واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قرآن پاک شہید کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-03-11, 10:26 AM   #1
قرآن پاک شہید کر دیا
روشنی روشنی آف لائن ہے 22-03-11, 10:26 AM

ufff.jpg
----------------------------------
Ummat Publications
جنھیں پڑھنے میں دشواری ھو وہ اس لنک سے پڑھ لیں


Last edited by عبدالقدوس; 23-03-11 at 06:20 AM..

 
روشنی's Avatar
روشنی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2723
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-03-11), M A Ansari (26-03-11), rabab (26-03-11), shafresha (22-03-11), skjatala (08-05-11), پاکستانی (22-03-11), ھارون اعظم (22-03-11), یاسر عمران مرزا (01-02-12), محمد عاصم (22-03-11), راجہ اکرام (07-04-11), عبدالقدوس (22-03-11), عروج (08-04-11)
پرانا 22-03-11, 10:32 AM   #2
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اللہ پاک کی طرف سے ہماری غیرت ایمانی کا امتحان ہی لگتا ہے
خدا ئے بزرگ و برتر کی نہ جانے کیا حکمت ہے ۔
اللہ ان ملعونوں کو تباہ و برباد کرے اور ان پر شدید عزاب مسلط فرمائے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
rabab (26-03-11), shafresha (22-03-11), پاکستانی (22-03-11), ننھا بچہ (22-03-11), محمد عاصم (22-03-11), ابونعیم (16-03-12)
پرانا 22-03-11, 10:37 AM   #3
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
آمین
---------------
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
rabab (26-03-11), shafresha (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 11:20 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اللہ اِنکو نیست و نابود کرے یا اِنکو ہدایت دے آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-03-11), rabab (26-03-11), ننھا بچہ (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 02:57 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
یقینا اس طرح کے واقعات ہر اہل ایمان کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ان کرداروں کو قرار واقعی سزا دیں لیکن ہم ایسا نہیں کر سکتے۔ صرف دیکھ سکتے ہیں، احتجاج کر سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ اپنی ملکی اور نجی املاک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
ہم یہ نہیں سوچتے کہ آخر ہم کیوں اس قابل نہیں کہ ان کو روک سکیں؟
اگر سوچ لیں تو ہم وہ کرتے نہیں جو ہمیں اس قابل بنا دے کہ ہم ان کو روک سکیں۔
محنت، اپنے فرائض کی ادائیگی، علم و تجربے کے میدان میں سبقت کی کوشش، ذاتی کے بجائے ملکی و ملی مفاد کو ترجیح دینا۔ اور سب سے بڑھ کر بندوں کے بجائے بندوں کے رب کا خوف اور اطاعت اختیار کرنا۔
اس کے بغیر یہ سب کچھ ہوتا رہے گا اور ہم دیکھتے اور کڑھتے رہیں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-03-11), یاسر عمران مرزا (01-02-12), ننھا بچہ (22-03-11), محمد عاصم (22-03-11), عروج (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 03:51 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ان بے غیرتوں سؤر خوروں کو غارت کرے ، اب بھی ہمارے حکمران سوئے رہیں تو لعنت ہے ان پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
rabab (26-03-11), ھارون اعظم (22-03-11), ابونعیم (16-03-12)
پرانا 22-03-11, 03:53 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مہتاب
حکمرانوں سے ہم اچھی طرح واقف ہیں، لہذا ان مواقع پر ان کو کوسنے دینا بنتا نہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (26-03-11)
پرانا 22-03-11, 04:18 PM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر حکمرانوں کے علاوہ کوئی پلیٹ فارم ہونا چاہئے جہاں سب متحد و منظم ہو کر دشمن کے خلاف محاذ بنا کر اسکی نیندیں حرام کرنے کی سعی احسن کر سکیں
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
rabab (26-03-11), فاروق سرورخان (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 04:21 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خیال ہے القاعدہ یا طالبان کے پلیٹ فارم کے بارے میں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-03-11), rabab (26-03-11), پاکستانی (22-03-11), ننھا بچہ (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 04:29 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دشمنوں کے پیسوں سے اپنے ہی ملک میں خود کش دھماکے کرنے والوں سے پالا پڑ سکتا ہے ، اگر ایسا ہے تو وہ اپنے آقاؤں کے خلاف کیسے لڑ سکتے ہیں؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
rabab (26-03-11), فاروق سرورخان (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 04:35 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تحریک طالبان پاکستان نہیں کہا بھائی
طالبان جو افغانستان میں اپنے پیسوں سے امریکہ اور اس کے 40 اتحادی ممالک کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ اور القاعدہ جس کے خوف سے کفر کے ایوان لرزہ براندام ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-03-11), rabab (26-03-11), محمد عاصم (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 04:35 PM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
تو پھر حکمرانوں کے علاوہ کوئی پلیٹ فارم ہونا چاہئے جہاں سب متحد و منظم ہو کر دشمن کے خلاف محاذ بنا کر اسکی نیندیں حرام کرنے کی سعی احسن کر سکیں
جو یہ کام بااحسن طریق کر رہے ہیں لوگ ان کو دہشت گرد کہتے ہیں صرف کفار ہی نہیں بلکہ کفار کے نام نہاد مسلمان ایجنٹ بھی۔
جب تک اللہ کی مدد مجاہدین کے ساتھ ہے یہ کفار ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے اور یہ صرف مجاہدین ہی ان سے ان کے برُے کرتوتوں کا بدلہ لیں سکتے ہیں یہ کفار کے ایجنٹ حکمران کچھ بھی نہیں کرسکتے۔
جو حکمران اپنی قوم کو قتل کرنے کا موقعہ دے وہ کفار کے ساتھی تو ہوسکتے ہیں پر ایک مسلم نہیں اور ان سے یہ امید رکھنی بیوقوفی ہے کہ یہ توہینِ رسالت ﷺ یا توہینِ قرآن یا توہین اسلام کرنے والوں کو سزاء دیں یا ان کے خلاف کوئی بھی ایکشن لیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-03-11), rabab (26-03-11), ابونعیم (16-03-12)
پرانا 22-03-11, 04:46 PM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تحریک طالبان پاکستان نہیں کہا بھائی
طالبان جو افغانستان میں اپنے پیسوں سے امریکہ اور اس کے 40 اتحادی ممالک کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ اور القاعدہ جس کے خوف سے کفر کے ایوان لرزہ براندام ہیں
محترم اگر ایسا ہی ہے تو خبیثوں کو یہ جرات کیسے ہوئی ؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (26-03-11)
پرانا 22-03-11, 04:49 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
محترم اگر ایسا ہی ہے تو خبیثوں کو یہ جرات کیسے ہوئی ؟
اس لئے کہ ان کا دائرہ کار ابھی بہت محدود ہے، خود مسلمان یہود و نصاری کے آلہ کار بن کر ان کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جب اپنے ہی مخالفت میں دشمنوں سے بھی دو ہاتھ آگے ہوں تو پھر اغیار اس سے بھی بڑی جرات کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-03-11), ننھا بچہ (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 05:29 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
کمائي: 29,416
شکریہ: 7,135
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کیا خیال ہے القاعدہ یا طالبان کے پلیٹ فارم کے بارے میں ؟
ہر وہ نظام یا جماعت یا پلیٹ فارم جو عام آدمی کو دہشت زدہ ، خوفزدہ یا ڈرا دھمکا یا موت کے خوف سے مدد لے کر کر اپنے مقاصد کی تکمیل کرتا ہے ایک شیطانی اور لعنتی نظام یا پلیٹ فارم ہوتا ہے۔

چند جذباتی افراد اور کوتاہ نظر افراد ایسے نظام یا پلیٹ فارم کی مانگ کرسکتے ہیں لیکن کوئی سمجھدار فرد جو ذرا سا بھی دور اندیش ہو ایسا نہیں کرسکتا۔

خوف کی مدد سے قائ کردہ القاعد ہ یا طالبان ، ایک شیطانی اور لعنتی پلیٹ‌فارم ہے ، جو فرد واحد کی حکومت پر ایمان رکھتا ہے اور عوام کو دہشت زدہ کرکے ان کو ان کے مساوات کے حق سے محروم کرتا ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
تو پھر حکمرانوں کے علاوہ کوئی پلیٹ فارم ہونا چاہئے جہاں سب متحد و منظم ہو کر دشمن کے خلاف محاذ بنا کر اسکی نیندیں حرام کرنے کی سعی احسن کر سکیں
سب سے پہلے تو آپ کو ہاتھ چوم کر مبارکباد، کہ آپ نے اتنی دور تک سوچا۔ بہت سے لوگ ایسا سوچنے سے قاصر ہیں۔

ایک بہتر پلیٹ‌فار م وہ ہوگا جو غیر سیاسی وابستگی ، غیر مذہبی وابستگی اور باہمی مشاورتی فیصلے کے کی بنیاد پر ہو نہ کہ خوفزدہ کرنے کی بنیاد پر ۔ جس کی جڑیں عوام میں ہوں‌اورجس کی آواز سب جگہ سنی جاسکے۔ ایسا پلیٹ‌فارم جو ووٹ‌کی مدد سے ناپسندیدہ حکمران کو ہٹا سکے، اور بہتر لوگوں‌کو حکمران بناسکے۔

ایک ایسے پلیٹ‌فارم کو مسجد، مندر، چرچ ، گوردوارے سے شروع کیا جاسکتا ہے۔ جو منظم ہو یعنی اس کی کوئی تنظیم ہو۔ جیسے صدر، نائب صدر ، سیکریٹری وغیرہ۔ جو چناؤ سے سامنے آئیں۔ جس میں ‌باقاعدہ ہفتہ وارعبادت سے پہلے ، باقاعدہ قسم کی مشاورت ہوتی ہو۔ اور اس مشاورت کے نتیجے میں ، باہمی فیصلہ ہوتا ہو۔
مقصد اس باہمی فیصلے کا نفاذ‌نہیں بلکہ اس باہمی فیصلے کو اگلی سطح یعنی شہر، کی سطح ، صوبے کی سطح تک لے جانا اور حکمرانوں پر واضح کردینا کہ صوبے یا ملک کی سطح پر عوام کی مانگ کیا ہے، پھر مانگ پوری نا ہونے کی صورت میں‌ اس حکمران کی چھٹی یا اس جماعت کا سیاسی اختتام۔ لیکن ضروری ہے کہ ایسا پلیٹ فارم صرف اور صرف آواز بلند کرنے کے لئے ہو تاکہ حکمران سنجیدگی سے اس پلیٹ فارم کی طرف سے آئی ہوئی ڈیمانڈز کو اہمیت دے سکیں۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 22-03-11 at 05:31 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (26-03-11)
جواب

Tags
com, gif, news, php, url, ہماری, کرے, ھو, پڑھنے, پاک, قرآن, لگتا, لیں, لنک, اللہ, امتحان, اسلام, تباہ, جانے, حکمت, دشواری, شہید, شدید, عزاب, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger