واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قبائلی لشکر کشی حوصلہ افزاء: پاک فوج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 03:17 AM   #1
قبائلی لشکر کشی حوصلہ افزاء: پاک فوج
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 12-10-08, 03:17 AM

قبائلی لشکر کشی حوصلہ افزاء

بی بی سی رپورٹ

اسلام آباد :پاکستانی مسلح افواج نے ملک کے قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں مقامی آبادی کی مزاحمت حوصلہ افزاء ہے۔
فوج کے محکمۂ تعلقات عامہ سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق سنیچر کو راولپنڈی میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے قبائلی علاقوں اور بلخصوص افعانستان میں ہونے والے واقعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کی صدارت جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل طارق مجید نے کی اور اس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، فضائیہ اور بحری فوج کے سربراہوں کے علاوہ انٹر سروسز انٹیلیجنس اور دیگر فوجی افسران نے شرکت کی۔

پریس ریلیز کے مطابق آئی ایس آئی افسران نے اجلاس کو ملکی ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بریفنگ دی جبکہ اجلاس میں آئی ایس آئی اور پاکستان کے سٹریٹیجک پروگرام پر منفی پروپیگنڈہ کا سخت نوٹس لیا گیا۔

اجلاس کو بتایا کہ کہ ملک کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں اور دورانِ اجلاس ان اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں اور شہریوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستانی, واقعات, مجید, آپریشن, آبادی, خلاف, سٹاف, صورتحال, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حوصلہ عروج شعر و شاعری 6 20-11-10 04:57 PM
کچھ صابر اور حوصلہ مند قوم پر! ALI-OAD خبریں 2 19-11-10 10:50 PM
حامل وصف یہ چاہے کہ جوانی رہ جائے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 30-04-10 10:27 AM
وصل کا خواب میاں شاہد احسان دانش 4 08-05-08 08:50 AM
وصل کي شب زبیر شعر و شاعری 0 14-07-07 01:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger