واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قادری کیلیے اسکے حمایتوں کی طرف سے ویلنٹائنز ڈے کے کارڈ اور تعفے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-02-11, 01:00 AM   #1
قادری کیلیے اسکے حمایتوں کی طرف سے ویلنٹائنز ڈے کے کارڈ اور تعفے
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 15-02-11, 01:00 AM

آج جب گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ملزم ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو اس کے حمایتی اسکیلیے ویلنٹائنز ڈے کے کارڈ اور تعفے لیکر آئے۔

اسکے کچھ حمایتیوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا " ہیپی ویلنٹائنز ڈے ٹو ممتاز قادری" Name:  sarcastic.gif
Views: 71
Size:  3.6 KB


Name:  q2.jpg
Views: 69
Size:  87.9 KB
Activists of Islamist organisation Shabab-e-Islami Pakistan shout slogans outside the Adiyala prison in Rawalpindi on February 14, 2011, in the support of detained self-confessed killer Malik Mumtaz Hussain Qadri. A Pakistani court charged Qadri, a police commando with terrorism and the murder of leading liberal politician Salman Taseer, whose assassination divided the country.


Name:  q1.jpg
Views: 74
Size:  70.0 KB
A policeman receives flowers on Valentine's Day from students for Malik Mumtaz Hussain Qadri , the gunman detained for the killing of Punjab Governor Salman Taseer, to show their support for Qadri outside Adiala Jail in Rawalpindi on February 14, 2011. Some held placards which read "Happy Valentine's Day to Mumtaz Qadri". Others brought flowers. The guards refused to deliver them to Qadri. A Pakistani court on Monday charged the police guard with the murder of the politician who opposed the country's anti-blasphemy laws, a case that exposed deep fissures in Pakistani society.

__________________

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 263
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-02-11), فیصل ناصر (15-02-11), کنعان (15-02-11), پاکستانی (10-02-12), مرزا عامر (15-02-11), عبدالقدوس (15-02-11), عدنان دانی (15-02-11), عروج (16-02-11)
پرانا 16-02-11, 09:02 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا جوڑ جڑا انکی محبت کا کہ 15 کو عید میلاد النبی صلعم بھی آگیا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-12, 07:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,752
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry

اگر ویلنٹائن کے علاوہ کسی اور طریقے سے ساتھ دیا جاتا تو بہتر تھا ۔ کیا اس موقع پر شراب کو لے کر جاتے تو شراب جائز ہو جاتی؟
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-12, 08:14 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,567
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
اگر ویلنٹائن کے علاوہ کسی اور طریقے سے ساتھ دیا جاتا تو بہتر تھا ۔ کیا اس موقع پر شراب کو لے کر جاتے تو شراب جائز ہو جاتی؟
تو ویلنٹائن ڈے جائز تو اب بھی نہیں ۔۔۔
لیکن
تحفہ دینے سے محبت بڑھتی ہے ۔

اور احادیث سے ثابت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
مفہوم حدیث
تم ایک دوسرے کو تحفے دیتے رہا کرو کو اس سے محبت بڑھتی ہے

Last edited by اجمل; 10-02-12 at 08:16 PM.
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
country, flowers, governor, happy, isa, malik, pakistan, pakistani, qadri, read, some, try, ہونے, کارڈ, گردی, ٹو, پیش, قادری, قتل, مقدمے, with, آج, دہشت, سلمان, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجٹ کے بعد کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:23 AM
وفاق کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا پختہ ارادہ کرے : پنجاب گلاب خان خبریں 11 03-09-10 02:58 AM
اسلامی علوم کے متعلق معاشرے کا رویہ یاسر عمران مرزا متفرقات 5 10-10-09 08:00 PM
حکومت کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے باضابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ وجدان خبریں 1 21-05-08 11:32 AM
ملک بھر میں3 ہزار میگاواٹ بجلی کی کمی ،کثیر المقاصد ڈیم تعمیر کر نیکا منصو عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger