|
قرآن پاک کی تلاوت غور وفکر کیساتھ کی جائے، حاجی عمران عطاری

02-07-08, 01:02 PM
قرآن پاک کی تلاوت غور وفکر کیساتھ کی جائے، حاجی عمران عطاری
کراچی( اسٹاف رپورٹر) تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی محمد عمران عطاری نے کہا ہے کہ تلاوت کا حق یہ ہے کہ زبان، دل اور عقل کو اچھی طرح استعمال کیا جائے ہم قرآن تو پڑھتے ہیں مگر اس پر غور نہیں کرتے ہیں ان خیالات اظہار انہوں نے دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں حفاظ طلباء کے اجتماع سے بیان کرتے کیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|