واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قائد اعظم انٹر نیشنل ائیر پورٹ گر وی رکھنے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-10, 12:53 PM   #1
قائد اعظم انٹر نیشنل ائیر پورٹ گر وی رکھنے کا فیصلہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-11-10, 12:53 PM

14 نومبر 2010
کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دوسال کے لئے ایک سو چھیالیس ملین روپے کے عوض دبئی کی ایک فرم کو گروی رکھوا دیاگیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے۔سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق کسی بھی فرم کو یا مالیاتی ادارے کو شیئرز دیئے جا سکتے ہیں اور اس کو عوام میں بھی بانڈز کی شکل میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ جب حکومت کے پاس فنڈز نہیں ہوتے تو وہ اس طرح کے اقدامات کرتے ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 219
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 01:26 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,752
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ عرصہ اور گذرا تو یہ حکومت پورے ملک کو گروی رکھ کے بھاگ جائے گی۔
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 06:01 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو یار بھاگے تو سہی ملک کو ہم پھر سے آزاد کروالیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (15-11-10)
جواب

Tags
فیصلہ, ہوتے, کرتے, پیش, وی, ڈیسک, وائی, قائد, نیوز, نیشنل, منظوری, مطابق, آر, انٹر, ادارے, اعظم, بورڈ, ترجمان, حکومت, دے, دبئی, رکھنے, شکل, طرح, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیصل ناصر بھائی کو 10 ہزار مراسلات پورے ہونے پر مبارکباد ھارون اعظم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 39 12-11-10 05:34 PM
فیصل آباد کی مشھور فرائیڈ فش زارا باورچی خانہ 17 04-11-10 06:08 PM
::: صوبوں سے امن وامان کی رپورٹ طلب،انتخابات سے متعلق حتمی فیصلہ آج ہوگا،الیکشن کمیشن ::: ابو کاشان خبریں 0 01-01-08 12:16 PM
جنوری کے انتخابات:الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بعد فیصلہ کریں گے،نگراں وزیراعظم خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:22 AM
صوبوں سے امن وامان کی رپورٹ طلب،انتخابات سے متعلق حتمی فیصلہ آج ہوگا،الیکشن کمیشن خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger