11)
جواب

Tags
com, digital, email, fawad, فیصل, ہے۔, ہماری, گا۔, پاکستان, پاکستانی, واقعے, لپیٹ, مل, متاثر, آباد, بے, بم, حکومت, خلاف, دھماکہ, دھماکے, روز, شہر, عوام, عورتوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 03:18 PM
انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں،حکومت یا اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی 48گھنٹوں میں کرے گی،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
اپنے فیصلے میں تبدیلی! Zullu230 گپ شپ 2 24-12-07 09:16 AM
اہم فیصلے مجلس عمل کی سپریم کونسل میں کریں گے،اے پی ڈی ایم سے بلیک میل نہیں ہوں گے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:47 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger