واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فیضان کے اہل خانہ دیت لے کر غائب ہوگئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-11, 07:27 AM   #1
فیضان کے اہل خانہ دیت لے کر غائب ہوگئے
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 17-03-11, 07:27 AM

دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس سے خون بہا لینے کے بعد مقتولین کے لواحقین گھروں کو تالے لگا کر غائب ہوگئے۔جس پر لوگوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کی دیت کی ادائیگی کے بعد رہائی پر فیضان کے محلے داروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی کا نہیں بلکہ پاکستان کے بیٹے کا سودا کیا ہے جو اس ملک سے غداری ہے۔ فیضان کے عزیزواقارب کا کہنا ہے کہ وہ دو دن سے غائب ہیں اور ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔ فہیم کی فیملی کے لوگ بھی اپنے گھر کو تالے لگا کر محلے داروں کو یہ کہہ کر گئے کہ وہ مقتول فہیم کی بیوی کے ختم میں شرکت کے لیے فیصل آباد جا رہے ہیں۔ بعض محلے داروں مطابق وہ پچھلے آٹھ روز سے اپنے گھر کا سامان تھوڑا تھوڑا کرکے یہاں سے منتقل کررہے تھے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر دونوں خاندانوں نے خون بہا ہی لینا تھا کہ تو پھر اتنا شور کرنے کی کیا ضرورت تھی، یہ کام پہلے بھی ہو سکتا تھا۔ دونوں خاندانوں نے خفیہ طور پر خون بہا لے کر پاکستانیوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے، جس کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بنتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیل سے قبل مقتولین کے اہل خانہ کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے

فیضان کے اہل خانہ دیت لے کر غائب ہوگئے
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 09:15 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیران ہوؤں، روؤں یا پیٹوں جگر کو میں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-03-11), عبداللہ آدم (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 09:46 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویزا مفت میں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 10:39 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تک تو وہ پہنچ چکے ہوں گے ولایت
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 10:48 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیٹیاں بیچیں

بیتے پیچے

اور اب

لاشیں بھی بیچ دیں

قومے فروختند و چہ ارزاں فروختند!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 10:54 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیچ کر تلواریں خرید لئے مصلے ہم نے
بیٹیاں لٹتی رہیں اور ہم دعا کرتے رہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-03-11), حیدر Rehan (17-03-11), عبدالقدوس (17-03-11), عبداللہ آدم (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 10:54 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیچ کر تلواریں خرید لئے مصلے ہم نے
بیٹیاں لٹتی رہیں اور ہم دعا کرتے رہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-03-11), حیدر Rehan (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 11:05 AM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

Last edited by حیدر Rehan; 17-03-11 at 11:08 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 11:07 AM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی کچھ بھی نہی کہا جاسکتا کہ کون بھاگا ہے اور کون غائب کردیا گیا ہے
کس نے پیسے لیے ہیں کس سے صرف سائن لیے گئے ہیں ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 11:19 AM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ہم وہ دیکھ رہے ہیں جو ہمیں دیکھایا جا رہا ہے۔ اصل حقیقت کچھ اور ہی ہے جس پرابھی تک پردہ ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-03-11), حیدر Rehan (17-03-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger