واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی صورت میں حکمرانوں کے خلاف جہاد کا اعلان ”حکومت گراوتحریک“چلائیں گے :

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-10, 07:55 AM   #1
قانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی صورت میں حکمرانوں کے خلاف جہاد کا اعلان ”حکومت گراوتحریک“چلائیں گے :
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 28-12-10, 07:55 AM

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل نے قانون ناموس رسالت مےں تبدےلی کی صورت مےں حکمرانوں کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کراچی سے خےبر تک ”حکومت گراو تحرےک“چلانے پارلےمنٹ ہاوس کے گھےراو اور حکومتی اےوانوںکے سامنے غےر معےنہ مدت کے لئے دھرنا دےنے اور 31 دسمبر کو کراچی مےں ”تحفظ ناموس رسالت رےلی“ نکالنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان سنی اتحاد کونسل کے زےر اہتمام اےوان اقبال مےں ہونے والے ”تحفظ ناموس رسالت علماءو مشائخ کنونشن“ مےں کےا گےا۔ کنونشن کے شرکا نے قانون ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے جانےں قربان کرنے کا حلف بھی اٹھاےا۔ کنونشن میں متعدد قراردادیں بھی منظور کی گئیں جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سلمان تاثیر اور رانا ثناءکو برطرف کیا جائے۔ شیری رحمن کے خلاف انضباطی کارروائی کی جائے‘ آر جی ایس ٹی نافذ نہ کیا جائے‘ مزارات پر حملوں کے ملزم پکڑے جائیں۔ کنونشن کی صدارت صاحبزادہ حاجی محمد فضل کرےم نے کی۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلےمنٹ قانون ناموس رسالت کے تحفظ کی پابند ہے اس قانون کو ختم ےا تبدےل کےا گےا تو ناموس رسالت کے غدار حکمرانوں کا اقتدار امرےکہ اور مغرب بھی نہےں بچا سکےں گے۔ وزےر اعظم چار روز کے اندر قانون ناموس رسالت کو تبدےل نہ کرنے کا واضح اعلان کرےں، بصورت دیگر تحرےک چلا کر امرےکہ کے غلام حکمرانوں کا بورےا بستر گول کر دےا جائے گا۔ انہوں نے 31 دسمبر کو کراچی مےں ”تحفظ ناموس رسالت رےلی“ نکالنے کا بھی اعلان کیا۔ حاجی محمد حنےف طےب نے کہا کہ 56 ممالک مےں قانون ناموس رسالت نافذ ہے لےکن غےر مسلم ممالک مےں ےہ قانون صرف عےسائےت کے گرد گھومتا ہے جبکہ مسلمان ممالک مےں تمام انبےاءکی توہےن کو جرم قرار دےا گےا ہے۔ ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ حکومت قانون ناموس رسالت مےں ترمےم کے ارادے ظاہر کر کے مداخلت فی الدےن کے جرم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ جب تک ہماری گردنوں پر سر باقی ہےں اس وقت تک دنےا کی کوئی طاقت قانون ناموس رسالت ختم نہےں کر سکتی۔ ناموس رسالت سے غداری کرنے والے حکمرانوں کو عبرت کا نشان بنا دےں گے۔ پےر محمد افضل قادری نے کہا کہ قانون کے غلط استعمال سے قانون غلط نہےں ہو جاتا۔ انہوں نے کہا کہ عاشقان رسول ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے اپنی جان دے اور کسی کی جان لے بھی سکتے ہےں۔ پےر سےد محفوظ مشہدی نے کہا کہ عہد نبوی اور خلفائے راشدےن کے دور مےں 25 شاتمان رسول کو سزائے موت دی گئی بلکہ غلاف کعبہ سے لپٹے ہوئے توہےن رسالت کے مرتکب مرتد کو قتل کرنے کا حکم خود رسول اللہ نے دےا۔ راغب حسےن نعےمی نے کہا کہ امت کے لئے جائز نہےں کہ وہ حضور نبی کرےم کے گستاخ کو معاف کر دے۔ پےر محمد اطہر القادری نے کہا کہ پچھلی چودہ صدےوں مےں صرف اےک سو افراد کو گستاخی رسول پر قتل کےا گےا۔ مفتی فضل الرحمن نے کہا کہ قانون ناموس رسالت ختم کےا گےا تو حکمرانوں کے خلاف جہاد فرض ہو جائے گا۔ علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے کہا کہ حکمرانوں نے اس قانون مےں ترمےم کی تو ےہ ہماری شہ رگ پر حملہ ہو گا۔ پےر سےد اجمل شاہ نے کہا کہ قادےانی لابی قانون ناموس رسالت کے خاتمے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ پےر سےد حبےب عرفانی نے کہا کہ وزیراعظم گےلانی اپنی عظےم نسبتوں کا خےال کرےں۔ قراردادوں مےں ناموس رسالت ایکٹ میں کسی بھی طرح کی کوئی ترمیم نہ کرنے اور صدر اور حکومتی ذمہ داران کو مسیحی خاتون آسیہ کی سزا کی معافی سے باز رہنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ کنونشن میں بلوچستان کے لوگوں کا احساسی محرومی ختم کرنے اور وہاں قیام امن کے لئے خصوصی اور ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے بے گناہ کشمیریوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان کیا گیا اور ڈرون حملے بند کرانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | قانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی صورت میں حکمرانوں کے خلاف جہاد کا اعلان ”حکومت گراوتحریک“چلائیں گے : سنی اتحاد کونسل
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 71
Reply With Quote
جواب

Tags
com, house, pakistan, فرض, کراچی, وزیراعظم, مکمل, موت, اللہ, ترمیم, جرم, خلاف, خصوصی, عہد, علامہ, عبرت, غلاف, غلام, غلط, غدار, غداری, صاحبزادہ, صدارت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں lordforkland گپ شپ 13 10-04-11 07:57 AM
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
بجلی کے نرخوں میں اضافہ آخری نہیں ۔۔۔آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کہا جاویداسد خبریں 1 09-07-10 02:59 AM
پہاڑیوں سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوتا ہے champion_pakistani میرا پاکستان 1 13-07-08 09:47 PM
صدر کی جانب سے چائنا موبائل کے پاکستان بھر میں موبائل سروس کی فراہمی کے منصوبے کا خیرمقدم عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger