واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قرار داد مزا حمت::: نگہت یا سمین ، کرا چی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-11, 01:19 PM   #1
قرار داد مزا حمت::: نگہت یا سمین ، کرا چی
JISOUTH JISOUTH آف لائن ہے 02-05-11, 01:19 PM

قو مو ں کی زندگی میں آزادی ایک اصطلا ح ہی۔صبر آزما ،جان گسل تحریک کے بپا ہو نے کا ! آ زا دی ایک سفر ہے اقوا م عا لم میں
سر اٹھا کر جینے کا ! آ زا دی ایک خوا ب ہے ، ایک خوا ہش ہی! دنیا میں زندہ رہنے کا جوا ز ہے !
ہما ری جدو جہد آ زا دی کی جو جہت قرارداد لا ہور سے متعین ہوئی یقینا اس میں مسلما نا ن ہند کی لا زوال قر با نیا ں شا مل ہیں ۔
قرا رداد کیا ہی؟ یہ قرار داد جو محض جغرا فیا ئی اکثر یتی مسلمان علا قو ں میں نظر انداز کیے جا نے کو نا قا بل عمل قرار دیتی ہی۔مگر ہندو اکثر یت
کی بلا جوا ز مخا لفت نے مسلما نان ہند کے دل میں علیحدہ وطن کی امنگ تیز تر کر دی۔محض سا ت سال کے قلیل عر صے میں اس وقت کی سپر
پا ور اور مقا می اکثر یت ہندوو ں کے سا منے ایک شا ندا ر سیا سی تحریک کے نتیجے میں اس خوا ب کو پا کستا ن کا نا م دیا۔ یقینا خوا ب وہ نہیں
ہو تے جو سو تے میں آ تے ہیں بلکہ خوا ب وہ ہو تے ہیں جو سو نے نہیں دیتی!!!
آج مارچ کے تا ریخ ساز مہینے کو اکہتر سا ل ہو نے کو آ ئے تو ہما رے حکمرا نو ں نے ایک قراد داد اپنے عمل سے پیش کی ہے ۔ذلت اور
رسوائی ، بز دلی اور پسپا ئی کی! قوم کا سر شرم سے سر نگو ں ہے ! آ ج کی سپر پا ور کی دھونس اور دھمکی کے جوا ب میں سو لہ کروڑ عوا م کو قر بانی کی
لیے پیش کر نا ! قا تل ریمنڈ ڈیوس کی مجرما نہ سر گر میو ں پر صر ف نظر کر نا قو می سا لمیت سے کھیلنے کے مترا دف ہے اور عوا م کی اکثر یت نے
خا مو ش رہ کر بے غیرت حکمرا نو ں کی قرارداد ہزیمت کی تا ئید کر دی۔ افسوس احسا س زیا ں جا تا رہا !!۱
مگر دیوا نو ں کا ایک مختصر سا گرو ہ ہے جن کے دلو ں میں ملکی سا لمیت کے پر خچے اڑا نے پر دل مضطرب ہی! آ نکھو ں میں آ نسو لبو ں پر
وطن عزیز کے لیے دعا ئے خیر ! سرا پا احتجا ج ! جنہو ں نے نا م نہا د سپر پا ور کے آ گے جھکنے اور بکنے سے انکا ر کر دیا ۔ رو شن مستقبل کی نوید دیتے
ڈا کٹر عا فیہ اور ڈا کٹر عبد القدیر ان کے روح روا ں ہیں ! ہمارے ہیرو! بظا ہر غیر ضرو ری مباحثو ں اور کھیل کود سے توجہ دوسری جا نب مبذول
کرا ئی جا رہی ہے مگر غیرت مند پا کستا نیو ں کی سما عتیں اور بصا رتیں ہمہ تن متو جہ ہیں ۔ بس ایک لاوا پھٹنے کی دیر ہے !
کا ئنات کا سب سے بڑا مئورخ وقت ،رزم گا ہ عمل میں قا فلہ سخت جا ن کی قرار داد ہمت اورجرئات کو ریکارڈ کر رہا ہے ۔
تا ئید ایز دی سے تحریک مزا حمت کو انگیز کر نے کی ضرو رت ہی۔
آ ئے زما نہ سا تھ چلے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

JISOUTH
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 66
شکریہ: 16
53 مراسلہ میں 142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 116
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے JISOUTH کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11)
جواب

Tags
ہندو, یا, وقت, نظر, مسلمان, آج, آزما, آزادی, انداز, بڑا, بے, با, توجہ, جوا, دل, دنیا, دعا, ریکارڈ, ریخ, زندگی, سفر, سال, علیحدہ, عزیز, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger