واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قانون بڑا یا وزیر قانون۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 03:34 PM   #1
قانون بڑا یا وزیر قانون۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-10-10, 03:34 PM

2010 : اکتوبر-01
اسلا م آ باد(مانیٹر نگ ڈیسک)وفا قی وزیر قا نون و انصا ف ڈاکٹر با بر اعوان ایسی گا ڑی استعما ل کرتے ہوئے پا ئے گئے ہیں جس کی نمبر پلیٹ ہی نہیں ہے۔اسلا م آ باد ٹر یفک پولیس کے مطا بق یہ قا نو ن کی خلاف ورزی ہے۔جیو نیوزکے مطابق لا کھو ں روپے مالیت کی لینڈ کروز ر با بر اعوان کی ذاتی گا ڑی ہے جس میں بیٹھ کر وہ پا رلیمنٹ ہاﺅ س تشر یف لا ئے۔جب ٹر یفک حکام سے قوانین کے با رے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتا یا کہ اگر کسی گا ڑی پر نمبر پلیٹ مو جو دنہ ہو تو قا نو ن کے مطا بق گا ڑی کو ا س وقت تک بند کر دیا جا تا ہے جب تک اس کا ما لک گا ڑی کی دستا ویزات پیش نہ کر دیںاورپھرچا لا ن کر نے کے بعد گاڑی مالک کو واپس کی جا تی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 86
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-10-10)
جواب

Tags
کھو, کرتے, گاڑی, پیش, پولیس, پوچھا, پلیٹ, یا, وفا, ڈیسک, وقت, ڈاکٹر, واپس, وزیر, قوانین, قانون, مو, مالک, مطابق, ایسی, بیٹھ, بڑا, باد, خلاف, ذاتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
وزیراعظم کے بیٹے اور وزیردفاع کی بیٹی کی شادی گلاب خان خبریں 5 28-11-10 08:48 AM
حج انتظا مات کی بد عنو انیوں میں وزیر اعظم سے مذہبی امورکے وزیر تک سب شامل ہیں:مو لانا صا لح شاہ جاویداسد خبریں 3 16-11-10 12:39 PM
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی کی ملاقات زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:31 PM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger