واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


قرض معافی ،سپریم کورٹ کا فیصلہ” فارغ “کرانے کیلئے بینک سربراہ متحد ہوگئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-10, 07:50 PM   #1
قرض معافی ،سپریم کورٹ کا فیصلہ” فارغ “کرانے کیلئے بینک سربراہ متحد ہوگئے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-10-10, 07:50 PM

2010 : اکتوبر-26
کراچی (نیٹ نیوز ) سٹیت بینک نے معاف کئے جانے والے قرض کی واپسی کے بجائے معافی کیلئے جاری کئے جانے والے احکامات کے دفاع کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ سپریم کورت نے سٹیت بینک کو ھکم جاری کیا تھا کہ قرضمعاف کارنے والوں سے اس قرض کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ لیکن اب سٹیٹ بینک اور باقی سارے بینکوں نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ قرض واپس لینے کی کارروائی شروع کرنے کے بجائے سپریم کورٹ میں قرض معاف کرانے والوں اور اس ضمن میں بینکوں کے جاری شدہ احکامات کا بھر پور دفاع کیا جائے ”اے آر وائی نیوز “کے مطابق بینکنگ ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک شاہد کاردار کی زیر صدارت بینکوں کے سربراہان کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قرضوں کی معافی کا سپریم کورٹ میں دفاع کیا جائے گا۔ تاہم اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کے نمائندوں نے اجلاس کو بتایا کہ وصولی کے تمام طریقہ کار اختیار کرنے کے بعد قرض معاف کیا جاتا ہے۔بینکاروں نے کہا کہ وہ اپنی انتظامیہ اور قانونی وکلاءسے مشورہ کریں گے اور معاف کئے گئے قرضوں سے متعلق حکمت عملیاں وضع کریں گے اور اسٹیٹ بینک کو مطلع کریں گے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-10), شمشاد احمد (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 07:51 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاناں سے خان پروہنے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کوئی کسے دا یار نہیں
تے چوراں دے چور یار
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 08:09 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غريب سے 1000 كا بل لينے كے ان كم بختوں كے پاس ہزاروں طريقے ہيں۔۔۔ ليكن اربوں روپے ہضم كرجانے والوں پر ان كے تمام طريقہ ناكام ہو گے۔۔۔۔۔۔ جب قوم كےكردتا دھرتا لوگوں كا حال يہ ہو۔۔۔۔‌ملك ميں‌جاري لوٹ مار قتل و قتال۔ پر مجھے بالكل بھي افسوس نہيں ہوتا۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-10-10, 06:42 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سٹیٹ بنک کا گورنر بننا کوئی عام بات تھوڑی ہے یار
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, کیلئے, کورٹ, گے, گا۔, نیٹ, نیوز, مل, متعلق, مشورہ, مطابق, معاف, آر, اپنی, انتظامیہ, تمام, جانے, جائیں, جاتا, جاری, سپریم, شاہد, شروع, طریقہ, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 03:18 PM
قیدیوں کی ایجنسیوں کو حوالگی ،سپریم کورٹ نے آئی جی جیلر پنجاب کو معطل کرنے کا حکم دیدیا جاویداسد خبریں 1 01-11-10 07:06 PM
جوڈیشیل بس چلانے کی تاریخ کا تعین13جنوری کو کیا جائے گا،سپریم کورٹ بار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:43 AM
ذی الحج کا چاند 10دسمبر کو نظرنہیںآ ئیگا،سپارکو عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger