واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قبائلی علاقوں میں غیرملکیوں سمیت 168شدت پسند گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:08 PM   #1
قبائلی علاقوں میں غیرملکیوں سمیت 168شدت پسند گرفتار
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:08 PM

پشاور…سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ دو روز میں مجموعی طور پر168 شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔سیکیورٹی فورسز نے ان شدت پسندوں کو سرحد اور درہ آدم خیل سمیت مختلف قبائلیوں علاقوں سے گرفتار کیا ہے۔38 شدت پسندوں کو پولیس اور فرنٹیئر کور نے جمعرات کے روز پشاور اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقے میں چیک پوسٹ پر گرفتار کیا۔ جو تین گاڑیوں میں سوار فرار ہورہے تھے۔ جبکہ سرحد اور مختلف علاقوں سے130 شدت پسندوں کو گذشتہ روز گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے شدت پسندوں میں ازبک اور افغان شامل ہیں، جن سے تفتیش جاری ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 174
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پوسٹ, پسند


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:52 AM
حکمرانوں نے آئین کا حلیہ بگاڑدیا،ق لیگ دھاندلی کے بغیر ایک سیٹ نہیں جیت سکتی،نواز شر یف عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:44 AM
وسط دسمبر تک عسکریت پسندوں کا خاتمہ کردیں گے،جی ایچ کیو میں بریفنگ عبدالقدوس خبریں 0 15-11-07 07:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger