واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قرآن کے بارے میں حقائق مسخ کرنے پرمتعدد ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم ۔۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-10, 03:54 PM   #1
قرآن کے بارے میں حقائق مسخ کرنے پرمتعدد ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم ۔۔۔!!
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 25-06-10, 03:54 PM

السلام علیکم !
لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز پاکستان کے ٹیلی کیمو نیکیشن اتھارٹی یا پی ٹی اے کو حکم دیا کہ وہ نصف درجن سے زیادہ سرچ انجنز تک پاکستان میں رسائی پر پابندی عائد کرے۔

ان میں گوگل، یاہو، ہاٹ میل، ایم ایس این ، بنگ اور ایمازون شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ویڈیو شیرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر بھی پابندی لگانے کا حکم دیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے بہاولپور بینچ کے جج جسٹس مظہر اقبال سوھو نے یہ حکم ایک شہری کی درخواست کی سماعت کے موقع پر دیا جس میں انہوں نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ان سرچ انجنز اور ویب سائٹس پر ایسا مواد شائع کیا جارہا جس سے اسلام کے توہین کا پہلو نکلتا ہے اور یہ کہ قرآن کے بارے میں حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔

مکمل خبر ۔۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-06-10), shafresha (25-06-10), اخترحسین (25-06-10), حیدر (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 06:24 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے چارے لاہور ہائی کورٹ کے بہاولپور بینچ کے جج جسٹس مظہر اقبال سوھو کی سادگی پر ہنسی بھی آ رہی ہے اور رونا بھی آ رہا ہے!!!

اللہ بس باقی ہوس!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-06-10), اخترحسین (25-06-10), رضی (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 06:25 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں ۔۔ ۔ ۔ یہ تو ابھی تک چل رہی ہیں ادھر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-06-10), shafresha (25-06-10), اخترحسین (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 06:27 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بے چارے لاہور ہائی کورٹ کے بہاولپور بینچ کے جج جسٹس مظہر اقبال سوھو کی سادگی پر ہنسی بھی آ رہی ہے اور رونا بھی آ رہا ہے!!!

اللہ بس باقی ہوس!!!
ویسے اگر یہ آرڈر لاہور ہائیکورٹ سے آتا تو شاید کوئی سیریس لے بھی لیتا۔ اب لُولے لنگڑے بہاولپور رجسٹری کو پوچھتا کون ہے/
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-06-10), shafresha (25-06-10), اخترحسین (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 06:29 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ






















چنگا کیتا






























آھو
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-06-10), shafresha (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 06:51 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کچھ ویسے ہی چل رہا ہے لیکن کیا یہ کوئی مستقل حل ہے اس مسئلے کا ؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-06-10)
جواب

Tags
pakistan, کورٹ, ٹیوب, ٹیلی, پاکستان, یو ٹیوب, یا, ویڈیو, ویب, قرآن, مکمل, موقع, websites, این, ایسا, اقبال, السلام, اسلام, جسٹس, حکم, خبر, درخواست, سائٹس, سرچ, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں گلاب خان خبریں 1 16-12-10 05:54 AM
اردو ادب کی ویب سائٹس میں نیا اضافہ: www.urdusky.com گوہر خبریں 14 17-07-10 02:01 PM
آیورویدک پروڈکٹس میں زہر؟ وجدان دلچسپ اور عجیب 0 02-09-08 11:54 AM
ویب سائٹس کا جائزہ والا لنک نہیں مل رہا Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-06-08 10:39 PM
تمام سر کاری ویب سائٹس سے آئین میں پی سی او ترامیم ختم کر دی گئیں عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger