واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


"قابل طالب علموں کا پیر ڈنڈ ا"نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 06:37 PM   #1
"قابل طالب علموں کا پیر ڈنڈ ا"نہیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-08-10, 06:37 PM

24 اگست 2010
لاس اینجلس(نیٹ نیوز)ایک امریکی تحقیق کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو وہ بچے جنہیں سکول میں زیادہ گالیاں دی جاتی ہیں وہ تعلیمی طور پر زیادہ خراب کارکردگی دکھاتے ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی میں سائیکولوجی کی پروفیسر جانا جونن کا کہنا ہے کہ کسی بچہ کو اس وقت تک سکھایا نہیں جا سکتا۔ جب تک وہ خود سیکھنے کیلئے تیار نہ ہو اور اس کیلئے ضروری ہے کہ اس کے اندر کلاس میں ہاتھ کھڑا کرنے اور بولنے کا ڈر نہ ہو۔تحقیق میں لاس اینجلس کے سرکاری مڈل سکولوں کے 2,300 طالب علموں اور ان کے اساتذہ کو شامل کیا گیا ۔دوران تحقیق طالب علموںسے ان کے بارے میں سوال کیا گیا کہ آیا انہیں گالیاں پڑتی ہیں یا نہیں۔ اس کے علاوہ ان کے ایسے کلاس فیلوز سے متعلق پوچھا گیا جو بری افواہوں کی بنا پر جسمانی اور زبانی طور پر زیادہ سختی برادشت کرتے ہیں۔ تحقیق کے ذریعے یہ بات سامنے آئی کہ ایک دفعہ جن طالب علموں پر گونگے ہونے کا لیبل چپکا دیا جاتا ہے او مزید خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ریسرچ ٹیم کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتیجے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مڈل سکولوں میں گالیاں کھانے والوں بچوں کو زیادہ کُول سمجھا جا سکتا ہے۔ پروفیسر جونن کا کہنا کہ ہائی سکولوں میں " کول "بنے کے چکر میں بچے "بلی "کہلوانا پسند کرتے ہیں تاہم "بلی" کہلوانے سے کمینگی کی رسم کو فروغ ملتا ہے جس سے لاکھوں طالب علم متاثر ہوتے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 117
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), مرزا عامر (28-08-10)
جواب

Tags
color, quot, ہوتے, ہے۔, کھانے, کلاس, کرتے, پیر, پروفیسر, پسند, وقت, نیوز, متاثر, آیا, آئی, بچوں, بچے, خود, دفعہ, دی, سکولوں, سوال, سامنے, ضروری, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
فرنٹ پیج میں "اوپن ویب" تبدیل کیا جاسکتاہے ؟؟ عبیداللہ عبید مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 14 04-03-11 01:00 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
مسلمانوں کے لئے "حلال" سرچ انجن پیش کر دیا گیا کنعان کمپیوٹر کی باتیں 10 16-09-09 01:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger