واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قرآن پاک سے نا پا ک جسا رت،چھ ملعو ن برطانوی گر فتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-10, 03:58 PM   #1
قرآن پاک سے نا پا ک جسا رت،چھ ملعو ن برطانوی گر فتار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-09-10, 03:58 PM

23 ستمبر 2010
لندن(نیٹ نیوز) پولیس نے چھ برطانوی شہریوں کو قران جلانے (نعو ذ باااللہ) پر گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے ان لوگوں نے گیارہ ستمبر کو امریکہ میں حملوں کی سالگرہ کے موقع پر قرآن کے دو نسخوں کو آگ لگائی (نعوذ بااللہ)تھی ، منہ پر کپڑے لپیٹ کر انہوں نے اپنی اس حرکت کا مظاہرہ انٹرنیٹ پر بھی کیا۔ ان کی ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہے جس میں چھ لوگ چہرے سکارف سے چھپا کر قرآن کے نسخوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا رہے (نعوذ باللہ) ہیں ۔ یہ ویڈیو ایک شراب خانے کے پیچھے بنائی گئی ۔ نارتھمبریا پولیس نے بتایا انہیں ویڈیو بنانے پر نہیں قرآن جلانے کے شبے میں پکڑا گیا ہے۔

Attached Thumbnails
11864_quran%2520b.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), یاسر عمران مرزا (25-09-10), مرزا عامر (24-09-10), احمد بلال (25-09-10), اخترحسین (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 10:46 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مدعی لاکھ بُرا چاہے تو کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-09-10), احمد بلال (25-09-10), اخترحسین (24-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کپڑے, گئی, ٹیوب, پیچھے, پولیس, پاک, یو ٹیوب, ویڈیو, قرآن, قران, لیا۔, چہرے, نیٹ, نیوز, موقع, موجود, آگ, اپنی, انٹرنیٹ, امریکہ, برطانوی, حملوں, سالگرہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب...وجوہات،مداوا اور امیدوں کے چراغ عبداللہ آدم عمومی بحث 3 02-12-10 12:00 AM
ملعو ن امریکی دربدر ہو گئی جاویداسد خبریں 0 16-09-10 09:33 PM
جرمن بیکر ی دھما کہ بھی لشکر طیبہ پر ڈال دیا گیا ، ما سٹر ما ئنڈ کی گر فتا ری کا دعو یٰ جاویداسد خبریں 6 10-09-10 09:39 PM
پنجاب سے گورنر راج کے خاتمے کا اعلان، ن لیگ کو حکومت بنانے کی دعو وسیم خبریں 0 29-03-09 05:47 PM
غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے28 کرکٹر ہائی پرفارمر کیمپ میں مدعو عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger