واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قبائلی علاقوں میں سکول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-11, 10:37 PM   #1
قبائلی علاقوں میں سکول
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 29-12-11, 10:37 PM

یہ آرٹیکل نظروں سے گزرا، سوچا کہ اسے سب کے ساتھ شیر کرنا چاہیے۔
کرم ایجنسی جو کہ قبائلی علاقوں میں سب سے اوپر ہے، میں 85 سکول تباہ ہوئے ہیں۔ فاٹا سیکریٹریٹ کے مطابق، عسکریت پسندوں نے باجوڑایجنسی میں 50، مہمند ایجنسی میں62 اور اورکزئی میں 32 سکول تباہ ہوئے۔
خیبر ایجنسی جو کہ پشاور کےنزدیک واقع ہے، میں عسکریت پسندوں نے 32 سکول تباہ کیے۔ معلومات کے مطابق لکی مروت اور بنوں میں 14 سکولوں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں تباہ ہوۓ۔
پشاور اور کوہاٹ میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں چھ سکول تباہ ہوئے۔ فاٹا سیکٹیریٹ میں عسکریت پسندوں نے عسکرت پسندوں نے 330 تباہ کیے۔ فاٹا سیکٹیریٹ کے مطابق تباہ ہونے والے تعلیمی اداروں میں سے 4 کالج ہیں، 91 ہائی سکول ہیں اور 55 سکول ہیں اور باقی پرائمری سکول ہیں، ان میں زیادہ تر تعداد گرلز سکولز کی ہے۔
فاٹا سیکٹیریٹ کے ذرائعوں کے مطابق، انہوں نے مختلف ڈونرز ایجنسیز کے ساتھ تباہ شدہ سکولوں کی تعمیر کے لیئے رابطہ کیا، جن میں ورلڈ بینک بھی شامل ہے۔ لیکن سکولوں کی تعمیر ممکن نہ ہوسکی کیونکہ وہاں ابھی بھی عسکریت پسندی ہے اور فاٹا سیکٹیریٹ ٹیمز وہاں جا کر ان کی حالت کا جائزہ نہیں لے سکتیں۔
-فری ریپبلک

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 47
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں خوش ہوں اور زندگی سےلطف اٹھاتا ہوں ۔۔۔ بازو اور ٹانگوں کے بغیر نک وجےچک موجو عمومی بحث 7 02-01-12 08:56 AM
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger